کومل شہزادی

کومل شہزادی

کومل شہزادی کا تعلق سیالکوٹ سے ہے۔ایم-فل کرچکیں ہیں اوردرس و تدریس سے منسلک ہیں۔علاوہ ازیں لکھنے کا سلسلہ بھی ساتھ جاری ہے ۔مختلف اخبارات,ویب سائیٹس , ادبی جرائد اور ڈائجسٹ میں لکھتی ہیں-جن میں حالات حاضرہ پر مبنی کالم جو نوائے شمال سیالکوٹ,روزنامہ سسٹم لاہور اور دوسری اخبارات میں شائع ہورہے ہیں- علاوہ ازیں ادبی مضامین اور افسانے بھی لکھ رہی ہیں-اردو ادب سے خاص شغف رکھتی ہیں۔

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں