Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 45
Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 25
Warning: Undefined array key 1 in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 86
Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 25
آج اردو کی نامور نقاد‘ افسانہ نگار اور مترجم محترمہ ممتاز شیریں کا یوم وفات ہے. ممتاز شیریں 12 ستمبر 1924ءکو ہندو پور (آندھراپردیش) میں پیدا ہوئی تھیں۔
یہ بھی دیکھئے:
ممتاز شیریں کے افسانوی مجموعوں میں اپنی نگریا‘ حدیث دیگراں اور میگھ ملہار شامل ہیں جب کہ ان کے تنقیدی مضامین کے مجموعے معیار اور منٹو نہ نوری نہ ناری کے نام سے اشاعت پذیر ہوئے۔
یہ بھی دیکھئے:
دس مارچ: آج معروف فلمی ہدایت کار مسعود پرویز کی برسی ہے
روس یوکرین جنگ: سکے کا دوسرا رخ
انہوں نے 1947ءکے فسادات کے موضوع پر لکھے گئے اردو کے نمائندہ افسانوں کا ایک انتخاب ظلمت نیم روز کے نام سے اور جان اسٹین بک کے مشہور ناول دی پرل کا اردو ترجمہ درشہوار کے نام سے کیا تھا۔ وہ اردو کا معروف ادبی جریدہ نیا دور بھی شائع کرتی رہی تھیں۔
محترمہ ممتاز شیریں نے 11 مارچ 1973ءکو اسلام آباد میں وفات پائی اور وہیں مرکزی قبرستان میں آسودہ خاک ہوئیں۔