• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

ای وی ایم چھوڑیں، کوئی ایسی مشین بنائیں جو رویے بدل دے

مشینوں سے یہ سب کچھ ہو سکتا ہے تو پھر کوئی ایسی مشین لائیں جس کے استعمال کے بعد لوگ یو ٹرن لینا چھوڑ دیں، جھوٹ بولنا بند کر دیں

مشتاق کھرادی by مشتاق کھرادی
November 20, 2021
in تبادلہ خیال
0
ای وی ایم چھوڑیں، کوئی ایسی مشین بنائیں جو رویے بدل دے
71
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

کیا evm ہمارا رویہ بھی بدلے گی
ہم جو ایک دوسرے کی مخالفت دشمنی کی حد تک کر رہے ہیں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے بعد دوست ہو جائیں گے، منتخب ہونے والے وزیراعظم اپوزیشن لیڈر سے ہاتھ ملانا شروع کر دیں گے اور سب سے بڑا سوال کہ اس بات کی کیا گارنٹی ہے موجودہ حکومت اس مشین کے استعمال کے باوجود الیکشن ہارنے کے بعد یہ نہیں کہے گی کہ ہم نے جس مشین کی منظوری دی تھی وہ مشین دوسری تھی؟

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

کیا اس مشین کے استعمال کے بعد اپنی پارٹی کے خلاف لکھنے والے صحافیوں کے خلاف طوفان بدتمیزی بند ہو جائے گا اور پگڑیاں اچھالنے کا سلسلہ رک جائے گا؟ سنا ہے ایک ارب پچاس کروڑ ڈالر کی مشینوں سے انتخابات میں دھاندلی کا موقع اور شور ختم ہو جائے گا، اگر مشینوں سے یہ سب کچھ ہو سکتا ہے تو پھر کوئی ایسی مشین لائیں جس کے استعمال کے بعد لوگ یو ٹرن لینا چھوڑ دیں، جھوٹ بولنا ختم کر دیں ،ہمارا سب سے بڑا مسئلہ ہمارے لیڈر صاحبان کے اندر پلنے والی انا ضد اور ہٹ دھرمی ہے اپنی غلطیوں کو نہ ماننے کی روش ہے۔
اگر مشین یہ سارے مسائل حل کر سکتی تو پھر پہلی فرصت میں یہ مشین لے لائیں کیونکہ اس منظر سے زیادہ خوبصورت منظر کیا ہوگا جب وزیر اعظم صاحب اپوزیشن لیڈر سے ہاتھ ملانے کے لیے راضی ہو جائے گا اور جیتنے اور ہارنے والی پارٹی کے افراد مل کر ملک کی ترقی کے لئے پلان بنائیں گے جب جانے والوں کی best practice آنے والوں کے لئے مشعل راہ ہوگی اگر عقل سے کام لیا جائے اور دلوں میں وسعت پیدا کر لی جائے تو یہ کام مشین کے استعمال کے بغیر بھی ہو سکتا ہے مگر
بے عمل دل ہو تو جذبات سے کیا ہوتا ہے
دھرتی بنجر ہو تو برسات سے کیا ہوتا ہے
ہے عمل لازمی تکمیل تمنا کے لیے
ورنہ رنگین خیالات سے کیا ہوتا ہے

Tags: ای وی ایمسیاست
Previous Post

بیس نومبر: آج ممتاز شاعر و افسانہ نگار احمد ندیم قاسمی کی سالگرہ ہے

Next Post

اکیس نومبر: آج نوبیل انعام یافتہ سائنسدان ڈاکٹر عبدالسلام کا یوم وفات ہے

مشتاق کھرادی

مشتاق کھرادی

Next Post
اکیس نومبر: آج نوبیل انعام یافتہ سائنسدان ڈاکٹر عبدالسلام کا یوم وفات ہے

اکیس نومبر: آج نوبیل انعام یافتہ سائنسدان ڈاکٹر عبدالسلام کا یوم وفات ہے

محشر خیال

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیان
محشر خیال

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیاں

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions