• مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

کلی کا پھول، چمکتا جگنو یا دمکتا تارا

کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جن کی مسکراہٹ سورج کی پہلی کرن، چاند کی روشنی شام کی اداسی، کلی کا پھول اور شرارت کے رنگ بن جاتی ہے

حسن نصیر سندھو by حسن نصیر سندھو
July 18, 2022
in تبادلہ خیال
0
پھول
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

اس چہرے کو کلی کا پھول کہوں، چمکتا جگنو کہوں یا دمکتا تارا کہوں۔ شش و پنج میں ہوں پانی میں تیرتا کنول کہوں یا پھولوں پر ناچتی دلکش تتلی کہوں یا افق پر اگتا آفتاب۔ حیران پریشان ہوں اس خلوص کے پیکر سے بنے انسانی مجسمے کو میں کیا نام دوں؟

زندگی میں شاذ و نادر ہی ہوا ہے کہ کسی کی مسکراہٹ دل کو چھو لے۔ آخر ایسا اس مسکراہٹ میں کیا ہے؟ غور کیا تو محسوس ہوا، مسکراہٹ کم سورج کی پہلی کرن زیادہ، چمکدار چاند کی روشنی زیادہ، سہانی شام کی اداسی طرح ، شرارت کے سبھی رنگوں سے لبریز، معصومیت کے رنگ میں گھولی زیادہ، کچھ صبح کی دھوپ کی طرح شوخ سی، کچھ جذبات میں بوجھل سی، کچھ ترنگ میں، کچھ نئے رنگ میں۔

یہ بھی دیکھئے:

زندگی سے بھر پور اور سوالوں سے بھرپور، ایک ادا سے بھرپور، رخ روشن کئیے، جو سیدھا دلوں پر وار کئیے، نئے عزم سے بھر پور یہ چمچماتی مسکراہٹ تمھارے کانوں کے جھمکوں سے بھی پیاری، ناک پر شوخ نتھلی اور یہ مسکراہٹ قاتل وللہ قاتل۔ دل موہ لے، جو دیکھے ہوش کھو دے، شبنم کے قطروں کی طرح پاکیزہ، اور قوس قزح کے رنگوں کی کشش لیے آئے بارش کی خوشبو لیے یہ مسکراہٹ دنیا کے ہر رنگ کا منہ چراتی نظر آئی۔

یہ بھی پڑھئے:

ضمنی انتخابات کے بعد کرنے کے کچھ کام

ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کی کامیابی، ن لیگ سے کیا غلطی ہوئی؟

پیٹرول کے نرخوں میں کمی، مفتاح اسماعیل کا بڑا کارنامہ

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

سوچنے بیٹھا کہ کردار کو کیسے بیان کروں تو زبیر احمد قادری کی یہ نظم یاد ائی۔

ابھی کچھ لوگ باقی ہیں
جو اچھا سوچ سکتے ہیں

ترنم گھول سکتے ہیں
محبت بول سکتے ہیں
تبسم اوڑھ سکتے ہیں
دلوں کو جوڑ سکتے ہیں
تمہارے ساتھ چلنے کو
زمانہ چھوڑ سکتے ہیں
ابھی کچھ لوگ باقی ہیں
جو اچھا سوچ سکتے ہیں

تصنع سے مبرا ہیں
متانت سے مرصع ہیں
وضع داری کا پیکر ہیں
رواداری کا مظہر ہیں
نئے رستے بناتے ہیں
نئے رشتے سجاتے ہیں
شہر سے جب نکلتے ہیں
تو صحراؤں میں رکتے ہیں
ابھی کچھ لوگ باقی ہیں
جو اچھا سوچ سکتے ہیں

ADVERTISEMENT

یہ علم و فن کے پروانے
کسی کو مان دیتے ہیں
کسی کی مان لیتے ہیں
کسی کو کم نہیں کہتے
سفر میں دم نہیں لیتے
زمیں آباد کرتے ہیں
فلک کو کھوج سکتے ہیں
ابھی کچھ لوگ باقی ہیں
جو اچھا سوچ سکتے ہیں

کوئی جو ڈھونڈنا چاہے
انہیں گر کھوجنا چاہے
تو خود میں جھانک کر دیکھے
بڑی سچائی سے سوچے
بہت اچھائی سے سوچے
تو ان لوگوں میں آئے گا
جو طوفاں موڑ سکتے ہیں
ابھی کچھ لوگ باقی ہیں
جو اچھا سوچ سکتے ہیں

ابھی کچھ لوگ باقی ہیں
جو اپنے شیریں لہجے سے
خوشبو گھول سکتے ہیں
جو اردو بول سکتے ہیں

Tags: پھولحسن نصیر سندھوزبیر احمد قادریمسکراہٹ
Previous Post

ضمنی انتخابات کے بعد کرنے کے کچھ کام

Next Post

ضمنی انتخابات: انتخابی مہم کا ایک بے لاگ جائزہ

حسن نصیر سندھو

حسن نصیر سندھو

حسن نصیر سندھو یونیورسٹی آف گجرات سے ایم فل کرنے کے بعد اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے میڈیا اسٹڈیز میں پی ایچ ڈی کررہے ہیں۔ سماجی مسائل کو اچھوتے انداز میں اپنی تحریروں میں بیان کرنا ان کا خاصا ہے۔

Next Post
انتخابی مہم

ضمنی انتخابات: انتخابی مہم کا ایک بے لاگ جائزہ

محشر خیال

آمد نواز شریف کی اور ایک نئی جماعت کی
محشر خیال

آمد نواز شریف کی اور ایک نئی جماعت کی

نواز شریف کی واپسی اور عمار مسعود کی کالم آرائی
Aawaza

نواز شریف کی واپسی اور عمار مسعود کی کالم آرائی

مصر کے بازار میں پاکستانی شاہ کار
محشر خیال

مصر کے بازار میں پاکستانی شاہ کار

مسجد کس کے قبضے میں ہے؟
محشر خیال

جڑانوالہ: مسجد کس کے قبضے میں ہے؟

تبادلہ خیال

یوم دفاع کیسے منائیں؟
تبادلہ خیال

یوم دفاع منانے کے چھ طریقے

شہباز شریف اور پھوٹی کوڑی ،دمڑی اور دھیلے کی سیاست
تبادلہ خیال

شہباز شریف اور پھوٹی کوڑی ،دمڑی اور دھیلے کی سیاست

کراچی، مرتضیٰ وہاب اور حافظ نعیم، ایک سے بھلے دو
تبادلہ خیال

کراچی، مرتضیٰ وہاب اور حافظ نعیم، ایک سے بھلے دو

باجوہ! اللہ تجھے پولیس کی حفاظت میں رکھے
تبادلہ خیال

جنرل باجوہ! اللہ تجھے پولیس کی حفاظت میں رکھے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • ٹیکنالوجی
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions