• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

کشمیر میں بھارت کے انسانیت کشی اور ڈرامہ کرفیو

کشمیر کےامن پسند اور نہتے گھرانوں میں بھارتی درندہ صفت فوجی کی بدمست شوریدگی پر مبنی کردار ارشد منہاس نے خوب نباھا ہےجبکہ ارم باجوہ اور احمد لطیف کی اداکاری اکثر مقامات پر چونکاتی رہی

فرخندہ شمیم by فرخندہ شمیم
June 24, 2022
in تبادلہ خیال
0
کشمیر
43
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

فنون لطیفہ کے مختلف النوع اظہار میں تھیڑ آج بھی ایک مقبول صنف کی حیثیت رکھتا ہے،؛اس پلیٹ فارم پر ایکٹ کرنے والے اداکار دیگر فنی محاسن کے ساتھ ساتھ بڑےدل گردے کے مالک بھی ہوتے ہیں. کیونکہ شائقین کا پرداد یا بےداد قلم فی الفور اور اسی لمحے ان کے فنی مستقبل کا مقدر لکھ رہا ہوتا ہے۔

تھیٹر اپنی ابتدا ہی سے موضوعاتی رہا ہے، تاہم اسٹیج پرسیاسی اور قومی و عالمی اہمیت کے موضوعات کو تاریخی پس منظر مروجہ حقائق اور تھیم کی روشنی میں لکھنا اور ڈائریکٹ کرنا ایک قومی اورعالمی خدمت بھی ہے. دور حاضر کے سب سے بڑے انسانی المیے ” کشمیر” کے موضوع پر “داستان تھیٹر” کی پیشکش “کرفیو” اپنی تھیم، مکالموں اداکاری اور ہدایت کاری کے سبب شہر کے سنجیدہ طبقے کی دلچسپی کا مرکز بنا رہا.

تین زندہ اور دو خاموش کرداروں کی مدد سے کشمیر کے یوم سیاہ 27 اکتوبر 2019 کا 75 روزہ کرفیو وادی پر کون کون سے بھونچال گرا گیا تھا ، ڈرامے میں اسے اختصار اور پوری جامعیت کے ساتھ پیش کر دیا گیا ہے….. ڈرامے میں لکھاری اور پختہ کار ڈائریکٹر، اورایکٹر ارشد منہاس کا ہنر جا بجا رچا بسا محسوس ہوتا ہے. کشمیر کےامن پسند اور نہتے گھرانوں میں بھارتی درندہ صفت فوجی کی بدمست شوریدگی پر مبنی کردار ارشد منہاس نے خوب نباھا ہےجبکہ ارم باجوہ اور احمد لطیف کی اداکاری اکثر مقامات پر چونکاتی رہی.
…کرفیو ایک یک منظری اسٹیج پلے ہے جس کی سیٹ ڈیزایننگ اور صوتی اثرات میں ہنر کاری کی بہترین گنجائش موجود ہے جو یقیناً مستقبل میں “کرفیو ” کی مزید نمائشوں میں شائقین کو محظوظ کرے گی.
مصنف ارشد منہاس کے لکھے بعض مکالمے کچھ اس اسلوب میں ہیں:

“میرے پاس احتجاج کرنے کے لیے ہے کیا
میری جان کا چراغ؟
جو ہوا کے ایک جھونکے سےبجھایا جا سکتا ہے
میری ردا، جو پہلے ہی تار تار ہے
یا پھر یہ لاشیں
ہاں یہ لاشیں
یہ بھی تو میری طاقت ہیں، میرے کشمیر کی طاقت ہیں”
ڈرامہ کرفیو کی بنیادی تھیم ایک شاعرکی زبانی اجاگر ہوتی ہے، جس کی فکر ی اپچ کو شاعرہ و افسانہ نگار فرخندہ شمیم کی نظم” دھارا 370″ کے ذریعے پیش کیا گیا ہے اس جدت خیال کی بدولت نظم ایک خاموش مگر موثر کردار کی صورت میں سامنے آتی ہے.
نظم کچھ یو ں ہے

دھارا 370
……………………..
بہت دہائیاں بیت چکی ہیں
وادی ظلم کے بلڈوزر میں ذرہ ذرہ بکھر چکی ہے
دھول لپیٹے عریانی کی کار. وحشت
ظلم کے پنجے چاٹ رہی ہے
یو این او خاموش کھڑی ہے

ADVERTISEMENT
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

دیکھو دھارا 370
نگل گیا ہے بچی کھچی سانسوں کا صندل
تڑخ گیا بلور کا برتن
10 دسمبر ماننے والو
حق ء انسان جاننے والو
دیکھو ظلم کا کیسا فاسق قبضہ ہے
اب کا نہیں یہ ستر برس کا قصہ ہے

یو این او تو ایک فسانہ
ایک کہانی، ایک بہانہ
یو کا مطلب….. تم ہی تم
نو کا مطلب….. نہیں ،نہیں
یو این او کا مطلب ہے کہ…. نہیں، نہیں، تم کبھی نہیں
تم میں اتنی ہمت کیسے
ہم عصری کی جرات کیسے؟

دیکھو لوگو
وادی ساری کرب کی ریت میں دھنسی ہوئی ہے
یو این او خاموش کھڑی ہے

لوک سبھا کے ایوانوں میں
تلک لگانے نیتاووں نے
بھالے اور بھی تیز کیے
اور سادھو نام کو داغ کیا

سڑکوں پر انسان کو روندا
کلیوں کو بیلوں میں کھینچا
سرخ چنار کی بوٹی کر کے
مودی کو کھانے میں بھیجا
اس مودی کو جو موذی ہے
نام نریندر مودی ہے
یو این او کی ناک کے نیچے
چارٹر کی دھجی بکھری ہے
یو این او خاموش کھڑی ہے

Tags: بھارتتحریک آزادیکشمیر
Previous Post

اثبات مشاعرہ نمبر، روایت، ثقافت اور تجارت

Next Post

چھبیس جون: وائرس کے شکار پہلے ادیب مجید لاہوری کی آج برسی ہے

فرخندہ شمیم

فرخندہ شمیم

Next Post
مجید لاہوری

چھبیس جون: وائرس کے شکار پہلے ادیب مجید لاہوری کی آج برسی ہے

محشر خیال

نو مئی : عمران خان کے سورما منھ کے بل کیوں گرے
محشر خیال

نو مئی : عمران خان کے سورما منھ کے بل کیوں گرے

امجد صدیق
محشر خیال

امجد صدیق کی سفر کہانی کے پوشیدہ اسرار

سپریم کورٹ نے پاکستان کو کہاں لا کھڑا کیا؟
محشر خیال

سپریم کورٹ نے پاکستان کو کہاں لا کھڑا کیا؟

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پاکستان کہاں کھڑا ہے؟
محشر خیال

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

تبادلہ خیال

آٹا: مفت بری نہیں سبسڈی
تبادلہ خیال

آٹا: مفت بری نہیں سبسڈی

پرامن اور منظم انارکی
تبادلہ خیال

پرامن اور منظم انارکی

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions