• Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home آج کی شخصیت

آج معروف ماہر لسانیات رفیق احمد نقش کی سال گرہ ہے

رفیق احمد نقش حلقہ ارباب ذوق ، کراچی کے اساسی ارکان میں شامل تھے۔ اُنھیں کتابوں سے جنون کی حد تک عشق تھا اوراُن کا نجی کُتب خانہ کراچی کے چند اہم کُتب خانوں میں شُمار ہوتا ہے

ڈاکٹر عقیل عباس جعفری by ڈاکٹر عقیل عباس جعفری
March 15, 2022
in آج کی شخصیت
0
رفیق نقش
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
Ad (2024-01-27 16:32:21)

آج معروف ماہر لسانیات، شاعر، مترجم اور نقاد جناب رفیق احمد نقش کی سال گرہ ہے ۔ رفیق احمد نقش 15 مارچ 1959 کو میر پور خاص میں پیدا ہوئے تھے۔ 1980 میں انہوں نے جامعۂ سندھ سے ایم اے(اردو ادب) اور 1991ء میں جامعہء کراچی سے ایم اے (لسانیات) کیا-

انھوں نے جامعہء کراچی سے 1992 میں سندھی میں اور 1994 میں ہندی میں پوسٹ گریجویٹ ڈپلوما کیا۔ رفیق احمد نقش عمدہ شاعر،ماہرِ لِسانیات اور محقق تھے-اِصلاحِ املا اُن کا خاص موضوع تھا- وہ ایک ادبی پرچے “تحریر” کے مدیر بھی تھے اور انھوں نے مشہور مصور ایم ایف حسین کی خود نوشت “ایم ایف حسین کی کہانی اپنی زبانی” کو ہندی سے اردو میں منتقل کیا تھا۔

یہ بھی دیکھئے:

جناب شمس الحق کی مشہور تالیف اردو کے ضرب المثل اشعار کی تدوین بھی انھوں نے ہی کی تھی۔ جناب رفیق احمد نقش حلقہ ارباب ذوق ، کراچی کے اساسی ارکان میں شامل تھے۔ اُنھیں کتابوں سے جنون کی حد تک عشق تھا اوراُن کا نجی کُتب خانہ کراچی کے چند اہم کُتب خانوں میں شُمار ہوتا ہے ۔

Ad (2024-01-27 16:31:23)

یہ بھی پڑھئے:

قرارداد مقاصد: وہ کلمہ جسے پڑھ کر ریاست پاکستان مسلمان ہوئی

تحریک عدم اعتماد: اپوزیشن کے انڈے کوئی کوا نہ کھا جائے

رفیق احمد نقش 15 مئی 2013 کو دنیا سے رخصت ہوئے وہ کراچی میں محمد شاہ قبرستان میں آسودہ خاک ہیں ۔ان کی تاریخ وفات جناب بشیر عنوان نے ’’ کاغذی ہے پیرہن ‘‘ سے نکالی ہے جو ان کی لوح مزار پر کندہ ہے .

Screenshot 2024-02-07 at 2.46.36 AM
Tags: آج کی شخصیتاردواردو املارفیق احمد نقششاعریکتب خانہلسانیات
Previous Post

عدم اعتماد کے ہنگامے میں ایک ترک حسینہ کی یاد

Next Post

سولہ مارچ: آج مشہور صداکار ایس ایم سلیم کا یوم وفات ہے

ڈاکٹر عقیل عباس جعفری

ڈاکٹر عقیل عباس جعفری

عقیل عباس جعفری پاکستان کے ممتاز شاعر، مؤرخ اور مصنف ہیں۔ اردو ڈکشنری بورڈ کے سربراہ کی حیثیت سے انھوں اردو لغت کو دنیا کے ممتاز اور جدید ڈکشنریوں کی طرح نہ صرف موبائل فون ایپ تیار کرائی بلکہ لفظ کے درست تلفظ کو سمجھنے کے لیے اس کی ریکارڈنگ بھی تیار کر ادی ۔اس طرح پاکستان کی لغت کو بھی دنیا کی ممتاز ڈکشنریوں میں شامل کردیا

Next Post
ایس ایم سلیم

سولہ مارچ: آج مشہور صداکار ایس ایم سلیم کا یوم وفات ہے

ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

[contact-form-7 id=”415″ title=”Contact form 1″]

Categories

  • Aawaza
  • Ads
  • آج کی شخصیت
  • اہم خبریں
  • تاریخ
  • تبادلہ خیال
  • تصوف , روحانیت
  • تصویر وطن
  • ٹیکنالوجی
  • خطاطی
  • زراعت
  • زندگی
  • سیاحت
  • شوبز
  • صراط مستقیم
  • عالم تمام
  • فاروق عادل کے خاکے
  • فاروق عادل کے سفر نامے
  • فکر و خیال
  • کتاب اور صاحب کتاب
  • کھانا پینا
  • کھیل
  • کھیل
  • کیمرے کی آنکھ سے
  • لٹریچر
  • محشر خیال
  • مخزن ادب
  • مصوری
  • معیشت
  • مو قلم

About Us

اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

No Result
View All Result
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions