• Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home مو قلم

پرواز ۔ عمل اکرم دوست بلوچ

فاروق عادل

ڈاکٹر فاروق عادل by ڈاکٹر فاروق عادل
May 5, 2020
in مو قلم
0
پرواز ۔ عمل اکرم دوست بلوچ
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
Ad (2024-01-27 16:32:21)

 خیال ایک پرندہ ہے اور حساب سے انسان بھی جو خیال کے ساتھ پروز کرتا ہے تو دور کی خبر لاتا ہے۔ نئی دنیائیں تسخیر کرتا ہے، انسانیت کی فلاح اور بہتری کے لیے نئی ایجادات کرتا ہے اور بالآخر ایک روز اس دنیا سے کوچ کرجاتا ہے۔ اللہ نے اس پرواز کی صلاحیت عطا تو سب کو کررکھی ہوتی ہے لیکن استعنال اسے کوئی کوئی کرتا ہے۔ کسی انسان میں یہ قدرت اس کی ذاتی اپچ، ماحول اور اس کی تربیت اور تعلیم سے حاصل ہوتی ہے۔ اکرم دوست بلوچ کا یہ فن پارہ انسان کی اسی خوبی کی تصویری تفیسر پیش کرتا ہے۔

اس بے نظیر پینٹنگ کا ایک اور پہلو پاکستان اور بالخصوص بلوچستان کو صدیوں قدیم آرٹ بھی ہے جس کا اظہار قالین    سمیت نمائش کے دیگر میڈیمز پر کیا جاتا رہا ہے۔ یہ پینٹنگ اپنی نوعیت کے اعتبار سے ایک قالین ہی کو پیش کرتی ہے۔ اس سے بلوچستان کی تہذیب اور یہاں کے لوگوں کی خلاقی اور فکری گہرائی کا بھی اندازہ ہوتا ہے اس خطے کے عظیم مستقبل کی پیشین گوئی کی حیثیت بھی رکھتا ہے جسے ہم عظیم اقتصادی راہداری سے تعبیر کرسکتے ہیں جو صرف بلوچستان ہی نہیں پورے پاکستان کی قسمت کو تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ میری نظر میں یہ پینٹنگ ایک عظیم مستقبل کی طرف پاکستان کے مستقبل کی نشان دہی کی حیثیت رکھتی ہے۔

Ad (2024-01-27 16:31:23)

بلوچستان کی سرزمین سے اٹھنے والے ہمارے دوست اکرم دوست نے اپنے فن سے پوری دنیا کو ششدر کردیا ہے۔ ان کی پینٹنگز میں بلوچستان کالینڈ اسکیپ، خطے کا مزاج اور شخصیت سب کچھ جھلکتا ہے ۔تخلیق وہی ہے، ہر دور اور ہر ماحول میں اس کی معنویت برقرار رہے۔ اکرم دوست بلوچ کی کا فن تخلیق کی اس تعریف پر پورا اترتا ہے۔

ادارہ” آوازہ” وطن عزیز کے ممتاز مصور اکرم دوست بلوچ کی یہ پینٹنگ ان کے شکریے کے ساتھ یہاں پیش کررہا ہے

Screenshot 2024-02-07 at 2.46.36 AM
Previous Post

مادیت سے بغاوت

Next Post

آج عظیم موسیقار نوشاد کی برسی ہے

ڈاکٹر فاروق عادل

ڈاکٹر فاروق عادل

فاروق عادل صحافی ہیں یا ادیب؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جس کا فیصلہ ابھی تک نہیں ہو سکا، ان کی صحافت میں ادب کی چاشنی ہے اور ادب میں تحقیق کی آمیزش جس کے سبب ان کی تحریر کا ذایقہ ذرا مختلف ہو گیا ہے۔ بعض احباب اسے اسلوب قرار دیتے ہیں لیکن "صاحب اسلوب"کا خیال ہے کہ وہ ابھی تک اپنی منزل کی تلاش میں ہیں۔

Next Post
آج عظیم موسیقار نوشاد کی برسی ہے

آج عظیم موسیقار نوشاد کی برسی ہے

ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

[contact-form-7 id=”415″ title=”Contact form 1″]

Categories

  • Aawaza
  • Ads
  • آج کی شخصیت
  • اہم خبریں
  • تاریخ
  • تبادلہ خیال
  • تصوف , روحانیت
  • تصویر وطن
  • ٹیکنالوجی
  • خطاطی
  • زراعت
  • زندگی
  • سیاحت
  • شوبز
  • صراط مستقیم
  • عالم تمام
  • فاروق عادل کے خاکے
  • فاروق عادل کے سفر نامے
  • فکر و خیال
  • کتاب اور صاحب کتاب
  • کھانا پینا
  • کھیل
  • کھیل
  • کیمرے کی آنکھ سے
  • لٹریچر
  • محشر خیال
  • مخزن ادب
  • مصوری
  • معیشت
  • مو قلم

About Us

اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

No Result
View All Result
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions