• Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home آج کی شخصیت

نو اگست: بائیں بازو کے انقلابی راہنما نذیر عباسی کا آج یوم شہادت ہے

نذیر عباسی کی شہادت کے بعد29 اگست 1980ءکو حکومت نے ان کی اور ان کے ساتھیوں کی گرفتاری کا اعلان کیا اور کہاکہ یہ افراد ملک دشمن افراد کا خفیہ سیل چلا رہے تھے

ڈاکٹر عقیل عباس جعفری by ڈاکٹر عقیل عباس جعفری
August 9, 2021
in آج کی شخصیت
0
نو اگست: بائیں بازو کے انقلابی راہنما نذیر عباسی کا آج یوم شہادت ہے
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
Ad (2024-01-27 16:32:21)

آج پاکستان کے انقلابی رہنما نذیر عباسی کا یوم شہادت ہے. نذیر عباسی شہید 1950ء میں ٹنڈوالٰہ یار کے ایک غریب عرائض نویس جان محمد عباسی کے ہاں پیدا ہوئے تھے۔ جنرل محمد یحییٰ خان کے دور حکومت میں وہ طالب علموں کی مقبول تنظیم نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے رکن کی حیثیت سے گرفتار ہوئے، جیل میں ان کی ملاقات ڈاکٹر اعزاز نذیر سے ہوئی جن کی تربیت کے نتیجے میں وہ کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان کی جانب راغب ہوئے اور رہائی کے بعد اس تنظیم کے فعال رکن بن گئے۔ مرحوم ذوالفقار علی بھٹو کے دور حکومت میں انہوں نے کئی مرتبہ قید و بند کی صعوبت برداشت کی۔ بھٹو حکومت کے خاتمے کے بعد جنرل ضیا کے دور میں 1978ءمیں جام ساقی کی گرفتاری کے بعد انہوں نے کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان میں زیادہ فعال کردار ادا کرنا شروع کردیا۔

 30 جولائی 1980ءکو کراچی کے ایک مکان پر چھاپہ مار کر کمیونسٹ پارٹی کے چھ رہنماﺅں پروفیسر جمال نقوی، احمد کمال وارثی، غلام شبیر شر، بدر ابڑو، سہیل سانگی اور نذیر عباسی کو گرفتار کرلیا گیا۔ ان افراد پر الزام تھا کہ وہ ملک کے خلاف تخریبی لٹریچر چھاپ کر تقسیم کررہے ہیں۔

Ad (2024-01-27 16:31:23)

ان افراد کو خفیہ فوجی ٹارچر سیلوں میں شدید ذہن و جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور ان سے پارٹی کے پورے سلسلہ عمل کی تفصیلات جاننے کی کوشش کی گئی مگر نذیر عباسی نے اپنی زبان سختی سے بند رکھی۔ اس تشدد کے نتیجے میں 9 اگست 1980ءکو وہ جان کی بازی ہار بیٹھے۔

نذیر عباسی کی شہادت کے بعد29 اگست 1980ءکو حکومت نے ان کی اور ان کے ساتھیوں کی گرفتاری کا اعلان کیا اور کہاکہ یہ افراد ملک دشمن افراد کا خفیہ سیل چلا رہے تھے۔ یہ حکومتی تشدد کی انتہا تھی کیونکہ اس وقت تک نذیر عباسی کو اپنی جان سے گزرے 20 دن گزر چکے تھے۔

Screenshot 2024-02-07 at 2.46.36 AM
Tags: بھٹوجام ساقیجنرل ضیاکمیونسٹ پارٹینذیر عباسی
Previous Post

وہ جن کے ہاتھ کوئٹہ کے وکلا کے خون سے رنگے ہیں

Next Post

ایبڈو: ایوب خان کا وہ قانون جس خود ان کے اپنے زوال کی راہ ہموار کی

ڈاکٹر عقیل عباس جعفری

ڈاکٹر عقیل عباس جعفری

عقیل عباس جعفری پاکستان کے ممتاز شاعر، مؤرخ اور مصنف ہیں۔ اردو ڈکشنری بورڈ کے سربراہ کی حیثیت سے انھوں اردو لغت کو دنیا کے ممتاز اور جدید ڈکشنریوں کی طرح نہ صرف موبائل فون ایپ تیار کرائی بلکہ لفظ کے درست تلفظ کو سمجھنے کے لیے اس کی ریکارڈنگ بھی تیار کر ادی ۔اس طرح پاکستان کی لغت کو بھی دنیا کی ممتاز ڈکشنریوں میں شامل کردیا

Next Post
ایبڈو: ایوب خان کا وہ قانون جس خود ان کے اپنے زوال کی راہ ہموار کی

ایبڈو: ایوب خان کا وہ قانون جس خود ان کے اپنے زوال کی راہ ہموار کی

ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

[contact-form-7 id=”415″ title=”Contact form 1″]

Categories

  • Aawaza
  • Ads
  • آج کی شخصیت
  • اہم خبریں
  • تاریخ
  • تبادلہ خیال
  • تصوف , روحانیت
  • تصویر وطن
  • ٹیکنالوجی
  • خطاطی
  • زراعت
  • زندگی
  • سیاحت
  • شوبز
  • صراط مستقیم
  • عالم تمام
  • فاروق عادل کے خاکے
  • فاروق عادل کے سفر نامے
  • فکر و خیال
  • کتاب اور صاحب کتاب
  • کھانا پینا
  • کھیل
  • کھیل
  • کیمرے کی آنکھ سے
  • لٹریچر
  • محشر خیال
  • مخزن ادب
  • مصوری
  • معیشت
  • مو قلم

About Us

اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

No Result
View All Result
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions