پروفیسر شفاعت علی شیخ

پروفیسر شفاعت علی شیخ

پروفیسر شفاقت علی شیخ صاحب لاہور سے ممتاز دانشور و مصنف ہیں ڈاکٹر اسٹیفن آر کوئے کی معروف تصنیفTHE SEVEN HABITS OF HIGHLY EFFECTIVE PEOPLE
جس کا مستند اردو ترجمہ ڈاکٹر ظفر مرزا نے,,, موثر افراد کی سات عادات،، کیا ہے اس کا قرآن و سنت اور اسلامی افکار و نظریات کی روشنی میں جناب پروفیسر شفاقت علی شیخ صاحب نے جائزہ لے کر موثر اور ثمر بار زندگی کے لئے,,,کامیاب لوگوں کے سات عادات،،، کے عنوان سے تصنیف و تالیف کیا ہے وہ لاہور میں پرائیویٹ یونیورسٹی میں پروفیسر اور مستقل طور پر خطیب جمعہ ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں