• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home اہم خبریں تصویر وطن

پیٹرول پمپ ہڑتال، مہنگائی کے ایک اور بم کی آمد آمد

ہڑتال کا جمہوری حق اس وقت عوام کے خلاف سازش بن جاتا ہے جب کسی حکومت میں عوام دشمن جمع ہو جائیں یا وہ یوٹرن کی عادی ہو، اس حکومت میں یہ دونوں خوبیاں پائی جاتی ہیں

ڈاکٹر فاروق عادل by ڈاکٹر فاروق عادل
November 25, 2021
in تصویر وطن
0
پیٹرول پمپ ہڑتال
170
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

ملک بھر میں بیشتر پیٹرول پمپ ہڑتال پر ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ پڑتال کی تپش نے وزیر پیٹرولیم حماد اظہر کو بھی بے چین کیا ہے۔ لہذا انھوں نے تسلیم کیا کہ حکومت کو پیٹرول پمپ مالکان کی مشکلات کا احساس ہے۔ یہ احساس کیا رنگ لائے گا؟ حماد اظہر کے بیان سے اس کا اندازہ بھی ہوتا ہے۔

حماد اظہر نے بتایا کہ سمری متعلقہ ادارے کو بھیج دی گئی ہے لیکن پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نو روپے فی لٹر اضافہ نہیں ہو سکتا۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اضافہ تو ہو گا۔ قیمتوں میں اس اضافے کی حیثیت مہنگائی کے ہاتھوں مجبور عوام کے لیے وہی حیثیت ہوگی جو بوجھ سے لدے ہوئے اونٹ کی کمر پر تنکے کی ہوتی ہے۔ بوجھ کی یہ قسط اس کی کمر توڑ کر رکھ دیتی ہے۔ محاورے کا تنکا تو بوجھ کی آخری قسط ہوسکتا ہے لیکن دیگر اشیائے ضرورت کی طرح پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی اضافہ تھمتا ہوا دکھائی نہیں دیتا۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ ہڑتال مہنگائی کے نہ تھمنے والے سلسلے کو جنم دینے والی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

ففتھ جنریشن وار اور چور و چوکیدار

حسین نقی کے نام ایک شاگرد کا خط

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

ثاقب نثار کی گفتگو، بدلے ہوئے موسم کی نشاندہی یا کسی بڑے عارضے کی نشانی؟

ADVERTISEMENT

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا یہ رجحان پریشان کن ہے۔ دوسری طرف مشیر خزانہ شوکت ترین کا یہ انکشاف تکلیف دہ ہے کہ پیٹرولیم لیوی میں ہر ماہ اضافہ ہو گا۔ اس اضافے کا تعلق حکومت کے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے سے ہے۔ یہ معاہدہ وہ ہے جسے یہ حکومت اپنے کارنامے کے طور پر پیش کرتی ہے۔

ہڑتال یا ایسا ہی کوئی احتجاج عوام کا جمہوری حق ہے۔ ایک وقت ایسا بھی آتا ہے جب یہ حق عوام کے خلاف استعمال ہونے لگتا ہے۔ اس کی کئی مثالیں موجودہ دور حکومت میں دیکھی جاسکتی ہیں۔ پیٹرول پمپوں کی تازہ ہڑتال اس کی ایک تازہ مثال ہے۔

اس طرح کا جمہوری حق عوام کے خلاف اس وقت حربے کی صورت اختیار کر جاتا جب کسی حکومت میں خود عوام کا خون چوسنے والے طبقات جمع ہو چکے ہوں۔ اس کی دوسری صورت یہ ہوتی ہے کہ کوئی حکومت ریڑھ کی ہڈی سے محروم ہو جائے۔ ایسی حکومتوں کی پہچان اپنے فیصلوں پر کھڑے نہ رہنا یا دوسرے الفاظ میں یو ٹرن ہوتے ہیں۔ بدقسمتی سے اس حکومت میں یہ دونوں چیزیں جمع ہیں۔ اس طرح کی صورت حال منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے لیے خوش خبری اور عوام کے لیے پریشانی کی حیثیت رکھتی ہیں۔ آج کل پاکستانی قوم اسی کیفیت سے دوچار ہے اور پیٹرول پمپ ہڑتال مہنگائی کے بوجھ سے دبے ہوئے عوام کی کمر پر ایک اور بوجھ لادنے کی تیاری نظر آتی ہے۔ اللہ رحم فرمائے۔

Tags: پیٹرول پمپ ہڑتالحماد اظہرشوکت ترینمہنگائی
Previous Post

پچیس نومبر: آج پاکستان کے نامور فلمی گلو کار سلیم رضا کی برسی ہے

Next Post

سعید آسی نے اپنی تازہ کتاب میں قوم کے دکھوں کو زبان عطا کردی

ڈاکٹر فاروق عادل

ڈاکٹر فاروق عادل

فاروق عادل صحافی ہیں یا ادیب؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جس کا فیصلہ ابھی تک نہیں ہو سکا، ان کی صحافت میں ادب کی چاشنی ہے اور ادب میں تحقیق کی آمیزش جس کے سبب ان کی تحریر کا ذایقہ ذرا مختلف ہو گیا ہے۔ بعض احباب اسے اسلوب قرار دیتے ہیں لیکن "صاحب اسلوب"کا خیال ہے کہ وہ ابھی تک اپنی منزل کی تلاش میں ہیں۔

Next Post
سعید آسی

سعید آسی نے اپنی تازہ کتاب میں قوم کے دکھوں کو زبان عطا کردی

محشر خیال

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیان
محشر خیال

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیاں

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions