• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home مو قلم

جدید آرٹ کا ایک باب، ایم ایچ جعفری مرحوم

پاکستان میں جدید آرٹ کا ایک باب بھی انکے ساتھ ھی بند ھوگیا، پاکستان ایک پینٹر، ڈیزائنر، کیلیگرافر اور بڑے استاد سے محروم ھوگیا

محمد اظہر حفیظ by محمد اظہر حفیظ
March 23, 2021
in مو قلم
0
جدید آرٹ کا ایک باب، ایم ایچ جعفری مرحوم
187
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

استاد محترم ایم ایچ جعفری صاحب سے پہلی ملاقات بطور ھاسٹل وارڈن ھوئی، بہت نفیس انسان تھے، کم ھی دخل اندازی کرتے تھے طلبہ کے معاملات میں پھر پتہ چلا کہ گرافک ڈیزائن کے بہت بڑے استاد ھیں، میں نے بھی اسی فیلڈ میں جانا تھا، سو ان سے محبت بڑھنا شروع ھوگئی، سر ھاسٹل چھوڑ کر ریواز گارڈن شفٹ ھوگئے اور مجھے یہ سعادت حاصل تھی کہ میں ان کے پاس کام بھی کرتا تھا نیشنل کالج آف آرٹس سے فارغ ھوکر انکے گھر چلا جاتا اور سیکھنے کو بے شمار چیزیں ملتیں، ایک دن گیا تو مجھے ایک کاغذ دیا اور ساتھ کالا پوائنٹر بھی دیا کہنے لگے، اظہر حفیظ ایسے نقطے لگانے ھیں کہ سب برابر ھوں کچھ گھنٹے لگے وہ کاغذ نقطوں سے بھر گیا تو مجھے ایک دوسرے کاغذ پر ذخیرہ کی کیلی گرافی کرکے دی استاد محترم کمال کے ڈیزائنر، پینٹر، کیلی گرافر اور بہترین استاد تھے، کہنے لگے دونوں کاغذوں کو ساتھ رکھ کر یہ لفظ کاٹ دو جب کاٹا تو نقطوں کی شکل میں ذخیرہ سامنے تھا ۔مختلف شعراء کے اشعار کا مجموعہ تھا یوں اس کتاب کا ٹائٹل تیار تھا، استاد محترم پینٹنگ کرتے تو میں ساتھ ان کی مدد کرتا کیسے ربڑ سلوشن سے کس چیز کو جوڑنا ھے پھر اس پر لیکر سپرے کرتے میں پاس بیٹھا یہ سب دیکھتا اور سیکھتا رھتا، اور کئی کام مکمل ھوتے دیکھے، ایک صاحب کہنے لگے تمھیں پتہ کچھ اپنے استاد کے بارے میں ایک دفعہ حیدرآباد میں کرکٹ کا میچ تھا پورے گراونڈ کے برابر باٹا لکھنا تھا بہت سے لوگ گراف اور دوسرے طریقے سے کوشش کر رھے تھے پر فرق آرھا تھا پھر ایک شخص آیا جس نے چونا ھاتھ میں لیا اور ساتھ ساتھ گراونڈ میں چلتا جاتا تھا اور آوٹ لائن ڈرا کرتا جاتا تھا پھر تھوڑی دیر میں وہ باٹا لکھا گیا سب نام پوچھ رھے تھے یار یہ بندہ کون ھے تو پتہ چلا ایم ایچ جعفری صاحب ھیں نیشنل کالج آف آرٹس( این سی اے) لاھور میں پڑھاتے ھیں، میرے ساتھ جعفری صاحب کی خاص شفقت تھی،
ایک دن پانچ ٹمپل روڈ لاھور میں انکل آئی اے رحمن صاحب کے ساتھ ٹھہرا ھوا تھا سارے گھر والے ملتان یا کراچی گئے ھوئے تھے، اور بیل بجی میں نے باھر جاکر دیکھا تو جعفری صاحب کھڑے تھے کہنے لگے اوئے بدمعاش تو یہاں کیسے، میں بتایا سر گھر والے دوسرے شہر گئے ھوئے ھیں اور رحمن انکل کے پاس میں رھتا ھوں، شاباش خدمت کرو خدمت رحمن صاحب کی ، اچھا رحمن صاحب کدھر ھیں سر وہ کچن میں فرنچ ٹوسٹ اور چائے بنارھے ھیں اوئے تمھیں کوئی شرم حیا ھے رحمن صاحب کو کام پر لگایا ھوا ھے،
اتنی دیر میں انکل کی آواز آئی، بھئی اظہر کون ھے میں دوڑا ھوا اندر گیا انکل، ایم ایچ جعفری صاحب تشریف لائے ھیں اچھا انہیں بٹھا اور یہ ٹرے بھی ڈرائنگ روم میں لے جاو، جی انکل، میں ٹرے اٹھائے واپس آگیا، جعفری صاحب بیٹھ چکے تھے، کہنے لگے لڑکے اگر زندگی میں کوئی بھی عقل کا کام اگر تم کر گئے تو وہ آئی اے رحمن صاحب کے ھاتھوں کے بنے فرنچ ٹوسٹوں کا مرھون منت ھوگا، اتنی دیر میں انکل مسکراتے ھوئے آگئے، پھر ھم سب نے مل کر ناشتہ ساتھ کیا، دو دن بعد جعفری صاحب پھر تشریف لائے میں نے دروازہ کھولا تو ھنسنے لگے یار تو تو پکا ھی ھوگیا، قبضہ تو نہیں کرلیا رحمن صاحب کے گھر پر،
یوں مختلف مواقع پر ملاقات ھوتی رھتی تھی، اکثر اپنے کام کی ٹرانسپیرنسی بنوانے کیلئے مجھے بلاتے اور میں فورا حاضر ھوجاتا، پھر ھم پاس ھوگئے اور واپس اسلام آباد آگیا، پہلا ڈیجیٹل کیمرہ جب پاکستان آیا تو اگفا نے اس کو لانچ کرنا تھا، اشفاق افضل بھائی اس وقت اگفا فلمز کی مارکیٹنگ ٹیم میں تھے تو پہلا کیمرہ مجھے استعمال کرنے کا موقع ملا تو میں نے جعفری صاحب کے کام کو ڈیجیٹل کیمرہ کی مدد سے انکے کمپیوٹر پر ٹرانسفر کردیا، سر اس وقت ریواز گارڈن سے ایک نئی آبادی میں شفٹ ھوچکے تھے اور بہت محبت سے پیش آئے، اس طرح استاد محترم کے ساتھ اتنی یادیں وابستہ ھیں کہ کتابیں لکھی جاسکتا ھیں، سر مشرقی موسیقی کے بھی بہت دلدادہ تھے خود اور انکی بیٹی طیبہ بھی بہت اچھی سنگر تھیں، ھمیشہ دیکھ کر مسکراتے اور کہتے اوئے بدمعاش کیا ھو رھا ھے آجکل آخری ملاقات ھوئی تو کہنے لگے یار تم نیشنل کالج آف آرٹس لاھور میں پڑھاتے کیوں نہیں ھو، سر بہت مشکل ھے اسلام آباد سے لاھور آنا اچھا یار کوئی ورکشاپ ھی کروادو، یوں مسلسل رابطہ رھتا تھا، کل پتہ چلا کہ انکی طبعیت ٹھیک نہیں ھے اور انکی فیملی بھی ساتھ ھی کرونا سے متاثر ھوچکی ھے، آج خبر آئی کہ ایم ایچ جعفری صاحب انتقال فرما گئے ھیں
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّ إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
پاکستان میں جدید آرٹ کا ایک باب بھی انکے ساتھ ھی بند ھوگیا، پاکستان ایک پینٹر، ڈیزائنر، کیلیگرافر اور بڑے استاد سے محروم ھوگیا، یہ خبر جعفری صاحب کے خاندان، دوست احباب اور ھزاروں شاگردوں کیلئے بہت بری خبر ھے، سب احباب سے دعا کی درخواست ھے، اللہ تعالٰی ایم ایچ جعفری صاحب کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں آمین اور انکی فیملی کو صحت کاملہ اور صبر عطا فرمائیں آمین

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM
Tags: آرٹسایم ایچ جعفریاین سی اےگرافک ڈیزائنموسیقی
Previous Post

ہم نے کورونا ویکسین لگوائی مگر کیسے؟

Next Post

غریب عوام کے امیر خادم

محمد اظہر حفیظ

محمد اظہر حفیظ

Next Post
غریب عوام کے امیر خادم

غریب عوام کے امیر خادم

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

محشر خیال

خیبر پختونخوا
محشر خیال

خیبر پختونخوا بجٹ میں کوئی میگا پروجیکٹ کیوں نہیں؟

عامر لیاقت حسین
فاروق عادل کے خاکے

عامر لیاقت ایسے کیوں تھے؟

لوڈ شیڈنگ
محشر خیال

لوڈ شیڈنگ سے فوری نجات کی ایک قابل عمل تجویز

پاکستان
محشر خیال

پاکستان کا دارالحکومت پاکستان سے باہر منتقل کرنے کی سازش

تبادلہ خیال

نشہ
تبادلہ خیال

بلوچستان میں نشے کی تباہ کاری

کشمیر
تبادلہ خیال

کشمیر میں بھارت کے انسانیت کشی اور ڈرامہ کرفیو

پنشنرز
تبادلہ خیال

پنشنرز کی دہائیوں طویل خدمات کا صلہ کیا ملا؟

عمران خان
تبادلہ خیال

حکیم سعید ، ڈاکٹر اسرار اور عمران خان

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2020 Aawaza - Design by Dtek Solutions.

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2020 Aawaza - Design by Dtek Solutions.