• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home مخزن ادب

فرعون عہد کی لوک کہانی، جھوٹ اور سچ

یہ کہانی اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ جھوٹ کی رسی چھوٹی ہوتی ہے چاہے وہ کتنی ہی لمبی کیوں نہ ہو۔

ڈاکٹر ولاء جمال العسیلی by ڈاکٹر ولاء جمال العسیلی
December 11, 2021
in مخزن ادب
0
فرعون
147
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM
فرعون  یعنی  قدیم مصر کے زمانوں کی لوک کہانی جس میں دو بھائیوں یعنی جھوٹ اور سچ کے مابین کشمکش کا ماجرا بیان کیا گیا ہے۔ ‘ آوازہ’ کے لیے یہ کہانی محترمہ ڈاکٹر ولا جمال العسیلی نے فرعون کی عہد کی یہ کہانی قدیم عربی سے اردو میں منتقل کی ہے۔ فرعون کے زمانے کی اس کہانی نیکی اور بدی کی ازلی کشمکش کے علاوہ مصر کی روایتی ذہانت، دانش مندی فرعون زمانے کی تہذیبی روایات بھی سامنے آتی ہیں۔
——–
جھوٹ اپنے بھائی سچ کو ایک جال میں پھنسانا چاہتا تھا۔ اس لیے اس نے اپنا خنجر اس کے پاس امانت کے طور پر چھوڑ دیا۔ پھر (جھوٹ) خنجر چرانے میں کامیاب ہو گیا۔  جب اس نے اپنے بھائی (سچ) سے خنجر کے بارے میں پوچھا تو (سچ) نے خنجر کے کھونے کے لئے اپنے بھائی (جھوٹ) سے معافی مانگی۔ لیکن (جھوٹ) نے اس کا عذر قبول نہیں کیا اور دیوتاؤں سے شکایت کی اور دعویٰ کیا کہ اس کا خنجر بہت بڑا ہے۔ پہاڑ کی اونچائی تک اور اس کی مٹھی ایک درخت کی بلندی تک ہے۔  دیوتاؤں نے حکم دے کر (جھوٹ) سے خنجر کو معاوضہ دینے کی تجویز پیش کرنے کا مطالبہ کیا۔ جھوٹ نے اپنے بھائی (سچ) کی آنکھوں کو اندھا کرنے اور اپنے گھر پر ایک اندھا دربان مقرر کرنے کا مشورہ دیا تو دیوتا راضی ہو گئے۔

یہ بھی پڑھئے:

گیارہ دسمبر: اردو کی نامور افسانہ نگار خدیجہ مستور کا آج یوم ولادت ہے
قاضی فائز عیسیٰ نے سوات میں بچیوں کی تعلیم میں حائل رکاوٹیں دور کردیں
مقررہ مدت کے بعد سچ جھوٹ کے دروازے پر پہرے دار کے طور پر کھڑا رہا۔ اس کے باوجود جب (جھوٹ) نےاس میں صبر و تحمل کی خوبی پائی تو اس نے اپنے بھائی کو قتل کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ اس کے اپنے دو غلاموں کو حکم دیا کہ اسے بھوکے شیر کے پاس پھینک دیں تاکہ اسے کھا جائے۔ لیکن (سچ) کی شرافت نے اسے بچا لیا۔  کیوں کہ جن دو غلاموں کو یہ ذمہ داری سونپی گئی تھی، انہوں نے (جھوٹ) کے حکم پر عمل نہ کیا۔ دونوں نے اسے روٹی اور پانی دیا اور جھاڑی کی طرف بھاگ گئے۔ البتہ دونوں نے (جھوٹ) کو بتایا کہ شیر اسے کھا گیا ہے۔
سچ جنگل میں اکیلا رہنے لگا۔ کچھ عرصہ زندگی اسی طرح گزاری۔ ایک دن ایک خوبصورت عورت نے اسے دیکھا اور اس کی خوبصورتی کی وجہ سے اس سے محبت کر کے اس سے شادی کر لی۔ پھر اسے اپنے گھر کے قریب ایک گھر میں رکھا۔ تاکہ لوگوں کو اس کے بارے میں پتہ نہ چلے۔ ان کے یہاں ایک صحت مند اور ذہین بیٹا پیدا ہوا۔ وہ پڑھنے لکھنے میں ماہر تھا۔ اس نے ایک بہادر اور ذہین شہسوار بننے کے لیے تمام مارشل آرٹس میں بھی مہارت حاصل کی۔ جب وہ بڑا ہوا تو اس نے اپنی ماں سےاپنے باپ کے بارے میں پوچھا۔  اس کی ماں نے بتایا کہ اس کا والد وہ اندھا دربان ہے۔ جب اسے اپنے باپ کی کہانی سمجھ آئی تو اس نے بدلہ لینے کا فیصلہ کیا۔ چنانچہ اس نے ایک بیل خرید کر اسے اپنے چچا (جھوٹ) کے چرواہے میں سے ایک کو دے دیا۔ مقصد یہ تھا کہ (جھوٹ) کی بھیڑ بکریوں کے درمیان ایک معمولی رقم کے عوض اس کی پرورش ہو۔ جب تک کہ چچا (جھوٹ) اپنے سفر سے واپس آجائے۔
چونکہ بیل بڑا اور خوبصورت تھا۔ اس لیے جب (جھوٹ) نے بڑے ہوئے بیل کو دیکھا تو اسے بہت اچھا لگا۔ کھانے کے لئے اس نے بیل کو ذبح کر دیا۔ جب (سچ) کے بیٹے کو بات کا علم ہوا تو اس نے اپنے بیل کو واپس کرنے کے لئے دیوتاؤں سے شکایت کی۔ اس نے ان سے کہا:
‘میرے بیل کی طرح کوئی بیل نہیں ہے۔ اس کے سینگ مشرق اور مغرب کے پہاڑ تک پہنچ جاتے تھے’۔
 دیوتاؤں نے اس پر مبالغہ آرائی اور جھوٹ بولنے کا الزام لگایا۔ اس پر (سچ) کے بیٹے نے دیوتاؤں سے کہا :
‘کیا تم نے پہلے ایک بڑا خنجر دیکھا ہے جو پہاڑ کی اونچائی تک اور اس کی مٹھی ایک درخت کی بلندی تک ہے؛۔
یوں اس نے اپنے چچا (جھوٹ) کو بے نقاب کر دیا۔ اور دیوتاؤں سے عدالت قائم کرنے کی گزارش کی ۔ دیوتاؤں نے (  جھوٹ) کو سو کوڑے مار کر اسے شدید زخمی کر دیا۔ اس کو آنکھوں سے اندھا کر دیا۔ اسے یہ سزا بھی دی کہ وہ اپنے کیے کے بدلے میں اپنے بھائی (سچ) کا دربان بن جائے۔
(یہ کہانی اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ جھوٹ کی رسی چھوٹی ہوتی ہے چاہے وہ کتنی ہی لمبی کیوں نہ ہو۔)
Previous Post

گیارہ دسمبر: اردو کی نامور افسانہ نگار خدیجہ مستور کا آج یوم ولادت ہے

Next Post

طارق مرزا کا سفرنامہ ملکوں ملکوں نکلا چاند شائع ہوگیا

ڈاکٹر ولاء جمال العسیلی

ڈاکٹر ولاء جمال العسیلی

ڈاکٹر ولاء جمال العسیلی عین شمس یونیورسٹی ( قاہرہ (مصر) میں شعبۂ اردو کی ایسو سی ایٹ پروفیسر ہیں۔ ڈاکٹر صاحبہ دنیا ئے اردو کی ایک ممتازمحقق ہیں۔ آپ شاعرہ بھی ہیں اور مصر سے تعلق رکھنے والی پہلی اردو شاعرہ ہیں جن کا مجموہ کلام بھی شائع ہو چکا ہے۔"آوازہ" کے لیے یہ امر باعث فخر و مسرت ہے کہ انھوں نے پاکستان کی اس ممتاز ویب سایٹ کے لیے لکھنا منظور کیا۔ ،

Next Post
طارق مرزا

طارق مرزا کا سفرنامہ ملکوں ملکوں نکلا چاند شائع ہوگیا

محشر خیال

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیان
محشر خیال

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیاں

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions