• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home اہم خبریں عالم تمام

کورونا ویکسین کے انٹیکچوئل پراپرٹی رائٹس اور ڈبلیو ٹی او کا فیصلہ

چین کو اس فیصلے سے باہر رکھنے کی ہر ممکن کوشش کی گئی مگر آخری وقت پر مفاہمت کے لئے از خود فیصلے کو اختیار نہ کرنے کی شق شامل کر لی گئی

ڈاکٹر عزیز الرحمٰن by ڈاکٹر عزیز الرحمٰن
June 18, 2022
in عالم تمام
0
کورونا ویکسین
27
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

کورونا ویکسین ٹیکنالوجی اور انٹلیکچول پراپرٹی کے بارے میں WTO کا تازہ فیصلہ

جنیوا میں ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن (ڈبلیو ٹی او) کے وزارتی اجلاس کے اختتام کے ساتھ جو خبریں سامنے آئی ہیں ان میں ڈبلیو ٹی او کے تحت 1994 میں ہونے والے انٹلیکچول پراپرٹی کے معاہدے (ٹرپس اگریمنٹ) سے متعلقہ ایک نیا فیصلہ بھی شامل ہے۔ بنیادی طور اس فیصلے کا تعلق انڈیا اور جنوبی افریقہ کی اس تجویز سے ہے جو اکتوبر 2019 میں دونوں ممالک نے کوویڈ-19 کے علاج و تشخیص سے متعلقہ ٹیکنالوجی کو پیٹنٹس اور دیگر انٹلیکچول پراپرٹی رائٹس سے مستثنٰی قرار دینے کے لئے دی گئی تھی۔ اس تجویز کا پس منظر یہ تھا کہ کوویڈ-19 کے علاج کے لئے بہت سی نئی دریافت شدہ ویکسینز اور ادوایات کے جملہ حقوق فارماسوٹیکل کمپنیاں اپنے لئے رجسٹر کروا کر محفوظ کر رہی تھیں۔ وبا سے نبرد آزما ملکوں کے پاس اس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں تھا کہ وہ کمپنیوں کے ان حقوق کو بالائے طاق رکھتے ہوئے صحت عامہ کی مفاد میں ان ٹیکنالوجیز کو وسیع پیمانے پر بروئے لانے کے اقدامات کرتے۔ اس سلسلے میں سب سے بڑی رکاوٹ ڈبلیو ٹی او کا ٹرپس اگریمنٹ تھا جس کی رو سے تمام ممبر ممالک پر انٹلیکچول پراپرٹی رائیٹس کا تحفظ و پاسداری لازمی ہے۔

یہ بھی دیکھئے:

انڈیا اور جنوبی افریقہ نے اسی مشکل کے پیش نظر یہ تجویز دی کہ کوویڈ-19 کے خطرات کے پیش نظر اس سے جڑی تمام ٹیکنالوجی کو انٹلیکچول پراپرٹی رائیٹس سے مستثنٰی قرار دیا جائے۔ اس تجویز کو دنیا بھر میں ترقی پذیر ممالک اور مفاد عامہ میں کام کرنے والی تنظیموں میں پذیرائی حاصل ہوئی اور پاکستان سمیت کئی ممالک نے اس کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ حسب سابق فارماسوٹیکل لابی کے ذیر اثر ترقی یافتہ ممالک کی اکثریت نے اس تجویز پر کئی طرح کے اعتراضات کرنے شروع کر دیئے جس کے نتیجے میں یورپ کی طرف سے ایک متبادل تجویز سامنے آئی جس نے بنیادی طور پر استثناء پر مبنی تجویز کا ستیاناس کر دیا۔
اس انتہائی محدود نوعیت کی یورپی تجویز کی بنیاد پر ہی تقریبا تین سال کی گفت و شنید کے بعد اب ڈبلیو ٹی او کے وزارتی اجلاس میں چار دنوں کی گرما گرم بحث کے بعد ایک ایسا فیصلہ سامنے آیا ہے جو متفقہ تو ہے مگر ان مقاصد کے حصول سے کوسوں دور ہے جن کے لئے یہ تجویز دی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھئے:

ADVERTISEMENT

ڈالر اور عمران خان، دونوں کی اڑان کیسے رکے گی؟ حل نکل آیا

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

پروفیسر سبین یونس: جن کی شاعری ان کی سوانح عمری ہے

لڑکیاں گھر سے کب بھاگتی ہیں، دعا زہرا کا مسئلہ کیا تھا؟

جنیوا سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق اس فیصلے میں چند اہم نکات شامل ہیں۔ ان میں سے ایک نکتہ تو یہ ہے کہ اس فیصلے کا اطلاق سردست صرف ویکسینز پر ہوگا اور اس کے دائرہ کار میں ویکسین کے علاوہ دوسری ٹیکنالوجیز (مثلا تشخیص کی ٹیکنالوجی یا علاج کی ادوایات) شامل نہیں ہیں۔ ظاہر ہے یہ ایک بہت بڑی خامی ہے کیونکہ ویکسین ٹیکنالوجی کی اہمیت اپنی جگہ مگر دنیا کے کتنے ترقی پذیر ممالک ویکسین بنانے کی استطاعت رکھتے ہیں؟ اس وقت ریسرچ کے نتیجے میں بہت سی موثر ادویات کوکےرونا وائرس کے علاج کے لئے مارکیٹ میں آ رہی ہیں جن میں سے بعض کے پیٹنٹس بہت سے ترقی پذیر ممالک میں موجود ہیں۔ ان پیٹنٹس کی وجہ سے ان ادویات تک حکومت اور عام لوگوں کی رسائی مشکل بن سکتی ہے۔ اس فیصلے کے دائرہ کار سے اس طرح کی ادویات کو نکالنا کسی طور پر مناسب نہیں ہے۔ فیصلے میں اتنا ضرور کہا گیا ہے کہ ادویات اور تشخیص سے متعلقہ ٹیکنالوجی کو شامل کرنے کے بارے میں حتمی فیصلہ ممبر ممالک چھ ماہ کے دوران کریں گے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اگلے چھ ماہ میں اگر ممبر ممالک زور دیں تو اس فیصلے کو زیادہ مفید اور کارآمد بنایا جا سکتا ہے۔

فیصلے کا مثبت پہلو یہ ہے کہ ویکسین کی نئی ٹیکنالوجی بشمول mRNA technology کے تمام پیٹنٹس کو نظرانداز کر کے ٹیکنالوجی میں استعداد رکھنے والے ترقی پذیر ممالک استعمال میں لا سکیں گے جو بہرحال اپنی جگہ ایک کامیابی ہے۔ گو کہ اس فیصلے میں ویکسین بنانے والے ترقی پذیر ممالک کو زور دے (قانونی طور پر لازم نہیں ہے) کر کہا گیا ہے کہ وہ باقی ماندہ ترقی پذیر ممالک کے برعکس اس فیصلے سے مستفید نہ ہونے کا از خود اعلان کریں۔ اس نکتے کا براہ راست نشانہ چین ہے جو دنیا بھر میں ویکسین بنانے والا سب سے بڑا ملک بن چکا ہے۔ امریکہ نے ہر ممکنہ کوشش کی کہ چین کو باقاعدہ اس فیصلے سے باہر رکھا جائے مگر آخری وقت پر مفاہمت کے لئے از خود فیصلے کو اختیار نہ کرنے کی شق کو شامل کیا گیا۔

پاکستان نے گو کہ اس پورے قضیہ میں ترقی پذیر ممالک کا ساتھ دیا مگر ہمارے ہاں ویکسین بنانے کی استعداد نہ ہونے کے برابر ہے۔ اس وقت بعض ٹیکنالوجی کے پلیٹ فارمز کے ذریعے کوشش ہورہی ہے کہ پاکستان سمیت دیگر ترقی پذیر ممالک کی ویکسین بنانے کی استعداد بڑھائی جائے مگر ظاہر ہے یہ کوششیں ابھی بالکل ابتدائی سطح کی ہیں۔ پاکستان کے تحقیقی اداروں اور فارماسوٹیکل انڈسٹری کے لئے موقع بن سکتا ہے کہ وہ بین الاقوامی پارٹنرز کے ساتھ مل کر ویکسین اور ادویات کی تیاری کے تحقیقی مراحل میں شریک ہونا شروع ہوجائیں۔

Tags: ڈبلیو ٹی اوکورونا ویکسین
Previous Post

ڈالر اور عمران خان، دونوں کی اڑان کیسے رکے گی؟ حل نکل آیا

Next Post

عوامی مسائل کے اصل ذمہ دار، پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم: کمیونسٹ پارٹی

ڈاکٹر عزیز الرحمٰن

ڈاکٹر عزیز الرحمٰن

مصنف ڈاکٹر حافظ عزیزالرحمن اسکول آف لاء قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں قانون کے استاد ہیں۔ azeez.rehman@gmail.com

Next Post
کمیونسٹ پارٹی

عوامی مسائل کے اصل ذمہ دار، پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم: کمیونسٹ پارٹی

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

محشر خیال

سیکولر ایج
محشر خیال

سیکیولر ایج اور پاکستان

خیبر پختونخوا
محشر خیال

خیبر پختونخوا بجٹ میں کوئی میگا پروجیکٹ کیوں نہیں؟

عامر لیاقت حسین
فاروق عادل کے خاکے

عامر لیاقت ایسے کیوں تھے؟

لوڈ شیڈنگ
محشر خیال

لوڈ شیڈنگ سے فوری نجات کی ایک قابل عمل تجویز

تبادلہ خیال

معاشی بحران
تبادلہ خیال

معاشی بحران کا واحد حل ؛ ٹیکنولوجی بیس معاشرہ

نشہ
تبادلہ خیال

بلوچستان میں نشے کی تباہ کاری

کشمیر
تبادلہ خیال

کشمیر میں بھارت کے انسانیت کشی اور ڈرامہ کرفیو

پنشنرز
تبادلہ خیال

پنشنرز کی دہائیوں طویل خدمات کا صلہ کیا ملا؟

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2020 Aawaza - Design by Dtek Solutions.

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2020 Aawaza - Design by Dtek Solutions.