• Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home Aawaza

میٹھے کی چٹکی سے درجنوں بیماریوں کا علاج

کھانسی، قبض، آرتھرائٹس، پیٹ کے کیڑے، ہاتھ پاؤں کی سوجن، گیس اور بواسیر سمیت درجنوں بیماریاں جن کے علاج پر لاکھوں اڑ جاتے ہیں، صرف گڑ کے استعمال سے ٹھیک ہو سکتی ہیں

لبنیٰ افضل by لبنیٰ افضل
November 18, 2020
in Aawaza
0
میٹھے کی چٹکی سے درجنوں بیماریوں کا علاج
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
Ad (2024-01-27 16:32:21)

گڑ کا استعمال اب آپ کریں کف، دمہ، کھانسی، پیٹ کے کیڑے سے نجات اور ماؤں کے دودھ میں اضافہ ۔۔۔

جب تک چینی کا نام کسی نے نہیں سنا تھا اور بڑے پیمانے پر اس کی تیاری نہیں ہوتی تھی اس سے پہلے لوگ خالص گڑ کا استعمال کرتے تھے ۔ جس کا زائقہ منفرد ہوتا تھا اور لوگوں میں بیماریاں بھی کم ہوتی تھیں۔۔

Ad (2024-01-27 16:31:23)

ڈاکٹروں کے مطابق نیا گُڑ
▪کف،
▪دمہ،
▪کھانسی،
▪پیٹ کے کیڑے وغیرہ
جیسے مختلف امراض کے لیے مفید ترین قرار دیا گیا ہے ۔ جب کہ گُڑ کا مزاج گرم اور دوسرے درجے میں ہیں جب کے پرانا گُڑ خشک مزاج کا ہوتا ہے ہے گڑ
▪معدہ کو ٹھیک کرتا ہے۔
▪قبض دور کرتا اور
▪گیس کی تکلیف ختم کرتا ہے ۔
گُڑ میں کیروٹین ، نکوٹین ، تیزاب، وٹامن اے، وٹامن بی ون، وٹامن بی ٹو ، وٹامن سی کے ساتھ ساتھ آئرن اور فاسفورس بھی پایا جاتا ہے۔ شیرخواربچوں کی مائیں جن کا دودھ بچوں کے لیے کافی نہ ہوتا ہووہ صرف اتنا کریں کہ دودھ کے ساتھ سفید زیرے کا سفوف اور گُڑ صبح و شام استعمال کریں۔ اس سے دودھ کی مقدار بڑھ جائے گی۔ ▪حافظہ تیز کرنے اور
▪یادداشت بڑھانے میں
گُڑ کے حلوہ کا استعمال بہترین ثابت ہوا ہے۔
جن طلباء کو اسباق کے یاد رکھنے اور پڑھائی میں سبق یاد نہ رہنے کی شکایت ہو وہ طلبا جنھیں سبق یاد نہ ہوتا ہو انھیں صبح و شام گُڑکا حلوہ استعمال کرنا چاہیےگڑ میں موجود فولاد، انیمیا کو بھی ٹھیک کرتا ہے اور خون میں ہیموگلوبن کی مقدار بڑھاتا ہے۔ جسم کی ▪قوت مدافعت مضبوط کرتا ہے۔
▪آرتھرائٹس یا گھٹنے کے درد اور
▪سوزش میں مبتلا افراد
5گرام گڑ اور 5گرام ادرک کا پاؤڈر استعمال کریں۔ اس سے نہ صرف گھٹنے کے درد سے نجات ملے گی بلکہ
▪سوجن بھی کم ہو گی۔ وقت گرم پانی کے ساتھ کھانے سے
▪بواسیر سے تو چھٹکارہ ملتا ہی ہے، اس کے ساتھ ساتھ انسانی بدن کو بے شمار دوسری بیماریوں جن میں
▪پیٹ کی گیس ،
▪پیٹ کی گڑگڑاہٹ ،
▪سنگرہنی اور
▪ہاتھ پاؤں کی سوجن اور ….
▪کھانسی سے بھی نجات مل جاتی ھے۔

Screenshot 2024-02-07 at 2.46.36 AM
Tags: قبضکھانسیگڑگیسہاتھ پاؤں کا سوجنا
Previous Post

شہد کی ایک بوند،کتا اور شکاری

Next Post

فوج کی طرف سے گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ کی تجویز آگئی

لبنیٰ افضل

لبنیٰ افضل

Next Post
فوج کی طرف سے گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ کی تجویز آگئی

فوج کی طرف سے گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ کی تجویز آگئی

ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

[contact-form-7 id=”415″ title=”Contact form 1″]

Categories

  • Aawaza
  • Ads
  • آج کی شخصیت
  • اہم خبریں
  • تاریخ
  • تبادلہ خیال
  • تصوف , روحانیت
  • تصویر وطن
  • ٹیکنالوجی
  • خطاطی
  • زراعت
  • زندگی
  • سیاحت
  • شوبز
  • صراط مستقیم
  • عالم تمام
  • فاروق عادل کے خاکے
  • فاروق عادل کے سفر نامے
  • فکر و خیال
  • کتاب اور صاحب کتاب
  • کھانا پینا
  • کھیل
  • کھیل
  • کیمرے کی آنکھ سے
  • لٹریچر
  • محشر خیال
  • مخزن ادب
  • مصوری
  • معیشت
  • مو قلم

About Us

اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

No Result
View All Result
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions