• Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home کیمرے کی آنکھ سے

دیکھنے کے تین طریقے

میں چاھتا ھوں کہ میں کے ٹو سر کرنے جاوں اور راستہ بھول جاوں مجھے علی سدپارہ صاحب راستہ بتانے آئیں اور میں انکی زبانی وہ سارا منظر نامہ سنوں کیا اور کیسے ھوا تھا، ھوا کی رفتار کیا تھی پہلے کون کدھر کو گیا تھا، میں انکی آنکھوں سے یہ سب دیکھ کر آپ سب کو دکھانا چاھتا ھوں

محمد اظہر حفیظ by محمد اظہر حفیظ
July 10, 2021
in کیمرے کی آنکھ سے
0
دیکھنے کے تین طریقے
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
Ad (2024-01-27 16:32:21)

آؤ کہ میں تمھیں دیکھنا سکھاؤں ،کس کو کیسے دیکھتے ھیں، پرندے کیسے دیکھتے ھیں، کیڑے کیسے دیکھتے ھیں اور انسان کیسے دیکھتے ھیں، کجھور کا درخت ھے ، کیڑا اس کی بلندی کو دیکھتا ھے اور سوچتا ھے اتنی زیادہ اونچائی تک جاتے جاتے تھک جاؤں گا، بہتر ھے جب اس کا پھل پک کر تیار ھوگا تو کھا لیں گے، انسان کچھ اس طرح دیکھتا ھے کہ جھوٹے یار دی یاری، یاری وانگ کھجور دھپ لگے چھاں کوئی نہ بھک لگے پھل دور، اور جب پرندہ اس کو فضا سے دیکھتا ھے تو وہ سبحان اللہ سبحان اللہ پڑھتا ھے کہ اللہ کی شان ھے یہ کیسا درخت ھے جو اوپر سے بالکل سبز رنگ کا پھول نظر آتا ھے اور جب اس کو پھل لگتا ھے تو پیلے رنگ کا پھل اور سبز رنگ کا درخت اور بھی پیارا لگتا ھے، ھر ایک کے دیکھنے کے طریقے ھیں ، پر میں تو ھر نظارے کو تین طرح سے دیکھتا ھوں زمین پر لیٹ کر کہ کیڑے کیسے دیکھتے ھیں، زمین پر کھڑے ھوکر کہ انسان کیسے دیکھتے ھیں اور بذریعہ ڈرون دیکھتا ھوں پرندے کیسے دیکھتے ھیں، میرے اندر ایک دیہاتی بچہ رھتا ھے، جو ھر تصویر خود بنا کر دیکھنا چاھتا ھے، وہ کتابوں میں چھپی تصویروں پر یقین نہیں رکھتا ، وہ نانگا پربت کے سامنے کھڑے ھوکر اس سے باتیں کرتا ھے اور راکا پوشی کھڑکی کے سامنے رکھ کر سوتا ھے، کچھ لوگ مجھ جیسے دیہاتی لوگوں کو ڈرانے پر لگے ھوئے ھیں کہ جی یہ نانگا پربت تو ایک کلر پہاڑ ھے، کے ٹو بیس کیمپ تک ٹھیک ھے، مجھے کے ٹو سگریٹ کی ڈبی پر بنی کے ٹو کی تصویر بالکل پسند نہیں ھے مجھے تو وہی کے ٹو دیکھنا ھے جہاں علی سدپارہ رھتا ھے، جب میں سیاچین گیا تو مجھے بتایا گیا کہ راستہ بھولنے والوں کی شہداء راھنمائی کرتے ھیں کہ اس طرف چلے جائیں آپ کو پوسٹ مل جائے گی، میں چاھتا ھوں کہ میں کے ٹو سر کرنے جاوں اور راستہ بھول جاوں مجھے علی سدپارہ صاحب راستہ بتانے آئیں اور میں انکی زبانی وہ سارا منظر نامہ سنوں کیا اور کیسے ھوا تھا، ھوا کی رفتار کیا تھی پہلے کون کدھر کو گیا تھا، میں انکی آنکھوں سے یہ سب دیکھ کر آپ سب کو دکھانا چاھتا ھوں، مجھے بہت سفر کرنا ھے اور آپ کو پاکستان کی سب جھیلیں اور چوٹیاں دکھانی ھیں، میں لے چلوں گا آپ کو ھرن مینار اور دکھاوں گا تین زاویوں سے ھرن مینار کوکیسے دیکھتے ھیں، ھرن مینار کو بقول ھمارے دوست علی حسن بخاری صاحب چار زاویوں سے دیکھا جا سکتا ھے، کیونکہ وھاں جنات بھی تو رھتے ھیں، تو وہ کیسے دیکھتے ھیں ھرن مینار کو یا پھر وہ صرف وھاں رھائش پذیر ھیں اور ھم جیسوں کو آتے جاتے ھی دیکھتے ھیں، گھر کی مرغی دال برابر، جس طرح اکثر رہائشی اپنے گھر کو مکمل طور پر نہیں دیکھ پاتے اسی طرح انھوں نے بھی ھرن مینار کو نہ دیکھا ھو، جب فضا سے ھرن مینار کو دیکھتے ھیں تو پینٹاگون پاکستان میں نظر آتا ھے اور اس کے چاروں اطراف میں چکور پانی کے تالاب ھیں، اگر انسانی آنکھ سے دیکھنا چاھتے ھیں تو بہتر ھے وھاں موجود مینار یا برجیوں میں سے دیکھیں بہت دلفریب مناظر نظر آئیں گے، سورج کا غروب ھونا اس کا بہت حسین ھے، کیڑے کی آنکھ کی نسبت اگر آپ سانپ کی آنکھ سے یا مچھلی کی آنکھ سے اس مینار کو دیکھیں تو فش آئی کا مزا لے سکیں گے کیونکہ ان تالابوں میں مچھلی اور سانپ کثرت سے پائے جاتے ھیں، مجھے دریائے سندھ بھی مختلف جگہوں سے دیکھنے کا اتفاق ھوا،سکھر بیراج پر فضائی مناظر بھی دیکھے اور انسان کی آنکھ سے بھی مناظر دیکھے لیکن دل اس وقت بہت تکلیف میں چلا گیا جب میں نے ڈولفن کی آنکھ سے سکھر بیراج کو دیکھنے کی کوشش کی منظر کالا سیاہ تھا تب احساس ھوا یہ تو سب اندھی ھیں اسی لئے ان کو بلائینڈ ڈولفن کہا جاتا ھے، میرے ساتھ ساتھ رھیئے، میں آپ کو مختلف آنکھوں سے دنیا دکھاتا رھوں گا، اور یہ ایک دیہاتی بچہ ھی ھوتا ھے جو بار بار ایک ھی فلم کو دیکھتا ھے اور نئے دیکھنے والوں کو سب سین پہلے سے بتا کر اپنے کامل عالم ھونے کی داد چاھتا ھے۔

Ad (2024-01-27 16:31:23)
Screenshot 2024-02-07 at 2.46.36 AM
Previous Post

فیصل آباد کی جگت اور ڈاکٹر ذوالفقار علی کا مزاح

Next Post

پبلشر کی بے وفائی اور اردو کی پہلی ڈیجیٹل کتاب

محمد اظہر حفیظ

محمد اظہر حفیظ

Next Post
پبلشر کی بے وفائی اور اردو کی پہلی ڈیجیٹل کتاب

پبلشر کی بے وفائی اور اردو کی پہلی ڈیجیٹل کتاب

ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

[contact-form-7 id=”415″ title=”Contact form 1″]

Categories

  • Aawaza
  • Ads
  • آج کی شخصیت
  • اہم خبریں
  • تاریخ
  • تبادلہ خیال
  • تصوف , روحانیت
  • تصویر وطن
  • ٹیکنالوجی
  • خطاطی
  • زراعت
  • زندگی
  • سیاحت
  • شوبز
  • صراط مستقیم
  • عالم تمام
  • فاروق عادل کے خاکے
  • فاروق عادل کے سفر نامے
  • فکر و خیال
  • کتاب اور صاحب کتاب
  • کھانا پینا
  • کھیل
  • کھیل
  • کیمرے کی آنکھ سے
  • لٹریچر
  • محشر خیال
  • مخزن ادب
  • مصوری
  • معیشت
  • مو قلم

About Us

اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

No Result
View All Result
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions