• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
20 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home معیشت ٹیکنالوجی

الخوارزمی اور کمپیوٹر کے درمیان رشتہ کیا ہے؟

کمپیوٹر کی ایجاد الگورتھم پر اور الگورتھم پر ہے اور الگورتھم دراصل الخوارزمی ہی کا انگریزی نام ہے| دیکھئے معصوم رضوی چینل کی تحقیق

معصوم رضوی by معصوم رضوی
January 17, 2021
in ٹیکنالوجی
0
21
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app

کمپیوٹر کے بغیر زندگی مکمل نہیں اور کمپیوٹر کی زندگی الگورتھم کے بغیر ممکن نہیں ہے۔ مگر کیا ہم جانتے ہیں الگورتھم مسلم ریاضی داں الخوارزمی کی ایجاد ہے۔ الخوارزمی سلطنت عباسیہ کے دارالحکمہ میں اعلی درجے پر فائز، عظیم ریاضی داں، الجبرا کا خالق، ہندوستان سے ہندسے صفر یا زیرو کو حساب میں منظم شامل کرنے والا دانشور، ‘کتاب الحساب الہندی’، یا اسکا ترجمہ ‘ کنسرننگ دی ہندو آرٹ آف ریکننگ، آج بھی مغرب میں مقبول عام ہے۔ الخوارزمی کا نام جب 900 سال پہلے لاطینی میں ترجمہ کیا گیا تو ‘الگورتھمی’ ہوا اور انکے ایجاد کردہ نظام کا نام الگورتھم رکھا گیا۔ عام زبان میں یوں جانیں کہ الگورتھم درحقیقت کمپیوٹر پروگرامنگ میں لاشعور کا کام کرتا ہے۔ یہ حقیقت ہے کہ جدید ترین سپر کمپیوٹر ٹیکنالوجی بھی الخوارزمی کے الگورتھم کی بنیاد پر قائم ہے۔ صفر یا زیرو ہندوستان سے ہوتا عرب اور پھر مغرب کیسے پہنچا، کمپیوٹر کی ابتدائی اشکال کیا تھیں، دنیا کا پہلا کمپیوٹر کب ایجاد ہوا اور کیسا تھا۔ لیپ ٹاپ ہو یا موبائل فون، ہم ہر وقت کمپیوٹر استعمال کرتے ہیں مگر یہ سفر کیسا رہا، بڑی دلچسپ کہانی ہے کمپیوٹر کی،،، دیکھتے ہیں تحقیقی ڈاکومنٹری ‘ہندسوں کا جال، الخوارزمی کا کمال’

About Post Author

معصوم رضوی

معصوم رضوی

See author's posts

ADVERTISEMENT
Tags: الخوارزمیالگورتھمکمپیوٹر
Previous Post

پپلا الیکشن کے نتائج ابھی تک کیوں جاری نہیں کیے گئے؟

Next Post

طلبہ یونین ہی سیاسی زندگی کی نرسری ہے

Next Post
طلبہ یونین ہی سیاسی زندگی کی نرسری ہے

طلبہ یونین ہی سیاسی زندگی کی نرسری ہے

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

محشر خیال

نئے جمہوری بیانئے کی بحث
محشر خیال

نئے جمہوری بیانئے کی بحث

سلیم بیٹری والے
فاروق عادل کے خاکے

سلیم بیٹری والے

خبر، اداریہ اور متین صاحب
فاروق عادل کے خاکے

خبر، اداریہ اور متین صاحب

سہیل عبدالناصر: اللہ کا ایک شکر گزار بندہ
فاروق عادل کے خاکے

سہیل عبدالناصر: اللہ کا ایک شکر گزار بندہ

تبادلہ خیال

ڈاکٹر اسرار احمد: ایک عہد جو برقرار رہے گا
تبادلہ خیال

ڈاکٹر اسرار احمد: ایک عہد جو برقرار رہے گا

علمی و فکری مکالمہ مادی ترقی و خوشحالی اور قرآنی شعور کا ارتقا
تبادلہ خیال

علمی و فکری مکالمہ مادی ترقی و خوشحالی اور قرآنی شعور کا ارتقا

یوم احفاظ: اور نکلیں گے عشاق کے قافلے
تبادلہ خیال

یوم احفاظ: اور نکلیں گے عشاق کے قافلے

ضیا شاہد: پنجابی نیشنلٹ جن کا اخبار سرائیکی تحریک کا ترجمان تھا
تبادلہ خیال

ضیا شاہد: پنجابی نیشنلٹ جن کا اخبار سرائیکی تحریک کا ترجمان تھا

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2020 Aawaza - Design by Dtek Solutions.

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • صفحہ اوّل

    © 2020 Aawaza - Design by Dtek Solutions.