• Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

بھنگ اور چرس: حکومت نے اس کی کاشت کا فیصلہ کیوں کیا؟

بھگ اور چرس کی اہمیے یکا یک کیسے بڑھ گئی۔ بتا رہا معصوم رضوی چینل'

معصوم رضوی by معصوم رضوی
September 4, 2020
in اہم خبریں
0
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
Ad (2024-01-27 16:32:21)

بھنگ اور چرس پاکستان میں گمنام نہیں بلکہ بدنام ہیں، بھنگ گھوٹا جاتا ہے تو چرس پھونکی جاتی ہے مگر یہ صرف اسی کام کے نہیں بلکہ بہت کام کے ہیں۔ خیر مغرب میں تو حشیش یا چرس کو نہایت مہذب نشہ جانا جاتا ہے اور امریکہ کی کئی ریاستوں اور یورپ کے متعدد ملکوں میں اسے منشیات کے زمرے میں نہیں رکھا جاتا۔ بہرحال جناب معاملہ یہ ہے کہ جدید تحقیق کے مطابق بھنگ اور چرس نہایت کارامد ثابت ہوئی ہیں۔ بھنگ اور چرس سے متعلق کیا ایسی طبی تحقیق سامنے آئی ہے کہ دنیا بھر میں اسکی کنٹرولڈ پروڈکشن ہو رہی ہے،،، جب سے حکومت نے بھنگ کی کاشت کی اجازت دی ہے، ملک میں دھواں دھار بحث جاری ہے، کوئی حامی ہے تو کوئی شدید مخالف مگر معاملے کو جانے بوجھے بغیر، یہی ہماری روایت ہے۔ حکومت نے بھنگ کی کاشت کا فیصلہ کیوں کیا؟ کیا ضرور اور اہمیت ہے اسکی؟ آئیے سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں.

Ad (2024-01-27 16:31:23)
Screenshot 2024-02-07 at 2.46.36 AM
Tags: بھنگچرسحشیش
Previous Post

مریم نواز کی سیاسی واردات کے بعد شہباز شریف آصف زرداری کے پاس کیوں گئے؟

Next Post

آج غلام محمد قاصر کی سال گرہ ہے

معصوم رضوی

معصوم رضوی

Next Post
آج غلام محمد قاصر کی سال گرہ ہے

آج غلام محمد قاصر کی سال گرہ ہے

ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

[contact-form-7 id=”415″ title=”Contact form 1″]

Categories

  • Aawaza
  • Ads
  • آج کی شخصیت
  • اہم خبریں
  • تاریخ
  • تبادلہ خیال
  • تصوف , روحانیت
  • تصویر وطن
  • ٹیکنالوجی
  • خطاطی
  • زراعت
  • زندگی
  • سیاحت
  • شوبز
  • صراط مستقیم
  • عالم تمام
  • فاروق عادل کے خاکے
  • فاروق عادل کے سفر نامے
  • فکر و خیال
  • کتاب اور صاحب کتاب
  • کھانا پینا
  • کھیل
  • کھیل
  • کیمرے کی آنکھ سے
  • لٹریچر
  • محشر خیال
  • مخزن ادب
  • مصوری
  • معیشت
  • مو قلم

About Us

اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

No Result
View All Result
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions