• Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home آج کی شخصیت

دس مارچ: آج معروف فلمی ہدایت کار مسعود پرویز کی برسی ہے

مسعود پرویز کو 1957ءمیں فلم انتظار پر بہترین ہدایت کار کا صدارتی ایوارڈ عطا ہوا تھا۔اس فلم نے مجموعی طور پر 6 صدارتی ایوارڈ حاصل کئے تھے

ڈاکٹر عقیل عباس جعفری by ڈاکٹر عقیل عباس جعفری
March 10, 2022
in آج کی شخصیت
0
مسعود پرویز
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
Ad (2024-01-27 16:32:21)

مسعود پرویز 1918ءمیں امرتسر میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کا تعلق ایک علمی اور ادبی گھرانے سے تھا اور اردو کے نامور ادیب سعادت حسن منٹو ان کے قریبی عزیز تھے۔

مسعود پرویز نے قیام پاکستان سے قبل ہدایت کار روپ کے شوری کی فلم منگتی میں ممتاز شانتی کے مقابل ہیرو کی حیثیت سے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کیا۔ یہ ایک ریکارڈ سازفلم ثابت ہوئی اور اس نے پنجابی کی پہلی گولڈن جوبلی فلم ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔

یہ بھی دیکھئے:

اس کے بعد انہوں نے ڈ بلیو زیڈ احمد کی دو فلموں غلامی اور میرا بائی میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے۔ قیام پاکستان کے بعد انہوں نے ہدایت کاری کا شعبہ اختیار کیا۔ ان کی یادگار فلموں میں بیلی، انتظار، زہر عشق، کوئل، مرزا جٹ، ہیر رانجھا، منزل، سکھ کا سپنا، جھومر، سرحد، مراد بلوچ، نجمہ، حیدر علی اور خاک و خون کے نام سرفہرست ہیں۔

یہ بھی پڑھئے:

نو مارچ: آج ممتاز لوک گلوکار پٹھانے خان کی برسی ہے

Ad (2024-01-27 16:31:23)

صدر رفیق تارڑ، کھرے ، کھردرے پن کی حد تک

روس یوکرین جنگ: سکے کا دوسرا رخ
مسعود پرویز کو 1957ءمیں فلم انتظار پر بہترین ہدایت کار کا صدارتی ایوارڈ عطا ہوا تھا۔اس فلم نے مجموعی طور پر 6 صدارتی ایوارڈ حاصل کئے تھے۔ مسعود پرویز نے فلم ہیر رانجھا اور خاک و خون میں بہترین ہدایت کار کے نگار ایوارڈ حاصل کئے تھے جبکہ ان کی فلموں کو متعدد شعبوں میں نگار ایوارڈز عطا کئے گئے تھے۔

مسعود پرویز 10 مارچ 2001ءکو لاہور میں وفات پاگئے اور لاہور ہی میں ڈیفنس سوسائٹی کے قبرستان میں آسودہ خاک ہوئے۔

Screenshot 2024-02-07 at 2.46.36 AM
Tags: فلممسعود پرویزمنٹوہدایت کاری
Previous Post

نو مارچ: آج ممتاز لوک گلوکار پٹھانے خان کی برسی ہے

Next Post

ریاست ذہنی افلاس کا شکار کیوں؟

ڈاکٹر عقیل عباس جعفری

ڈاکٹر عقیل عباس جعفری

عقیل عباس جعفری پاکستان کے ممتاز شاعر، مؤرخ اور مصنف ہیں۔ اردو ڈکشنری بورڈ کے سربراہ کی حیثیت سے انھوں اردو لغت کو دنیا کے ممتاز اور جدید ڈکشنریوں کی طرح نہ صرف موبائل فون ایپ تیار کرائی بلکہ لفظ کے درست تلفظ کو سمجھنے کے لیے اس کی ریکارڈنگ بھی تیار کر ادی ۔اس طرح پاکستان کی لغت کو بھی دنیا کی ممتاز ڈکشنریوں میں شامل کردیا

Next Post
ذہنی افلاس

ریاست ذہنی افلاس کا شکار کیوں؟

ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

[contact-form-7 id=”415″ title=”Contact form 1″]

Categories

  • Aawaza
  • Ads
  • آج کی شخصیت
  • اہم خبریں
  • تاریخ
  • تبادلہ خیال
  • تصوف , روحانیت
  • تصویر وطن
  • ٹیکنالوجی
  • خطاطی
  • زراعت
  • زندگی
  • سیاحت
  • شوبز
  • صراط مستقیم
  • عالم تمام
  • فاروق عادل کے خاکے
  • فاروق عادل کے سفر نامے
  • فکر و خیال
  • کتاب اور صاحب کتاب
  • کھانا پینا
  • کھیل
  • کھیل
  • کیمرے کی آنکھ سے
  • لٹریچر
  • محشر خیال
  • مخزن ادب
  • مصوری
  • معیشت
  • مو قلم

About Us

اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

No Result
View All Result
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions