انجینئر افتخار چوہدری

انجینئر افتخار چوہدری

انجنیئر افتخار چودھری پیشے کے لحاظ سے انجنیئر ہیں دنیا کی معروف آٹو موبائل کمپنیوں میں کام کیا ہے انگریزی عربی اردو اور فارسی شناس ہیں لیکن قلم کے شاہسوار ہیں ،،باعث افتخار ،، کے نام سے ربع صدی سے روزنامہ خبریں میں لکھ رہے ہیں سیاسی کارکن زمانہ طالب علمی سے ہیں پنجاب اسٹوڈنٹس کونسل کے وائس چیرمین رہے ۔تحریک ختم۔نںوت کے اسیر اور شہری آزادیوں کے لیے دور آمریت میں میں پابند سلاسل رہے ہیں بلا کے مقرر اور بہترین کالم نویسی کا ایوارڈ بھی پایا ہے
پی ٹی آئی کے متعدد بار مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات رہے ہیں اور آج کل مرکزی ایڈوائزر ٹریننگ اینڈ ایجوکیشن کے علاؤہ سیکرٹری اطلاعات شمالی پنجاب ہیں ایک چینیل۔پر پروگرام بھی کرتے ہیں ۔دبنگ خیالات کی وجہ سے پیچھے دھکیل دئیے جاتے ہیں اسلام دو قومی نظریہ ان کی روح میں رچا بسا ہے
فکر مودودی سے متاثر ہیں
راولپنڈی میں رہتے ہیں اور زمینی سیاست کرتے ہیں
پانچ سو دو جر گھر شہر کی دوسری لال حویلی ہے یہ ان کا گھر اور پبلک سیکرٹریٹ ہے۔ ہمیں خوشی ہے کہ وہ 'آوازہ' کے لیے خصوصی طور پر لکھا کریں گے۔

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں