وفور،خوش خیال شاعرخالدمعین کا پہلا ناول
خالدمعین خوش خیال شاعرہیں جن کا حال ہی میں وفور کے نام سے ایک ناول منصہ شہود پر آیا ہے۔وہ...
نعیم الرحمٰن اور پاکستان کی سالگرہ ایک ہی روز آتی ہے، بس سال کا فرق ہے یعنی وہ 1958ء کراچی میں پیدہوئے۔ ابتدائی تعلیم پیرکالونی کےاس دورکے بہت اچھےمسزچودھری کےاسکول میں حاصل کی والدہ سےیسرناالقرآن پڑھنےکی وجہ سےالفاظ جوڑناسیکھ لیا۔ حساب میں قدرتی طورپراچے تھے ۔ چھوٹی کلاسوں میں ہی مطالعے کاشوق پیداہوگیا جو کچھ بھی میسرآتا پڑھ ڈالتے ، نہ کھیلنےکاشوق نہ دوستی کا۔ جو چنددوست تھے وہ بھی گھر بدلنے پرچھوٹ گئے، گویا ہی اول و آخر ساتھیں بنیں۔ میٹرک تیرہ سال میں کیا-بی کام نیشنل کالج سےکیا- گھریلو مسا ئل کےباعث خواہش کےباوجود مزید تعلیم حاصل نہ کرسکااور گھرکی ذمہ داریاں سنبھالنا پڑیں گریجویشن ٹیوشن پڑھا کرکی- پروفیشنل کیریئر بلڈرکےساتھ کام سےکیا- اس دورمیں صحافی کی تنخواہ کم تھی لیکن شوقیہ پارٹ ٹائم صحافت شروع کردی- مالی حالات بہترہونےپرذاتی لائبریری تشکیل دینا شروع کردی جو اب پانچ ہزار کتب سے بڑھ گئی ہے-آٹھ سال کےدوران والدین,دوبہنیں,بڑے بھائی اور بیوی انتقال کرگئے-اس مشکل دور میں ایکسپریس اخبار جوائن کیااب باقاعدہ صحافت میں پچیس سال ہوگئے-کالم نگاری فروغِ مطالعہ کےلیےشروع کیا۔
خالدمعین خوش خیال شاعرہیں جن کا حال ہی میں وفور کے نام سے ایک ناول منصہ شہود پر آیا ہے۔وہ...
تحریر:نعیم الرحمٰن ''لکھی کوکون موڑے؟'' اردوکی صفِ اول کی افسانہ،ناول،سفرنامہ،ڈرامہ وکالم نگار ،شاعرہ اورسیاستدان بشریٰ رحمٰن کی آپ بیتی ہے۔...
بلوچستان کے جوں مرگ شاعر اورنقاد دانیال طریرکی زیرادارت اکتوبر 2012ء میں بلوچستان ادب کاترجمان'' مہر نامہ'' کا پہلا شمارہ...
اشعرنجمی کے ناول ''اس نے کہاتھا'' اور ''صفرکی توہین'' حیران کن طور پرپاکستان سے بھی شایع ہوگئے۔ان منفرد،بے مثل اورمتنازعہ...
ڈاکٹر انصارشیخ اردوادب کے خاموش خدمت گزاروں میں شامل ہیں۔وہ کراچی سے منفردادبی کتابی سلسلہ''زیست '' کئی سال سے شایع...
اشعر نجمی اردوقابل قدرتخلیق کار اورمدیر ہیں۔انہوںنے ادبی جریدے ''اثبات'' کااجرا کیا،تواسے روایتی ادبی رسائل سے مختلف بناکراپنی اوراثبات کی...
''بزمِ جہاں افسانہ ہے'' اردوکے معروف افسانہ،ناول اورڈرامہ نگار محمدمنشایاد کی خودنوشت ہے۔جسے مرتب ان کے بھانجے نظم کے معروف...
حالیہ برسوں میں ریلوے سے متعلق کئی عمدہ اور دلچسپ کتب شائع ہوئی ہیں۔جن سے قاری کوریلوے کاآغاز،ترقی وفروغ اوراس...
پاک فوج نے اردو ادب کوکئی منفرد اورباکمال مزاح نگاردیے ہیں۔جن کے سرخیل جنرل شفیق الرحمٰن ہیں اس فہرست میں...
فرخ سہیل گوئندی معروف پبلشر،سیاسی کارکن ،ادیب اوردانشورہیں۔ ان کی کئی کتابیں شائع ہوکرقارئین کی بھرپور پذیرائی حاصل کرچکی ہیں۔''میں...
© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions
© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions