ADVERTISEMENT
واٹس ایپ کی نئی پالیسی کے بعد تہلکہ مچ گیا، دنیا بھر میں لوگ دیگر ایپس کی تلاش کر رہے ہیں۔ ٹیلیگرام اور سگنل کے علاوہ مختلف ممالک میں لوگ مقامی ایپس کی جانب رجوع کر رہے ہیں اور واٹس ایپ کے متبادل بنائے جا رہے ہیں۔ گزشتہ روز ہم نے بتایا تھا کہ سگنل ایپ میں کس نے بھاری سرمایہ کاری کی، کون ہے اس کے پیچھے؟ مغرب کے سوشل میڈیا جائنٹس کیا کھیل کھیل رہے ہیں۔ پاکستان میں بھی نوجوان ماجد عزیز نے زیپ بڈی ایپ لانچ کی ہے، یہ ایپ کتنی محفوظ ہے، کتنی سہولیات موجود ہیں، دیکھتے ہیں مکالمہ ماجد عزیز کیساتھ