• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

عید قرباںِ، کورونا کا راستہ روکنے کے لیے کمیٹی کا قیام

میاں منیر احمد

میاں منیر احمد by میاں منیر احمد
June 22, 2020
in اہم خبریں
0
عید قرباںِ، کورونا کا راستہ روکنے کے لیے کمیٹی کا قیام
52
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ عیدالضحیٰ کے دوران کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے،پلازمہ تھراپی کی محدود افادیت ہے، روزانہ 30 ہزار ٹیسٹ ہو رہے ہیں اور جلد روزانہ کی بنیاد پر ایک لاکھ سے زائد ٹیسٹ ہوں گے۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ عیدالاضحیٰ کے لیے جلد حکمت عملی بنائیں گے اور عیدالاضحیٰ سے متعلق این سی او سی میں ایک کمیٹی تشکیل دی ہے جبکہ علمائے کرام سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز سے رابطے میں ہیں، اسمارٹ لاک ڈاوًن کے اثرات جلد سامنے نہیں آ سکتے تاہم جن شہروں میں اسمارٹ لاک ڈاوًن ہوا وہاں کورونا کیسز میں کمی آئی ہے۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

حکومتی اقدامات کورونا کے پھیلاوً کو روکنے کے لیے ہیں۔ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ کورونا سے بچنے کے لیے کم از کم 30 ایس او پیز بنائے گئے ہیں کیونکہ لوگوں کے رویوں میں تبدیلی آنے میں وقت لگتا ہے۔ ایس او پیز پرعمل نہ کرنے کی وجوہات جاننے کے لیے پاکستانی معاشرہ سمجھنا ضروری ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی معاشرے میں لوگ قوانین پر بھی عمل نہیں کرتے۔
ایس او پیز پر بھی عمل درآمد مثالی نہیں ہے لیکن لوگ رویے میں تبدیلی لا رہے ہیں۔ ابھی تک کورونا وائرس کے لیے کوئی مخصوص دوا نہیں آئی تجرباتی دواؤں پر کلینکل ٹرائل ہو رہے ہیں جبکہ کلورو کوئین پر شکوک و شبہات پیدا ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ ڈیکسا میتھا زون سے متعلق برطانیہ میں تحقیقات ہوئیں اور اس سے اموات کی شرح میں کمی ہوئی۔ ڈیکسا میتھا زون پاکستان میں بھی موجود ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کر رہی ہے اور اس کے تدارک کے لیے ہاٹ لائن بنائی ہے۔ ایسا نظام بنایا ہے جس کے تحت دواوًں کی کمی نہیں ہو گی ، پلازمہ تھراپی کی محدود افادیت ہے جبکہ پاکستان میں روزانہ 30 ہزار ٹیسٹ ہو رہے ہیں اور جلد روزانہ کی بنیاد پر ایک لاکھ سے زائد ٹیسٹ ہوں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ آنے والے دن کورونا کے حوالے سے مشکل ہوں ,گے جبکہ جون میں کورونا کے کیسز اور اموات میں اضافہ ہو گا۔ جولائی کے وسط یا آخر میں شاید کورونا کیسز میں ٹھہراؤ پیدا ہو۔

ADVERTISEMENT
Tags: ظفر مرزاعید الضحیٰکورونا
Previous Post

خود دار اونٹ

Next Post

اردو پنجابی کے ممتاز شاعر قیوم نظر کا یوم وفات آج ہے

میاں منیر احمد

میاں منیر احمد

Next Post
اردو پنجابی کے ممتاز شاعر قیوم نظر کا یوم وفات آج ہے

اردو پنجابی کے ممتاز شاعر قیوم نظر کا یوم وفات آج ہے

محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

امجد اسلام امجد
فاروق عادل کے خاکے

امجد اسلام امجد کا ورثہ

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions