• Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

غیر اعلانیہ ترجمان زبان بند کریں یا پھر کمیشن بنایا جائے

اے پی سی کے بعد پیدا ہونے والے بحران کے تناظر میں پرویز رشید نے تجویز پیش کردی

میاں منیر احمد by میاں منیر احمد
September 27, 2020
in اہم خبریں
0
غیر اعلانیہ ترجمان زبان بند کریں یا پھر کمیشن بنایا جائے
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
Ad (2024-01-27 16:32:21)

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء سینیٹر پرویز رشید نے شیخ رشید کے بیانات پر معتبرقومی کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا۔ انہوں نے کہا کہ مناسب ہوگا غیراعلانیہ ترجمان کی بےقابو زبان کو تالے لگائے جائیں، ورنہ قومی کمیشن بنایا جائے، جو اُن ذمہ داروں کا تعین کرے جن کے باعث پاکستان کو عالمی سطح پر جوابدہی کا سامنا ہوا۔

انہوں نے  شیخ رشید کے بیانات پر اپنے ردعمل میں کہا کہ اے پی سی اعلامیہ اور کانفرنس تقاریر کے بعد غیراعلانیہ ترجمان واویلا مچا رہے ہیں۔ ’’نادان دوست‘‘ شجرِممنوعہ موضوعات کو قوم کی توجہ کا مرکز بنا رہے ہیں۔ مناسب ہوگا غیراعلانیہ ترجمان کی بےقابو زبان کو تالے لگائے جائیں، یا پھر ان ممنوعہ موضوعات پر کھلے مباحثے کو برداشت کرنے کی سکت پیدا کی جائے۔

پرویز رشید نے کہا کہ بصورت دیگر معتبر قومی کمیشن قائم کیا جائے۔ کمیشن اُن ذمہ داروں کا تعین کرے جن کے باعث پاکستان کو عالمی سطح پر جوابدہی کا سامنا ہوا۔

Ad (2024-01-27 16:31:23)

اسی طرح مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے پریس کانفرنس میں حکومتی وزرا جس طرح غیرذمہ داری کا مظاہرہ کررہے ہیں، وہ ملک میں روز نئے بحران کو جنم دے رہے ہیں۔

انھوں نے کہا کہقومی اسمبلی اور پنجاب میں اکثریت کو اقلیت میں بدلا گیا۔ حکومت کا انتقام اس قدر اندھا ہے، کہ پاکستان کو ایک فاشسٹ اور ون پارٹی ریاست بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے، ہم پاکستان کو ون پارٹی اسٹیٹ نہیں بنانے دیں گے۔ جس کی نشانی لیڈر آف اپوزیشن اور ن لیگی رہنماؤں کیخلاف نیب گردی کی نئی لہر برپا کردی گئی ہے۔ شہبازشریف کو گرفتار کیا گیا تو سیاست کی بدقسمتی ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ 15 نومبر کو گلگت بلتستان میں انتخابات کا اعلان کے بعد حکومت من پسند افراد کو لانے کے لیے اپوزیشن کے ہاتھ پاؤں باندھنا چاہتی ہے۔ جو کہ الیکشن میں پری پول دھاندلی ہے۔

Screenshot 2024-02-07 at 2.46.36 AM
Tags: احسن اقبالپرویز رشیدغیر اعلانیہ ترجمانکمیشن
Previous Post

ہمارے بھائی جان (خلیل الرّحمٰن فاروقی) چلے گئے

Next Post

سیاہ فام گم نام مالی جس نے تبدیلی قلب کا پہلا آپریشن کیا، ہزاروں ہارٹ سرجن پیدا کیے

میاں منیر احمد

میاں منیر احمد

Next Post
سیاہ فام گم نام مالی جس نے تبدیلی قلب کا پہلا آپریشن کیا، ہزاروں ہارٹ سرجن پیدا کیے

سیاہ فام گم نام مالی جس نے تبدیلی قلب کا پہلا آپریشن کیا، ہزاروں ہارٹ سرجن پیدا کیے

ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

[contact-form-7 id=”415″ title=”Contact form 1″]

Categories

  • Aawaza
  • Ads
  • آج کی شخصیت
  • اہم خبریں
  • تاریخ
  • تبادلہ خیال
  • تصوف , روحانیت
  • تصویر وطن
  • ٹیکنالوجی
  • خطاطی
  • زراعت
  • زندگی
  • سیاحت
  • شوبز
  • صراط مستقیم
  • عالم تمام
  • فاروق عادل کے خاکے
  • فاروق عادل کے سفر نامے
  • فکر و خیال
  • کتاب اور صاحب کتاب
  • کھانا پینا
  • کھیل
  • کھیل
  • کیمرے کی آنکھ سے
  • لٹریچر
  • محشر خیال
  • مخزن ادب
  • مصوری
  • معیشت
  • مو قلم

About Us

اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

No Result
View All Result
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions