• Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home آج کی شخصیت

گیارہ فروری: عظیم کشمیری حریت پسند مقبول بٹ کو آج سزائے موت دی گئی

پاک بھارت جنگ کے بعد وہ سرحد پار کرکے مقبوضہ کشمیر چلے گئے جہاں انہیں بھارت کے ایک انٹیلی جنس آفیسر کے قتل کے الزام میں سزائے موت سنائی گئی

ڈاکٹر عقیل عباس جعفری by ڈاکٹر عقیل عباس جعفری
February 11, 2022
in آج کی شخصیت
0
مقبول بٹ
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
Ad (2024-01-27 16:32:21)

11 فروری 1984ء کو دہلی کی تہاڑ جیل میں کشمیری حریت پسند رہنما مقبول بٹ کو پھانسی کی سزا دے دی گئی۔ مقبول بٹ کا تعلق آزاد کشمیر سے تھا اور انہوں نے کشمیر کو مسلح جدوجہد کے ذریعہ آزاد کروانے کے لئے قومی محاذ آرائی قائم کیا تھا۔

1965ء میں پاک بھارت جنگ کے بعد وہ سرحد پار کرکے مقبوضہ کشمیر چلے گئے جہاں انہیں بھارت کے ایک انٹیلی جنس آفیسر کے قتل کے الزام میں سزائے موت سنائی گئی۔

یہ بھی پڑھئے:

ڈاکٹر خلیل طوقار دنیا میں پاکستان اور کشمیر کے بہترین سفیر ہیں

Ad (2024-01-27 16:31:23)

وہ چار دن جن میں مسئلہ کشمیر پہلے پیچیدہ ہوا، پھر ناقابل حل

مقبول بٹ اس سزا کے بعد جیل سے فرار ہوکر پاکستان آگئے۔ یہاں کچھ عرصے قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے کے بعد 1976ء میں وہ دوبارہ مقبوضہ کشمیر چلے گئے جہاں بھارتی پولیس نے انہیں گرفتار کرکے 11 فروری 1984ء کو تختہ دار پر چڑھا دیا۔

مقبول بٹ کو پھانسی دینے کا فوری سبب انگلینڈ میں ہندوستانی سفارتی مشن کے اہلکار مہاترے کا قتل بنا تھا جسے مقبول بٹ کے ساتھیوں نے انہیں رہا کروانے کے لئے اغوا کیا تھا مگر بھارتی حکومت کی سرد مہری کے باعث اسے قتل کرنے پر مجبور ہوگئے تھے

Screenshot 2024-02-07 at 2.46.36 AM
Tags: آوازہعقیل عباس جعفریکشمیرمقبول بٹ
Previous Post

دس فروری: آج اردو کی نامورادیبہ محترمہ فاطمہ ثریا بجیا کا یوم وفات ہے

Next Post

مرد آہن شہید محمد مقبول بٹ

ڈاکٹر عقیل عباس جعفری

ڈاکٹر عقیل عباس جعفری

عقیل عباس جعفری پاکستان کے ممتاز شاعر، مؤرخ اور مصنف ہیں۔ اردو ڈکشنری بورڈ کے سربراہ کی حیثیت سے انھوں اردو لغت کو دنیا کے ممتاز اور جدید ڈکشنریوں کی طرح نہ صرف موبائل فون ایپ تیار کرائی بلکہ لفظ کے درست تلفظ کو سمجھنے کے لیے اس کی ریکارڈنگ بھی تیار کر ادی ۔اس طرح پاکستان کی لغت کو بھی دنیا کی ممتاز ڈکشنریوں میں شامل کردیا

Next Post
مقبول بٹ

مرد آہن شہید محمد مقبول بٹ

ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

[contact-form-7 id=”415″ title=”Contact form 1″]

Categories

  • Aawaza
  • Ads
  • آج کی شخصیت
  • اہم خبریں
  • تاریخ
  • تبادلہ خیال
  • تصوف , روحانیت
  • تصویر وطن
  • ٹیکنالوجی
  • خطاطی
  • زراعت
  • زندگی
  • سیاحت
  • شوبز
  • صراط مستقیم
  • عالم تمام
  • فاروق عادل کے خاکے
  • فاروق عادل کے سفر نامے
  • فکر و خیال
  • کتاب اور صاحب کتاب
  • کھانا پینا
  • کھیل
  • کھیل
  • کیمرے کی آنکھ سے
  • لٹریچر
  • محشر خیال
  • مخزن ادب
  • مصوری
  • معیشت
  • مو قلم

About Us

اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

No Result
View All Result
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions