فرحین شیخ

فرحین شیخ

فرحین شیخ کالم نویس ، بلاگر افسانہ نگار اور لیکچرار ہیں ۔ گزشتہ کئی برس سے قومی اخبارات و جرائد میں بین الاقوامی امور ، ماحولیات اورانسانی حقوق پر اظہار خیال کر رہی ہیں۔ اس وقت فضائیہ ڈگری کالج میں اردو لیکچرار کے طور پر پیشہ وارانہ فرائض بھی انجام دے رہی ہیں ۔ مختلف ویب سائٹس پر بھی ان کے کالم اور بلاگ شایع ہوتے ہیں ۔
ماس کمیونیکیشن میں ماسٹرز کے ساتھ ایم اے اردو بھی ہیں ۔

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں