• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home اہم خبریں تصویر وطن

نسلہ ٹاور کا بحران کن ناقابل تصور بحرانوں کا پیش خیمہ بن سکتا ہے؟

نسلہ ٹاور کا انہدام ایک انسانی مسئلہ ہے، اس شہر سے ووٹ لینے والوں نے اسے نظر انداز کردیا لیکن جماعت اسلامی نے یہ مسئلہ بڑی جرات سے اٹھایا

ڈاکٹر فاروق عادل by ڈاکٹر فاروق عادل
November 26, 2021
in تصویر وطن
0
نسلہ ٹاور
82
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

کراچی کے نسلہ ٹاور کا انہدام بالآخر شروع ہو گیا۔ اس شہر کے متوسط درجے کے کئی سو خاندان سڑکوں پر آگئے۔ ان کی کروڑوں روپے کی سرمایہ کاری آن واحد میں ملبے کا ڈھیر بن گئی۔

گھر کیا ہوتا ہے، کسی گھر والے سے ہوچھئے۔ زمین کیا ہوتی ہے، کسی کسان سے پوچھئے۔ زمین اور گھر دراصل اللہ کی نعمتیں ہیں۔ ایک کا تعلق رزق سے ہے اور دوسری کا چھت سے ہے۔ یہ نعمتیں چھن جائیں تو دکھ کی کیفیت  کسی پیارے کی موت سے بھر بڑھ کر ہوتی ہے۔ نسلہ ٹاور یا کراچی کے چند ایسے ہی منصوبوں کا انہدام اسی درجے کا ہے۔

انسانی پہلو

کراچی کے یہ منصوبے گزشتہ کئی ماہ سے سپریم کورٹ کی نگاہ میں تھے۔ بالآخر وہ فیصلے پر پہنچی اور چیف جسٹس آف پاکستان نے نسلہ ٹاور کو گرانے کا حکم دے دیا۔ یہ ایک قانونی مسئلہ ہے اور عدالت کے حکم کے سامنے کوئی دم نہیں مار سکتا۔ اس کے باجود اس کے کچھ پہلو ضرور اہمیت رکھتے ہیں۔

یہ بھی پڑھئے:

چھبیس نومبر: جاگیر داری کی آخری نشانی نواب کالا باغ کی آج برسی ہے

سعید آسی نے اپنی تازہ کتاب میں قوم کے دکھوں کو زبان عطا کردی

پیٹرول پمپ ہڑتال، مہنگائی کے ایک اور بم کی آمد آمد

اول پاکستان کے شہری کا بنیادی حق۔  دوم، قانون کے نفاذ میں حق و انصاف کی پاسداری۔ نسلہ ٹاور کا جب سے مسئلہ شروع ہوا ہے، تھوڑی بہت اس مسئلے پر ضرور بات ہوئی۔ لیکن عوامی حقوق کی علمبردار کوئی قوت اس سلسلے میں میدان میں نہیں اتری۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

حافظ نعیم کی جرات مندی

اس کا انہدام شروع ہونے کے بعد اگر کوئی شخصیت میدان میں اتری ہے تو وہ حافظ نعیم ہیں، جماعت اسلامی کراچی کے امیر۔ حافظ نعیم کے امیر بننے کے بعد کراچی جماعت میں تحرک پیدا ہوا ہے۔ وہ عوامی مسائل کے حل کے لیے بڑی جرات کے ساتھ میدان میں اتری ہے۔ کاش، اس شہر سے ووٹ لے کر اقتدار کے ایوانوں میں آنے والی کسی جماعت کو بھی ایسی توفیق ملتی۔

حافظ نعیم الرحمن جس مرحلے پر متحرک ہوئے، اس پر معروضی اور قانونی پہلوؤں سے بات ہو سکتی ہے۔ یہ حقیقت ہے کہ جماعت اسلامی اور حافظ نعیم نے بڑی جرات سے کام لیا ہے۔ توقع رکھنی چاہیے کہ جماعت کی آواز انصاف کے ایوانوں میں سنی جائے گی۔ تاکہ شہر کے متوسط کلاس گھرانے تباہی سے بچ سکیں گے۔

ADVERTISEMENT

قانونی سقم

نسلہ ٹاور کا معاملہ اگرچہ عدالت میں ہونے کی وجہ سے حساس نوعیت رکھتا ہے لیکن سابق اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور خان نے بتا دیا ہے کہ اس فیصلے کے نفاذ میں کچھ قانونی خلا پائے جاتے ہیں۔

یہ خلا اس حوالے سے زیادہ اہمیت رکھتے ہیں کہ نسلہ ٹاور اور اس جیسے دیگر منصوبوں کے خریداروں کو یہی بتایا گیا تھا کہ ان کی تعمیر میں قانون کے تقاضے مکمل طور پر پورے کیے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں انھیں سرکاری دستاویزات بھی فراہم کی گئیں۔ اس کے باوجود یہ منصوبہ غیر قانونی تھا تو اس کی ذمہ داری ان محکموں اور ان کے ذمے داروں پر عاید ہوتی ہے جنھوں نے اجازت نامے جاری کیے۔ قانونی ماہرین کے خیال میں اس فیصلے میں نظر بظاہر اس پہلو کا خیال نہیں رکھا گیا۔

معاملے کا یہی پہلو اس فیصلے پر سوال پیدا کرتا ہے۔ اس لیے عدالت کو چاہیے کہ وہ اس معاملے کو انسانی معاملہ سمجھتے ہوئے اپنے فیصلے پر ازسر نو غور کرے۔ یہ نظر ثانی اس لیے بھی ضروری ہے کہ متاثرین کو ابھی تک وہ معاوضے بھی نہیں مل سکے، عدالت نے جن کی فراہمی کا حکم دیا تھا۔

ایک پیمانہ

نسلہ ٹاور گراتے ہوئے یہ پہلو بھی انصاف کے محافظوں کے پیش نظر رہنا چاہئے کہ انصاف کی دیوی کے پیمانے ملک کے مختلف شہروں میں ایک جیسے ہی رہنے چاہیں۔ ایسا نہ ہو تو اس کے اثرات سائنس کے کسی فارمولے کی طرح نہیں نکلتے۔ سماجی رویوں کی سائنس دو اور دو چار کی طرح نہیں ہوتی۔

کراچی کی سیاست میں ان دنوں کچھ نئی تبدیلیوں کا ذکر معمول سے بڑھ کر ہوا رہا ہے۔ اگر ان میں کچھ حقیقت ہے تو یہ بحران کیا سمت اختیار کرے گا؟ اس کی پیشین گوئی نہیں کی جا سکتی ہے۔ اسی طرح نہ یہ کہا جاسکتا ہے کہ پھر کس میں یہ طاقت ہوگی کہ اسے سنبھال سکے۔ اسی بنا پر یہ خدشہ بھی ظاہر کیا جاتا ہے کہ یہ سب کسی نئے منظر نامے کا پیش منظر تو نہیں؟

Tags: جماعت اسلامیحافظ نعیم الرحمٰنسپریم کورٹکراچینسلہ ٹاور
Previous Post

چھبیس نومبر: جاگیر داری کی آخری نشانی نواب کالا باغ کی آج برسی ہے

Next Post

میڈیا کا مسئلہ سلجھنے کی بجائے مزید الجھ گیا

ڈاکٹر فاروق عادل

ڈاکٹر فاروق عادل

فاروق عادل صحافی ہیں یا ادیب؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جس کا فیصلہ ابھی تک نہیں ہو سکا، ان کی صحافت میں ادب کی چاشنی ہے اور ادب میں تحقیق کی آمیزش جس کے سبب ان کی تحریر کا ذایقہ ذرا مختلف ہو گیا ہے۔ بعض احباب اسے اسلوب قرار دیتے ہیں لیکن "صاحب اسلوب"کا خیال ہے کہ وہ ابھی تک اپنی منزل کی تلاش میں ہیں۔

Next Post
میڈیا

میڈیا کا مسئلہ سلجھنے کی بجائے مزید الجھ گیا

محشر خیال

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیان
محشر خیال

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیاں

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions