• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

چوہدری شجاعت اور پرویز الٰہی کے خلاف مقدمات کیوں؟

میاں منیر احمد

میاں منیر احمد by میاں منیر احمد
May 13, 2020
in اہم خبریں
0
چوہدری شجاعت اور پرویز الٰہی کے خلاف مقدمات کیوں؟
96
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM
میاں منیر احمد
میاں منیر احمد

مسلم لیگ(ق) نے وزیر اعظم سے چوہدری شجاعت اور پرویز الہی کے خلاف نیب مقدمات کھولنے کی وجوہات طلب کرلی‘ وزیر اعظم نے چوبیس گھنٹے کا وقت مانگ لیا اور یقن دلایا کہ حقائق معلوم کرکے بتاؤں گا بدھ کووفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی اور کہا کہ نیب پولیٹیکل انجنیئرنگ کا ادارہ بن چکا ہے۔ پنڈورا باکس کھلا تو چیئرمین نیب کی ذات کو نقصان ہوگا۔ میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کو نیب کے حوالے سے اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا ہے۔ انہوں نے یقین دلایا ہے کہ 24 گھنٹے میں پتہ لگا کر بتاوں گا کہ اس معاملے پیچھے کون ہے چیئرمین نیب کو بتانا پڑے گا کہ کس کے کہنے پر یہ کام شروع کیا، اس سے ہمیں کوئی غرض نہیں کہ وزیراعظم چیئرمین نیب سے پوچھ سکتے ہیں یا نہیں، ہم اتحادی ہیں عمران خان کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ ہمیں آگاہ کریں کہ بند کیسز کوکو اتنی اجلت میں کھولا گیا ہے، اس کے پیچھے کوئی تو کہانی ہوگی، بند کئے گئے کیسز کو نئے نمبر لگا کر دوبارہ ڈرامہ شروع کیا جارہا تھا، ہم نہیں چاہتے کہ پنڈورا بکس کھلے۔ پنڈورا باکس کھلا تو چیئرمین نیب کی ذات کو نقصان ہوگا، حکومت سے علیحدگی کی بات نہیں کی، ہمارا حق بنتا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سے پوچھیں اسکے پیچھے کون ہے، نیب پولیٹیکل انجنیئرنگ کا ادارہ بن چکا ہے۔ وزیراعظم کے ساتھ ملاقات کے دوران وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے پاکستان مسلم لیگ کے تحفظات سے وزیراعظم کو آگاہ کردیا اورکہا کہ 20 سال پرانے کیسز کس کے کہنے پر کھولے گئے۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ مسلم لیگ ق نے معاملہ وزیراعظم کے سامنے اٹھا دیا، نیب کے معاملے پر مسلم لیگ ق نے وزیراعظم سے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کو مسلم لیگ ق کے تحفظات سے آگاہ کر دیا ہے، کیا چیئرمین نیب نے خو د سے اقدام اٹھایا یا کسی کے کہنے پر کیا، تحقیقات کی جائیں۔ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے یقین دلایا ہے کہ معاملے کی چھان بین کروا کے آپ سے دوبارہ رابطہ کروں گا، ہم نے مطالبہ کیا کہ بتایا جائے کہ بار بار پرانے کیسوں کو کس لئے کھولا جاتا ہے، پورا ملک اس وقت کورونا کی ایمرجنسی میں ہے، ایسے وقت میں چیئرمین نیب پرانے معاملات کیوں کھول رہے ہیں۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM
ADVERTISEMENT
Tags: چوہدری پرویز الٰہیچوہدری شجاعت حسینطارق بشیر چیمہعمران خانمیاں منیر احمدنیب
Previous Post

آج پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور صدر فیلڈ مارشل محمد ایوب خان کا یوم پیدائش ہے

Next Post

منترا

میاں منیر احمد

میاں منیر احمد

Next Post
منترا

منترا

محشر خیال

ازبک ٹرین
فاروق عادل کے سفر نامے

خواجہ سعد رفیق کی گرین لائن اور ازبک ٹرین

مریم نواز
محشر خیال

مریم نواز سے وابستہ اصل امید

عمران خان
محشر خیال

قریشی صاحب کا ٹوٹا تارا اور عمران خان

مولانا فضل الرحمان
محشر خیال

مولانا فضل الرحمان اور پی ٹی آئی کی خواتین

تبادلہ خیال

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

وفاقی محتسب
تبادلہ خیال

وفاقی محتسب۔چا لیس سال کا سفر

پختون خوا میپ
تبادلہ خیال

پختونخوا میپ: ایک جماعت تین سربراہ

کراچی
تبادلہ خیال

کراچی: ٹوٹا کیسے، بچائیں کیسے؟

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions