ڈاکٹر ولاء جمال العسیلی

ڈاکٹر ولاء جمال العسیلی

ڈاکٹر ولاء جمال العسیلی
عین شمس یونیورسٹی ( قاہرہ (مصر) میں شعبۂ اردو کی ایسو سی ایٹ پروفیسر ہیں۔ ڈاکٹر صاحبہ دنیا ئے اردو کی ایک ممتازمحقق ہیں۔ آپ شاعرہ بھی ہیں اور مصر سے تعلق رکھنے والی پہلی اردو شاعرہ ہیں جن کا مجموہ کلام بھی شائع ہو چکا ہے۔"آوازہ" کے لیے یہ امر باعث فخر و مسرت ہے کہ انھوں نے پاکستان کی اس ممتاز ویب سایٹ کے لیے لکھنا منظور کیا۔ ،

Page 1 of 2 1 2

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں