• Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home Aawaza

کینسر کو شکست دینے کی ناقابل فراموش داستانیں

معصوم رضوی چینل موت کے پروانے کو کامیابی کے ساتھ دشکست دینے والوں کی داستانیں سناتا ہے

معصوم رضوی by معصوم رضوی
October 24, 2020
in Aawaza
0
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
Ad (2024-01-27 16:32:21)

کینسر موذی مرض ضرور ہے مگر لاعلاج نہیں رہا، چند روز پہلے بھارتی اداکار سنجے دت نے اسے شکست دینے کی خوشخبری سنائی، جادو کی جھپی ڈالنے والے سنجے دت پاکستان سمیت دنیا بھر میں بھی نہایت مقبول ہیں۔ اس حقیقت میں کوئی شک نہیں کہ ان سپر اسٹروں سمیت دنیا کے بہت سے سارے عام لوگوں نے بھی دنیا میں موذی ترین مرض اور موت کا پروانہ سمجھے جانے والے کینسر کو مات دے دی ہے مگر عام آدمی کا مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ  ان کی  کامیابی اور جدو جہد کی داستان دنیا کے سامنے نہیں آ سکی کیوں کہ اس کی آواز نہیں ہوتی، میڈیا ایسے لوگوں پر توجہ نہیں دیتا اور غیر معروف ہونے کی وجہ سے میڈیا تک ان کی غیر معمولی کامیابی کی داستان بھی نہیں پہنچ پاتی لیکن دنیا کے  ان سپر اسٹارز  اور فلمی ستاروں کی کی مثالیں اآسانی کے ساتھ  ہمارے سامنے آ جاتی ہیں۔ اس سے چند برس پہلے ہی کی تو بات ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے ایک نام کھلاڑی یووراج سنگھ نے  اس خوف نال مرض سے مقابلہ کر کے دنیا کو اس وقت حیران کر دیا تھا جب نہ صرف انہوں نے کینسر کو شکست دی بلکہ واپس میدان میں آ کر دھواں دھار بیٹنگ کے جوہر بھی دکھائے۔ یووراج سنگھ ایک ایسا بلے باز جو اپنے کیرئر کی انتہا پر کینسر کا شکار بنا، ایک سال علاج کروایا اور اسکے بعد پھر بھارت کی قومی ٹیم میں جگہ بنائی، ایک ناقابل یقین داستان ہے۔ نادیہ جمیل کی مثال ہمارے سامنے ہے، بے مثل ادکارہ، ایک بیٹی، بیوی اور ماں، جس بہادری سے انہوں نے کینسر کا مقابلہ کیا یقینی طور پر قابل تقلید ہے، عرض یہ ہے کہ کینسر موذی سہی مگر انسان اسے شکست دے سکتا ہے، ہمت نہ چھوڑیں، حوصلہ نہ توڑِیں، آئیے دیکھتے ہیں مکالمہ

Ad (2024-01-27 16:31:23)
Screenshot 2024-02-07 at 2.46.36 AM
Tags: سنجے دتکینسرکینسر کے لڑنے والےنادیہ جمیلیووراج سنگھ
Previous Post

ڈونلڈ ٹرمپ نے نریندر مودی کو ذلیل کیوں کیا؟

Next Post

بریانی کی پلیٹ کے عوض بِکنے والے

معصوم رضوی

معصوم رضوی

Next Post
بریانی کی پلیٹ کے عوض  بِکنے  والے

بریانی کی پلیٹ کے عوض بِکنے والے

ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

[contact-form-7 id=”415″ title=”Contact form 1″]

Categories

  • Aawaza
  • Ads
  • آج کی شخصیت
  • اہم خبریں
  • تاریخ
  • تبادلہ خیال
  • تصوف , روحانیت
  • تصویر وطن
  • ٹیکنالوجی
  • خطاطی
  • زراعت
  • زندگی
  • سیاحت
  • شوبز
  • صراط مستقیم
  • عالم تمام
  • فاروق عادل کے خاکے
  • فاروق عادل کے سفر نامے
  • فکر و خیال
  • کتاب اور صاحب کتاب
  • کھانا پینا
  • کھیل
  • کھیل
  • کیمرے کی آنکھ سے
  • لٹریچر
  • محشر خیال
  • مخزن ادب
  • مصوری
  • معیشت
  • مو قلم

About Us

اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

No Result
View All Result
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions