• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home کیمرے کی آنکھ سے

فوٹو گرافی، سیاحت اور حکومت

سیروسیاحت کے فروغ کی کوششوں میں پاکستانی فوٹوگرافرز ایک ھراول دستے کا کام کر سکتے ھیں اگر ان کیلئے کچھ آسانیاں کردی جائیں

محمد اظہر حفیظ by محمد اظہر حفیظ
August 25, 2021
in کیمرے کی آنکھ سے
0
فوٹو گرافی، سیاحت اور حکومت
79
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

محترم وزیراعظم صاحب سیروسیاحت کے فروغ کی کوششوں میں پاکستانی فوٹوگرافرز ایک ھراول دستے کا کام کر سکتے ھیں اگر ان کیلئے کچھ آسانیاں کردی جائیں۔

صوبائی سطح پر اور وفاقی سطح پر فوٹوگرافرز کو رجسٹر کیا جائے۔ اس سلسلے میں انکو باقاعدہ دستاویزی کارڈ جاری کئے جائیں۔ جو کہ ان کے کام میں آسانی پیدا کریں۔ جو رجسٹرڈ فوٹوگرافرز کی فہرستیں ھیں وہ تمام سیکورٹی اداروں کو مہیا کی جائیں۔ اس اقدام سے ایک تو سیروسیاحت کو بہت فروغ ملے گا، اور مثبت پاکستان کا چہرہ بھی دنیا کو دکھایا جاسکے گا۔

جو ادارہ فوٹوگرافرز کو رجسٹرڈ کرے وہ انکے کام کی سالانہ نمائشوں کا اھتمام کرے اور اس کو پاکستان کے سب بڑے شہروں کے ساتھ ساتھ دوسرے ممالک میں ھمارے سفارتخانوں میں بھی نمائش کیلئے پیش کیا جائے۔ تاکہ دنیا ھمارے، پہاڑ، دریا، جھیلیں، سمندر، صحرا ، کھیل، ورثہ سب سے روشناس ھوسکیں۔ رجسٹرڈ فوٹوگرافرز کو پابند کیا جاسکتا ھے کہ وہ سالانہ پانچ عدد تصاویر ادارے کو مہیا کرے گا جو کہ نمائش میں کام آسکیں گی۔ اس کے ساتھ ساتھ فوٹوگرافی پر مشتمل کتب، پوسٹ کارڈ اور پوسٹر بھی پرنٹ کئے جائیں۔ اس طرح سے باقاعدہ ایک صنعت کی بنیاد رکھی جاسکتی ھے، نمائش میں فروخت ھونے والی تصاویر میں سے فوٹوگرافر کو بھی حصہ دیا جائے تاکہ اس کام کی مزید ترویج ممکن ھوسکے۔ اس سلسلے میں مختلف سووینئرز بھی بنائے جائیں جیسا کہ چائے کے کپ، ماوس پیڈ، شرٹس، ٹوپیاں، ٹی کوسٹر، بیگز، کشن اور بہت کچھ۔ تاکہ جو سیاح پاکستان آئیں وہ واپسی پر تحائف کی صورت میں یہ اشیاء اپنے ممالک لے جا سکیں۔ بے شک ایک تصویر ایک ھزار لفظ بولتی ھے ۔ یہ تصویریں ساری دنیا میں ھماری سفارتکار بن جائیں گی۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

سوشل میڈیا کا دور ھے۔ تمام فوٹوگرافرز مختلف پلیٹ فارمز پر تصاویر اپلوڈ کرتے ھیں جو کہ ھماری سیروسیاحت کے ساتھ ساتھ پاکستان کا مثبت چہرہ بھی دنیا کو دکھائیں گی۔

ADVERTISEMENT

جہاں بہت سے اقدامات آپکی حکومت سیروسیاحت کی ترقی کیلئے اٹھا رھی ھے کچھ نظر کرم اس طرف بھی کیجئے۔ پاکستان میں ھر جگہ فوٹوگرافی پر پابندی عائد ھوتی جارھی ھے۔ ھر جگہ اجازت کا بندوبست کرنا ھر فوٹوگرافر کے بس کی بات نہیں۔ جس کی وجہ سے بہت سی قیمتی تصاویر بننے سے محروم رہ جاتی ھیں۔ اس سلسلے میں متعلقہ تمام اداروں کو اکٹھا کیا جائے اور لائحہ عمل طے کیا جائے، وقت بدل چکا ھے گوگل ارتھ پر تمام جگہوں کی رسائی ممکن ھے پر ھمارے اکثر مقامات پر کئی دھائیاں پرانی تختیاں نصب ھیں یہاں تصویر بنانا منع ھے۔ اس سلسلے میں سینئر فوٹوگرافرز ورکشاپس کروائیں جو تصاویر بنانے کے ساتھ ساتھ فوٹوگرافی کی اخلاقیات اور قوائد وضوابط بارے بھی آگاہ کریں کہ کونسی تصاویر ھمارے ملک کیلئے بہتر ھیں اور کونسی نقصان دہ ھیں۔ تاکہ ھر فوٹوگرافر کو اپنی حدود کا اندازہ ھو اور وہ ان میں رہ کر کام کریں۔ ابھی فوٹوگرافرز ڈیجیٹل کیمرہ، موبائل کیمرہ اور ڈرون کیمرہ کے ذریعے فوٹوگرافی اور ویڈیوز کرتے ھیں آپ ان کی مختلف کیٹیگری بنا دیں اور اجازت والے علاقوں کی فہرست جاری کردیں۔ امید واثق ھے کہ فوٹوگرافرز بھی واضع کردہ حدود کراس کرنے کی کوشش نہیں کریں گے۔

اگر اس سلسلے میں گورنمنٹ آف پاکستان فوٹوگرافرز کی مدد کرے تو بہت مثبت پاکستان ابھر کر سامنے آسکتا ھے۔ خلاف ورزی کرنے والے فوٹوگرافر کو سزا کے طور پر کچھ عرصے کیلئے بین بھی کیا جاسکتا ھے اور اسکی باہمی صلاح مشورے سے سزا بھی تجویز کی جاسکتی ھے۔ فوٹوگرافرز بہت دور دور سے سفر کرکے جب منزل پر پہنچتے ھیں تو پتہ چلتا ھے یہاں فوٹوگرافی کرنے کی اجازت نہیں ھے، اب تو بادشاہی مسجد لاھور، لاھور قلعہ، مسجد وزیر خان، داتا دربار، تمام ریلوے سٹیشنز، مزار بری امام، مزارگولڑہ شریف، فیصل مسجد، ایوب پارک، مزار شاہ شمس ، مزار شاہ رکن عالم، مزار بہاودین ذکریا، قومی اسمبلی، صوبائی اسمبلیاں، نور محل، صادق گڑھ پیلس، مکلی، شاہجہاں مسجد، جہانگیر کا مقبرہ، شالیمار باغ، راول ڈیم، منگلا ڈیم، تربیلا ڈیم، تمام موٹرویز کہاں کہاں کا ذکر کریں سب جگہ فوٹوگرافی پر پابندی ھے۔ اس سلسلے میں جہاں مشاورت کی ضرورت ھو سب فوٹوگرافرز حاضر ھیں، انشاءاللہ سب پاکستانی فوٹوگرافرز کام کرنے کیلئے ھر گھڑی تیار گامزن ھیں۔ محترم وزیراعظم اس طرف توجہ دیجئے اور مثبت رزلٹ دیکھئے۔ جزاک اللہ خیر

Previous Post

پچیس اگست: نامور شاعر احمد فراز کی آج برسی ہے

Next Post

کھول آنکھ، زمیں دیکھ، فلک دیکھ فضا دیکھ، یہ ہیں اقبالؒ

محمد اظہر حفیظ

محمد اظہر حفیظ

Next Post
کھول آنکھ، زمیں دیکھ، فلک دیکھ فضا دیکھ، یہ ہیں اقبالؒ

کھول آنکھ، زمیں دیکھ، فلک دیکھ فضا دیکھ، یہ ہیں اقبالؒ

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

محشر خیال

خیبر پختونخوا
محشر خیال

خیبر پختونخوا بجٹ میں کوئی میگا پروجیکٹ کیوں نہیں؟

عامر لیاقت حسین
فاروق عادل کے خاکے

عامر لیاقت ایسے کیوں تھے؟

لوڈ شیڈنگ
محشر خیال

لوڈ شیڈنگ سے فوری نجات کی ایک قابل عمل تجویز

پاکستان
محشر خیال

پاکستان کا دارالحکومت پاکستان سے باہر منتقل کرنے کی سازش

تبادلہ خیال

نشہ
تبادلہ خیال

بلوچستان میں نشے کی تباہ کاری

کشمیر
تبادلہ خیال

کشمیر میں بھارت کے انسانیت کشی اور ڈرامہ کرفیو

پنشنرز
تبادلہ خیال

پنشنرز کی دہائیوں طویل خدمات کا صلہ کیا ملا؟

عمران خان
تبادلہ خیال

حکیم سعید ، ڈاکٹر اسرار اور عمران خان

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2020 Aawaza - Design by Dtek Solutions.

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2020 Aawaza - Design by Dtek Solutions.