• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home اہم خبریں تصویر وطن

بازی ایک بار پھر پلٹ گئی۔ سپریم کورٹ کا فل بینچ بننے کی راہ ہموار

قومی سیاسی منظر نامے میں ایک بار پھر ڈرامائی تبدیلی کی سنسنی خیز کہانی۔ وہ کون سے قومی اور بین الاقوامی کردار ہیں جنھوں نے بریک لگانے میں کردار ادا کیا

ڈاکٹر فاروق عادل by ڈاکٹر فاروق عادل
July 25, 2022
in تصویر وطن
0
فل بینچ
23
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

حکومت اور حکمراں اتحاد ایک بار پھر پُر اعتماد ہو چکا ہے۔ بازی ایک بار پھر پلٹ گئی۔ سپریم کورٹ کا فل بینچ بننے اور سیاسی عدم استحکام کے خاتمے کی راہ ہموار ہو گئی۔ یہ بالکل ایسے ہی ہے جیسے پنجاب اسمبلی میں قائد ایوان کے انتخاب کے موقع پر چودھری شجاعت حسین کا خط سامنے آنے کے بعد ہوا یعنی یک لخت بازی پلٹ گئی۔ اب عین اس وقت جب سپریم کورٹ میں کمنںٹس دیے گئے کہ حمزہ شہباز شریف کا عہدہ سخت خطرے میں ہے، ایک دلچسپ صورت حال پیدا ہوئی۔

آئینی اور قانونی حلقوں کا کہنا ہے کہ عدالت میں سامنے آنے والے کمنںٹس سے ظاہر ہوتا تھا کہ معزز جج صاحبان اپنا ذہن بنا چکے ہیں۔

اسی بارے میں:

اگر یہ تاثر درست ہے تو اس پس منظر میں اگر پہلی سماعت میں کوئی ایسا فیصلہ سنا دیا جاتا جس کا انتظار حکمراں جماعت کے مخالفین کو تھا تو یہ باعث حیرت نہ ہوتا۔ پھر کیا وجہ تھی کہ مقدمے کی سماعت پیر تک ملتوی کر دی گئی؟ یہ سوال قانونی حلقوں میں اہمیت رکھتا ہے اور اس پر بحث ہوتی رہے گی لیکن پس پردہ معلومات معاملے کے ایک اور رخ سے پردہ اٹھاتی ہیں جسے سمجھنے کے لیے چند سوالات اٹھائے جاتے ہیں۔

سب سے اہم سوال یہ ہے کہ محض دو دن کی مہلت رکھنے والی حکومت پنجاب میں یہ اعتماد کیسے پیدا ہوا کہ اس نے اکتالیس رکنی کابینہ نہ صرف تشکیل دی بلکہ اس نے حلف بھی اٹھا لیا؟ اس سوال کا جواب یہ دیا جاتا ہے کہ اس ایک وجہ تو یہی ہے کہ یہ فیصلہ غیر متوقع طور پر التوا میں چلا گیا۔ اس کی دوسری وجہ یہ بیان کی جاتی ہے کہ ریاستی سطح پر تمام اسٹیک ہولڈرز کے درمیان روابط کے احیا کے نتیجے میں تیزی سے بڑھتے ہوئے عدم استحکام کو استحکام میں بدلنے پر وسیع پیمانے پر اتفاق رائے ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھئے:

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

پارٹی ڈسپلن اراکین پارلیمان کا فری مینڈیٹ اور پارٹی ہیڈ

ADVERTISEMENT

مولانا فضل الرحمٰن کی تتلیاں

وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں بدیانتی کا ایک پہلو

عدم استحکام کو استحکام میں بدلنے کی فوری ضرورت کی وجہ بہت غیر معمولی ہے۔ انتہائی با خبر ذرائع تصدیق کر رہے ہیں کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کو اگلی قسط ادا کرنے سے معذرت کر لی ہے۔ آئی ایم ایف نے اپنے اس فیصلے کے دو اسباب بیان کیے ہیں۔ پہلا سبب یہ بتایا گیا ہے کہ پاکستان کے تازہ سیاسی معاملات میں سوفٹ مداخلت کی خبروں کے بعد سعودی عرب نے اپنی ضمانت واپس لے لی ہے جب کہ چین کا کہنا ہے کہ جنرل باجوہ کی ضمانت پر اقتصادی امداد کا فیصلہ کیا گیا تھا لیکن اس سلسلے میں سیاسی استحکام پیدا کرنے کے جو وعدے کیے گئے تھے، انھیں پورا نہیں کیا گیا۔ اس تازہ پیش رفت کے بعد آئی ایم ایف کی امداد خطرے میں پڑ گئی ہے اور ملک کے ڈیفالٹ کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔

اس غیر معمولی پیش رفت کے بعد سیاسی، انتظامی اور عدالتی ہر قسم کے فیصلوں کے ذریعے عدم استحکام پیدا ہونے کے ہر راستے کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔ اس پس منظر میں سپریم کورٹ کے فل بینچ کے قیام کی توقع بھی کی جا رہی ہے اور یہ بھی توقع کی جا رہی ہے کہ آنے میں ممکن ہے کہ کوئی دھماکہ خیز صورت حال پیدا نہ ہو بلکہ کسی بھی سیاسی گروہ کو امن و امان کا مسئلہ پیدا کرنے کی اجازت بھی نہ دی جائے۔

Tags: آئی ایم ایفاسٹیبلشمنٹپنجابپنجاب کابینہجنرل باجوہچودھری شجاعت حسینچینسپریم کورٹسعودی عربقائد ایوان
Previous Post

پارٹی ڈسپلن اراکین پارلیمان کا فری مینڈیٹ اور پارٹی ہیڈ

Next Post

عاقبت کی تباہی اور عمران خان

ڈاکٹر فاروق عادل

ڈاکٹر فاروق عادل

فاروق عادل صحافی ہیں یا ادیب؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جس کا فیصلہ ابھی تک نہیں ہو سکا، ان کی صحافت میں ادب کی چاشنی ہے اور ادب میں تحقیق کی آمیزش جس کے سبب ان کی تحریر کا ذایقہ ذرا مختلف ہو گیا ہے۔ بعض احباب اسے اسلوب قرار دیتے ہیں لیکن "صاحب اسلوب"کا خیال ہے کہ وہ ابھی تک اپنی منزل کی تلاش میں ہیں۔

Next Post
عاقبت کی تباہی اور عمران خان

عاقبت کی تباہی اور عمران خان

محشر خیال

مولانا فضل الرحمٰن
محشر خیال

مولانا فضل الرحمٰن کی تتلیاں

ضمنی انتخابات
محشر خیال

ضمنی انتخابات کے بعد کرنے کے کچھ کام

مفتاح اسماعیل
محشر خیال

پیٹرول کے نرخوں میں کمی، مفتاح اسماعیل کا بڑا کارنامہ

ڈاکٹر خلیل طوقار
فاروق عادل کے خاکے

پاکستانی ادب کا ترک معمار، ڈاکٹر خلیل طوقار

تبادلہ خیال

مونس الٰہی
تبادلہ خیال

مونس الٰہی کو آنے والی وہ کال کس کی تھی؟

ڈگری تصدیق
تبادلہ خیال

وزارت خارجہ سے ڈگری تصدیق کرانے کا ذلت آمیز طریقہ

انتخابی مہم
تبادلہ خیال

ضمنی انتخابات: انتخابی مہم کا ایک بے لاگ جائزہ

پھول
تبادلہ خیال

کلی کا پھول، چمکتا جگنو یا دمکتا تارا

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions