Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 45
Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 25
Warning: Undefined array key 1 in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 86
Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 25

٭8 مئی 1992ء کو پاکستان کے مشہور ٹیسٹ کرکٹر گل محمد لاہور میں وفات پاگئے اور میانی صاحب کے قبرستان میں آسودۂ خاک ہوئے۔ گل محمد 15 اکتوبر 1921ء کو لاہور ہی میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ نہ صرف ان تین کھلاڑیوں میں شامل تھے جنہوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں بھارت اور پاکستان دونوں ممالک کی نمائندگی کی بلکہ وہ پاکستان کے واحد کھلاڑی تھے جنہوں نے بھارت کی طرف سے پاکستان کے خلاف بھی ٹیسٹ میچ کھیلا تھا۔ گل محمد پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ کیپ حاصل کرنے والے 24 ویں کھلاڑی تھے۔ انہوں نے اپنے کیریئر میں مجموعی طور پر 9 ٹیسٹ میچ کھیلے جن میں سے 8 ٹیسٹ میچ بھارت کی جانب سے اور ایک ٹیسٹ میچ پاکستان کی جانب سے کھیلا گیا تھا۔ گل محمد بائیں بازو سے کھیلنے والے مڈل آرڈر بیٹسمین اور میڈیم پیس بائولر تھے۔ انہوں نے بھارت کی جانب سے کھیلے گئے ٹیسٹ میچوں میں مجموعی طور پر 166 رنز اسکور کئے اور 2 وکٹیں حاصل کیں جبکہ پاکستان کی جانب سے کھیلے گئے واحد ٹیسٹ میچ میں انہوں نے 39 رنز اسکور کئے اور کوئی وکٹ حاصل نہیں کی