• Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

لاک ڈاؤن نہ کریں کرفیو لگا دیں

اگر قانون نافذ کرنے والے ادارے سنجیدہ ہو جائیں اس حوالے سے کسی بھی قسم کی نرمی نہ کی جائے جیسا کہ ہم موٹر وے پر قانون کو پوری طرح حرکت میں دیکھتے ہیں تو پھر ہدف حاصل کرنا مشکل نہیں

مشتاق کھرادی by مشتاق کھرادی
April 27, 2021
in تبادلہ خیال
0
لاک ڈاؤن نہ کریں کرفیو لگا دیں
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
Ad (2024-01-27 16:32:21)

ایک ان دیکھی مگر پوری طرح موجود وبا تباہی پھیلا رہی ہے اور ہماری حکومت لوگوں سے اپیل کر رہی ہے کہ احتیاط کریں SOP پر عمل کریں۔ کچھ مقامات اور مرحلے ایسے ہوتے ہیں کہ وہاں سختی ضروری ہے اور اگر آج حکومت سختی شروع کر دے تو 15 روز میں کیسز میں کمی آنا شروع ہو جائے گی۔
طریقہ یہ ہے کہ ہنگامی بنیادوں پر حکومت کی رٹ قائم کی جائے ماسک اور دیگر SOP پر عمل نہ کرنے والوں کو کم از کم ایک گھنٹے کے لئے اسی جگہ پر جہاں وہ SOP کی خلاف ورزی کرتے پائے جائیں لائن بنا کھڑا کر دیا جائے چند لوگوں کو اس طرح سزا پاتا دیکھ کر ہر کسی کو عبرت ملے گی، SOP پر عمل ہو سکتا ہے اگر قانون نافذ کرنے والے ادارے سنجیدہ ہو جائیں اس حوالے سے کسی بھی قسم کی نرمی نہ کی جائے جیسا کہ ہم موٹر وے پر قانون کو پوری طرح حرکت میں دیکھتے ہیں تو پھر ہدف حاصل کرنا مشکل نہیں آپ روڈ کی دکانیں بند کروا دیتے ہیں . مگر ہم گلی محلوں میں دیکھتے ہیں کہ ایسا بالکل نہیں ہو رہا
لاک ڈاون نہ کریں مگر شام چھ بجے کے بعد کرفیو لگا دیں صرف انتہائی ضرورت مند افراد کو باہر نکلنے کی اجازت ہو مگر یہاں بھی قانون نافذ کرنے والے اداروں کا کردار بہت اہم ہے لفظ کرفیو اتنا سخت ہے کہ یہ ضرور معاملہ کی سنگینی کو اجاگر کرئے گا. عوام کو آج یہ فیصلہ کرنا پڑے گا کہ وہ اپنا نام کس فہرست میں لکھوانا چاہتے ہیں اور وہ کیا کہلوانا چاہتے ہیں
قاتل یا مسیحا ماسک پہنیں اور مسیحا بن جائیں خود بھی بچیں اور دوسروں کو بھی بچائیں۔

Ad (2024-01-27 16:31:23)
Screenshot 2024-02-07 at 2.46.36 AM
Tags: کرفیولاک ڈاؤنموٹروےوبا
Previous Post

بلڈوزروں کی آنکھیں نہیں ہوتیں

Next Post

روزے کے اجر کی کوئی حد نہیں

مشتاق کھرادی

مشتاق کھرادی

Next Post
رمضان المبارک تقویٰ عبودیت اور شکر گزاری کا نصاب

روزے کے اجر کی کوئی حد نہیں

ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

[contact-form-7 id=”415″ title=”Contact form 1″]

Categories

  • Aawaza
  • Ads
  • آج کی شخصیت
  • اہم خبریں
  • تاریخ
  • تبادلہ خیال
  • تصوف , روحانیت
  • تصویر وطن
  • ٹیکنالوجی
  • خطاطی
  • زراعت
  • زندگی
  • سیاحت
  • شوبز
  • صراط مستقیم
  • عالم تمام
  • فاروق عادل کے خاکے
  • فاروق عادل کے سفر نامے
  • فکر و خیال
  • کتاب اور صاحب کتاب
  • کھانا پینا
  • کھیل
  • کھیل
  • کیمرے کی آنکھ سے
  • لٹریچر
  • محشر خیال
  • مخزن ادب
  • مصوری
  • معیشت
  • مو قلم

About Us

اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

No Result
View All Result
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions