طاہر حنفی

طاہر حنفی

طاہر حنفی نے1974 میں میدان صحافت میں قدم رکھا اور دس سالہ صحافتی کیر یر میں خبر رساں ادارے پاکستان پریس انٹرنیشنل(پی پی آئی) کے علاوہ روزنامہ جنگ راولپنڈی اور روزنامہ نوائے وقت راولپنڈی سے وابستہ رہے 1983 میں عملی صحافت کو خیر باد کہہ کر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں 32 سال ملازمت کی اور 2015 میں ایڈیشنل سیکرٹری کے عہدے سے ریٹائر ہوئے. طاہر حنفی کے تین شعری مجموعے شہر نارسا ،گونگی ہجرت اور خانہ بدوش آنکھیں منظر عام پر آ چکے ہیں اور چوتھا شعری مجموعہ یرغمال خاک بھی 2021 میں متوقع ہے
وہ مختلف ٹی وی چینلز پر پارلیمانی امور پر ماہرانہ راۓ کے اظہار کے علاوہ ملکی وغیرملکی اردو اخبارات میں کالم بھی تحریر کرتے ہیں

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں