• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

ففتھ جنریشن وار اور چور و چوکیدار

دنیا کا سب سے آسان کام پڑھائی ھی ھے۔ باقی زندگی تو ففتھ جنریشن وار ھے۔ جو زیادہ گالیاں دے وھی جیت جاتا ھے۔ چاھے وہ چور ھو یا چوکیدار

محمد اظہر حفیظ by محمد اظہر حفیظ
November 24, 2021
in تبادلہ خیال
0
ففتھ جنریشن وار
145
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

ففتھ جنریشن وار سے پہلے دور اچھا تھا۔ چور بھی اچھے تھے اور چوکیدار بھی اچھے تھے۔ سارے گاوں میں ایک چوکیدار اور کئی چور ۔ نہ چوکیدارا ٹھیک طرح سے ھوتا تھا اور نہ ھی چوری۔ چھوٹی موٹی چوریاں ھوتی تھیں کسی کا دل چوری ھوجاتا تھا اور کسی کے خواب۔
چوکیدار بھی اپنے ھی ھوتے تھے۔ کبھی ماں کبھی بہن، کبھی بھائی اور کبھی باپ۔ پر چور کون سے پرائے ھوتے تھے۔ کچھ اپنے ھوتے تھے اور کچھ اپنے ھو جاتے تھے۔ بس یہی چور اور چوکیدار کا فرق تھا۔

پھر وقت بدلا اور کئی تبدیلیاں رونما ھونا شروع ھوگئیں۔ رہبر ھی رھزن ھوگئےاور رھزن ھی رھبر۔ کچھ فرق نہیں رھا۔ سوچ، الفاظ سب پر ھی تو پہرہ لگ گیا۔ اگر کسی کے حق میں کہو تو زندہ باد اور مخالفت میں کہہ دو تو کافر۔ کسی سے محبت کا اظہار گناہ بن گیا اور کسی سے نفرت کا اظہار بھی گناہ بن گیا۔ نیکی اور بدی کا فرق ختم ھوگیا۔ ھوسکتا ھے جو آپ نیکی سمجھ کر کر رھے ھوں کوئی اس کو بدی سمجھ رھا ھو۔ سب ایک دوسرے سے دور ھونے لگے۔ کسی کو کسی کا حال پتہ نہیں۔ سب ساتھ ساتھ تنہا کھڑے ھیں۔اور تو اور اب تو سائے بھی کم ھی نظر آتے ھیں تنہائی کا عجیب منظر ھے۔

یہ بھی پڑھئے:

ای وی ایم، پی ٹی آئی کو بیس لاکھ اضافی ووٹوں کی گارنٹی کیسے ملی؟

بائیس نومبر:آج عظیم عالم دین مولانا سید سلیمان ندوی کا یوم ولادت و وفات ہے

پھر ایک وقت آیا ۔ جو آیا تو گلوبل ویلج بنانے تھا پر سب کو دور دور کرگیا۔ میرے سامنے بیٹھا میرا پیارا مجھ سے بات نہیں کر رھا پر امریکہ اور انگلینڈ میں بیک وقت کئی لوگوں سے ھم کلام ھے۔ میں پاس لیٹا درد سے کراہ رھا ھوں اور وہ موبائل میں مگن مسکرا رھا ھے۔ میری سمجھ نہیں آرھا کہ یہ بے حسی کا گلوبل ویلج بنانے کی ضرورت کیا تھی۔ پھر شروع ھوگئی ففتھ جنریشن وار۔

اور تو کچھ سمجھ نہیں آیا بس گالم گلوچ کانام ھی شاید ففتھ جنریشن وار ھے۔ شاید پانچویں جماعت پاس لوگ جن کو پاکستان میں پڑھا لکھا گردانا جاتا ھے یہ وار انہی کے لڑنے کیلئے بنی ھے اسی لئے اس کا نام ففتھ جنریشن وار ھے۔ فقیر سے لیکر وزیر تک سب موبائل کان کو لگائے مصروف ھیں۔ جو کمی رہ گئی تھی۔ اس کو کرونا میں آن لائن کلاسز نے مکمل کردیا۔

ADVERTISEMENT
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

اب ساری دنیا ھی شاید اس جنگ میں مگن ھے۔ اور اس سے جو پیداوار حاصل ھوگی وہ بھی ویسی ھی ھوگی جیسی کہ ھیروشیما اور ناگاساکی کے ایٹمی دھماکوں کے بعد نسل آئی تھی۔ جب بھی جنگ لگتی ھے تو آبادیاں اور نئی نسل تباہ وبرباد ھوجاتی ھے ۔ اگر سارا، پرنٹ میڈیا، الیکٹرانک میڈیا اور سوشل میڈیا دیکھا جائے تو یہ کسی ایٹم بم سے کم نہیں۔ اس کے دور رس نتائج سامنے آئیں گے۔ جو میں ایک خوفناک تبدیلی دیکھ رھا ھوں کہ ھماری اگلی نسل سوال کرنے سے پہلے جواب دے دیتی ھے۔ جیسے اسے سوال پہلے سے معلوم ھو۔ ھمارے چور اب بہت تیز طرار ھوگئے ھیں اور چوکیدار کمزور اور ناتواں۔

پہلے کسان کا پانی چوری ھوجاتا تھا تو قیامت برپا ھوجاتی تھی۔ جرگے اور کچہریاں لگ جاتی تھیں۔ اب اس کی فصل چوری ھوجائے تو کوئی پوچھنے والا نہیں۔ سب کی مجبوریاں ھیں، ماسوائے آپ کے۔

سب کے دکھ سنیں پر اپنا نہ کسی کو سنائیں اسی میں آپ کی بہتری ھے۔ کیونکہ لوگ تو اب دکھ سن کر دکھ بھی چوری کرنے سے گریز نہیں کرتے۔ پہلے پہل صرف خوشیاں چوری ھوتی تھیں پر اب تو ظالم دکھ بھی نہیں چھوڑتے۔

مجھے کسی نے پوچھا کیا کرتے ھو؟ جواب دیا کہ فارغ ھی رھتا ھوں ۔ظالم میری فراغت ھی چوری کرکے لے گیا اور میں مصروف ھوگیا اب میرے پاس اپنے لئے بھی وقت نہیں۔

سارا دن ویلا مصروف گھر میں پڑا رھتا ھوں ۔ بیٹیوں سے کہنے ھی لگا تھا کہ یار کچھ وقت مجھے بھی عنایت کردیں ۔ اس سے پہلے جواب آگیا ھمارے ساتھ ھی یونیورسٹی اور کالج سکول چلا کریں۔ تاکہ پتہ چلے پڑھائی کتنی مشکل ھے۔ ان کو کیسے بتاؤں دنیا کا سب سے آسان کام پڑھائی ھی ھے۔ باقی زندگی تو ففتھ جنریشن وار ھے۔ جو زیادہ گالیاں دے وھی جیت جاتا ھے۔ چاھے وہ چور ھو یا چوکیدار۔

Tags: ففتھ جنریشن وار
Previous Post

حسین نقی کے نام ایک شاگرد کا خط

Next Post

پچیس نومبر: آج پاکستان کے نامور فلمی گلو کار سلیم رضا کی برسی ہے

محمد اظہر حفیظ

محمد اظہر حفیظ

Next Post
سلیم رضا

پچیس نومبر: آج پاکستان کے نامور فلمی گلو کار سلیم رضا کی برسی ہے

محشر خیال

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیان
محشر خیال

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیاں

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions