• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home فکر و خیال

قومی مالیاتی کمیشن پر اصل اعتراضات | محمد الیاس سومرو

قومی مالیاتی ایوارڈ کے ترمیم شدہ نوٹیفکیشن سندھی پریس کا انداز فکر

محمد الیاس سومرو by محمد الیاس سومرو
July 25, 2020
in فکر و خیال
2
کرونا سے خوب لڑے ،مراد علی شاہ
195
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

سندھ حکومت نے دسویں مالیاتی کمیشن کے نئے نوٹیفکیشن پر اعتراض کرد یا ہے۔ اخبارات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی طرف سے وزیر اعظم عمران خان کو مالیاتی کمیشن کے نئے نوٹیفکیشن پر خدشات پر مبنی خط لکھا گیا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ ہمیں قومی مالیاتی کمیشن کے نئے نوٹیفکیشن پر اعتراضات ہیں البتہ پچھلے نوٹیفکیشن کو واپس لینے پر وفاق کے ممنون احسان ہیں ۔ سید مراد علی شاہ کے مطابق نئے نوٹیفکیشن کے ٹرم آف ریفرنس کے تین نکات آئین سے متصادم ہیں۔ آئین میں واضح ہے کہ وفاق قومی سطح کے منصوبوں کیلئے صوبوں کے حصوں میں سے کسی صورت بھی کٹوتی نہیں کر سکتا ۔ آئین کے آرٹیکل 78 میں وفاق اور صوبوں کے مابین وسائل کی تقسیم واضح ہے ۔ اس خط کے ذریعے وفاق سے دسویں مالیاتی کمیشن کے نئے نوٹیفکیشن پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھئے:

سندھ میں ایک بار پھر اغوا برائے تاوان کا طوفان | محمد الیاس سومرو

اسی سلسلے میں سند ھ کے بڑے اخبار نے اپنے اداریہ میں توجہ دلاتے ہوئے لکھا ہے کہ زندگی کے کسی بھی مسئلے میں وقت کو بہت اہمیت حاصل ہوتی ہے۔اگروقت کے مطابق درست فیصلے نہ کئے جائیں تو اس کے مستقبل میں بہت بھیانک نتائج برآمد ہوتے ہیں۔ اس وقت ملک کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا جائے تو ہمیں پہلے سے زیادہ اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرنے کی ضرورت محسوس ہو گی ۔اس وقت تمام سیاسی پارٹیوں کواپنی پرانی ناراضگیوں کو بھلا کر نئے جوش و جذبے کے ساتھ آگے بڑھنا چاہئے۔کیونکہ دنیا معاشی اور معاشرتی طور پر تبدیلیوں کی طرف جا رہی ہے۔ نئے نئے امراض پیدا ہو رہے ہیں ان سے نبٹنے کیلئے یکجہتی اور اتحاد کا فقدان ہو تو وہ بیماریاں سماج کے اندر گھر کر جاتی ہیں جن سے جان چھڑانا نہ صرف مشکل بلکہ نا ممکن ہو جا تا ہے۔

ADVERTISEMENT
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

سندھی اخبار روزنامہ عبرت نے اپنے اداریہ میں لکھا ہے کہ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ہمارے موجودہ حکمرانوں کو نہ تو وقت کی نزاکت و حساسیت کا احساس ہے اور نہ ہی مستقبل کے خطرات کے انجام کی کوئی فکر ، نتائج کچھ بھی برآمد ہوں وہ ہر صورت میں اپنی خواہشات کو تر رکھنا چاہتے ہیں۔خاص طور پر اٹھارویں ترمیم کے بعد صوبوں کے دیئے گئے حقوق پر ان کی نگاہیں ہیں اور وہ ہر صورت میں کوشش کرکے صوبوں کو اس حق سے محروم کرنا چاہتے ہیں۔ جبکہ قومی مالیاتی کمیشن کے ذریعے صوبوں کو ملنے والے حصے میں کمی کرنے کیلئے بھی ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے۔ وفاقی حکومت نے دسویں مالیاتی کمیشن کا پرانا نوٹیفکیشن واپس لے کر ایک بار پھر متنازع کمیشن بنا دیا گیا ہے۔ نئے کمیشن میں وفاق کے اخراجات صوبوں سے ادا کرنے کی بات کی گئی ہے اور صوبوں کے اندر اور باہر وفاقی اور قومی منصوبوں پر آنے والے اخراجات میں حصہ ڈالنے کیلئے صوبوں کو تیار رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ جبکہ نئے بنائے گئے مالیاتی کمیشن کے ذریعے وفاق نے جتنے بھی اخراجات کرنے ہیں یا کئے ہیں ان میں صوبوں کو شراکت داری کرنے پر زور دیا جائے گا۔

جمہوریت کے مفہوم پر نظر ڈالی جائے تو اس سے مراد ایک ایسی حکومت ہوتا ہے جس میں عوامی آراءکا احترام ، مشترکہ مفادات کا حصول اورعوامی امنگوں کی روشنی میں اختیارات کیلئے قانون سازی کرنا ہوتا ہے اس کے برعکس ہمارے ہاں کسی بھی مسئلے میں عوام کی مرضی و منشاءکو خاطر میں نہیں لایا جاتا ۔یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ چھوٹے صوبے بڑے عرصے سے شکایات کر رہے ہیں کہ ان کے ساتھ مالی وسائل کی تقسیم میں انصاف نہیں کیا جا رہا ۔وفاقی حکومت کی طرف سے شکایات پر توجہ دے کر ازالہ کرنا در کناربلکہ صوبوں کو جو تھوڑے بہت اختیارات حاصل ہیں ان کو کم کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔اسی سلسلے میں قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ قومی مالیاتی کمیشن سے متعلق نئے تیار کردہ مسودہ کے مقاصد میں سے تین نقاط غیر قانونی ہیں۔ اگروفاق صوبائی حدود کے اندر منصوبوں پر کام کرنا چاہتے ہیں تو اسے ایسا نہیں کرنا چاہئے کیونکہ اٹھارویں ترمیم کے بعد ان منصوبوں پر کام کرنا صوبوں کا دائرہ اختیار ہے ان میں وفاقی مداخلت غیر ضروری ہے۔ لیکن نہیں معلوم ایسی کونسی بات ہے کہ حکمران طبقہ نے ہرصورت صوبوں کو نقصان دینے کی ٹھان رکھی ہے۔ہم سمجھتے ہیں کہ اس طرح کا طرز عمل درست نہیں ہے ۔ بہتر ہو گا کہ کسی بھی معاملے میں فیصلہ کرنے سے پہلے صوبوں کو اعتماد میں لیا جا تا ،ان کی شکایات و خدشات کو دور کیا جاتا، پھر اس طرح کے معاملے میں آگے بڑھنا چاہئے تھا لیکن بد قسمتی کی بات یہ ہے کہ یہاں پر کوئی بھی صوبوں کا واویلا سننا پسند نہیں کرتا۔

جیسا کہ پہلی سطور میں ذکر کیا جا چکا ہے کہ ہمیں اس وقت مختلف مسائل کا سامنا ہے۔ سرحدی حدود پر جاری تنازعے ،مالی اور معاشرتی مسائل کے ہوتے ہوئے اگر ہم اندرونی اختلافات کواچھالنا شروع کر دیں گے تو مسائل کم ہونے کی بجائے بڑھتے چلے جائیں گے ۔ اس لئے ہمارا مشورہ ہے کہ اس طرح کے متنازعہ مسائل کوطول دینے کی بجائے آپس میںاتحاد و اتفاق پیدا کرنے کیلئے کوششیں کی جائیں تاکہ ہم نئے دور کے مسائل کا مل کر مقابلہ کر سکیں اسی میں سب کیلئے لئے خیر اور بھلائی پنہاں ہے۔

Tags: روزنامہ عبرتسیاستمالیاتی ایوارڈوفاق
Previous Post

خالو خلیل کا بکرا، بکرا منڈی اور کورونا | سفیان خان

Next Post

وہ آتے, دل بچھاتے ہم مگر اب چھوڑو کیا کرنا _امان ذخیروی

محمد الیاس سومرو

محمد الیاس سومرو

Next Post
وہ آتے, دل بچھاتے ہم مگر اب چھوڑو کیا کرنا _امان ذخیروی

وہ آتے, دل بچھاتے ہم مگر اب چھوڑو کیا کرنا _امان ذخیروی

Comments 2

  1. IMDAD ALI GHUMRO says:
    2 years ago

    Ilyas really I highly appreciate you and your efforts. Dear must keep it continue and never loose it… I have studied your columns and got pleasure too much. Please go through diff studies and enrich yourself with strong knowledge and arguments. It’s your domain and you understand it well. Great work and best job you did. My prayers are with you.

    Reply
  2. Pingback: بد عنوانی ، رشوت اور منافع خوری: سندھی پریس کا جائزہ | محمد الیاس سومرو - آوازہ

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

محشر خیال

خیبر پختونخوا
محشر خیال

خیبر پختونخوا بجٹ میں کوئی میگا پروجیکٹ کیوں نہیں؟

عامر لیاقت حسین
فاروق عادل کے خاکے

عامر لیاقت ایسے کیوں تھے؟

لوڈ شیڈنگ
محشر خیال

لوڈ شیڈنگ سے فوری نجات کی ایک قابل عمل تجویز

پاکستان
محشر خیال

پاکستان کا دارالحکومت پاکستان سے باہر منتقل کرنے کی سازش

تبادلہ خیال

کشمیر
تبادلہ خیال

کشمیر میں بھارت کے انسانیت کشی اور ڈرامہ کرفیو

پنشنرز
تبادلہ خیال

پنشنرز کی دہائیوں طویل خدمات کا صلہ کیا ملا؟

عمران خان
تبادلہ خیال

حکیم سعید ، ڈاکٹر اسرار اور عمران خان

میڈیا انڈسٹری
تبادلہ خیال

میڈیا انڈسٹری میں نیا ابھرنے والا ڈریکولا

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2020 Aawaza - Design by Dtek Solutions.

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2020 Aawaza - Design by Dtek Solutions.