• Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home فکر و خیال تاریخ

کرنل نادر یار مناتے مناتے اس جہاں سے گزر گئے

جب 16 دسمبر 1971 ء کو سقوط ڈھاکہ کی خبر سنی تو ان پر سکتہ طاری ہو گیا اور یوں کچھ عرصہ وہ ذھنی توازن کھوئے رہے ، یاداشت جاتی رہی ، اچانک تقریر شروع کر دیتے کبھی بے ربط باتیں کرنے لگ جاتے پھر طویل علاج معالجے کے بعد وہ روبصحت ہوئے

جبار مرزا by جبار مرزا
January 4, 2021
in تاریخ
0
کرنل نادر یار مناتے مناتے اس جہاں سے گزر گئے
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
Ad (2024-01-27 16:32:21)

کرنل نادر علی .1962 ء سے 1966 ء تک مشرقی پاکستان میں رہے ، 1967ء میں مغربی پاکستان واپس آئے ، اور دوبارہ 1971ء میں انتہائی مشکل کے لمحات میں از خود مشرقی پاکستان تبادلہ کروایا ، 6 مہینے ہی مشرقی پاکستان ، ابھی گزار پائے تھے کہ انہیں مغربی پاکستان واپس بھجوا دیا گیا ،وہ 1971 ء میں مشرقی پاکستان کے شہر کومیلا میں سب مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر بھی رہے ، وہ بطور میجر اس لئے یونٹ کمان کرتے رہے کہ ان کے یونٹ کمانڈر نے ہائی کمان کی حکم عدولی کی تھی۔

کرنل نادر علی واحد فوجی تھے جو اپنے طور سے سویلین مجاہدین کی خدمات حاصل کر کے بھارتی علاقوں میں اندر تک جاکے بھارت کو زچ کرتے رہے، انہیں جنرل عبداللہ نیازی کی جنگی پالیسیوں سے بھی اختلاف رہا ، مشرقی پاکستان سے 90 ہزارسے زائد ہندووں کی بھارت نقل مکانی پر بھی انہیں اختلاف تھا ، اس طرح سے بھارت کو بیرونی دنیا میں پاکستان کو بدنام کرنے کا موقع مل گیا تھا ، کرنل نادر علی کو ایسٹرن کمان سے یہ اختلاف بھی تھا کہ مشرقی پاکستان میں کارنامے انجام دینے والے فوجیوں کی شجاعت کی خبریں اخبارات میں نہیں دی جاتی تھیں ، یوں پھر میجر صدیق سالک ان کے رابطے پر رہنے لگ گئے تھے۔

Ad (2024-01-27 16:31:23)

کرنل نادر علی مشرقی پاکستان ، میں فوج کے کردار سے بھی مطمئن نہ تھے، انہیں اس بات کا بھی رنج تھا کہ جب وہ مغربی پاکستان واپس پہنچے تو یہ دیکھ کر ورطۂ حیرت میں ڈوب گئے کہ مغربی پاکستان والے ، مشرقی پاکستان کے حالات سے بے خبر تھے ، اور پھر جب 16 دسمبر 1971 ء کو سقوط ڈھاکہ کی خبر سنی تو ان پر سکتہ طاری ہو گیا اور یوں کچھ عرصہ وہ ذھنی توازن کھوئے رہے ، یاداشت جاتی رہی ، اچانک تقریر شروع کر دیتے کبھی بے ربط باتیں کرنے لگ جاتے پھر طویل علاج معالجے کے بعد وہ روبصحت ہوئے ۔

کرنل نادر علی 26 اپریل 1936 ء کو کوہاٹ میں پیدا ہوئے ، ساڑھے 84 سال کی عمر میں چند روز قبل لاہور کینٹ میں وفات پائی اور کل ہی 26 دسمبر 2020 ء کی شام گجرات کے ،، مچھیانہ پنڈ ،، میں مدفون ہوئے ، وہ
پاکستان اکیڈمی آف لیٹرز اسلام آباد سے سید وارث شاہ قومی ادبی ایوارڈ یافتہ تھے،ان کی پنجابی شاعری کا مجموعہ ،، بول جھوٹے تے سچے ،، 1989 ء مین شائع ہوا تھا، 3 پنجابی کہانیوں کے نثری مجموعےتھے ،، کہانی کہارا ،، کہانی لیکھا ،، اور کہانی پراگا ،، جو 2005 ء میں شائع ہوئی تھی !

Screenshot 2024-02-07 at 2.46.36 AM
Tags: اکادمی ادبیاتصدیق سالکفوجکرنل نادرمشرقی پاکستان
Previous Post

پولیس دہشت کی علامت کیوں؟

Next Post

مجاہد جمہوریت رؤف طاہر بھی رخصت ہوئے

جبار مرزا

جبار مرزا

Next Post
مجاہد جمہوریت رؤف طاہر بھی رخصت ہوئے

مجاہد جمہوریت رؤف طاہر بھی رخصت ہوئے

ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

[contact-form-7 id=”415″ title=”Contact form 1″]

Categories

  • Aawaza
  • Ads
  • آج کی شخصیت
  • اہم خبریں
  • تاریخ
  • تبادلہ خیال
  • تصوف , روحانیت
  • تصویر وطن
  • ٹیکنالوجی
  • خطاطی
  • زراعت
  • زندگی
  • سیاحت
  • شوبز
  • صراط مستقیم
  • عالم تمام
  • فاروق عادل کے خاکے
  • فاروق عادل کے سفر نامے
  • فکر و خیال
  • کتاب اور صاحب کتاب
  • کھانا پینا
  • کھیل
  • کھیل
  • کیمرے کی آنکھ سے
  • لٹریچر
  • محشر خیال
  • مخزن ادب
  • مصوری
  • معیشت
  • مو قلم

About Us

اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

No Result
View All Result
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions