• Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home آج کی شخصیت

ستائس فروری: آج ‘آہو چشم’ اداکارہ راگنی کی برسی ہے

راگنی پہلی اداکارہ تھیں جنھوں نےفلم ممتاز محل میں ایک لاکھ روپے معاوضہ حاصل کر کے برصغیر کی فلم انڈسٹری میں ایک ریکارڈ قائم کیا

ڈاکٹر عقیل عباس جعفری by ڈاکٹر عقیل عباس جعفری
February 27, 2022
in آج کی شخصیت
0
راگنی
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
Ad (2024-01-27 16:32:21)

راگنی کا اصل نام شمشاد بیگم تھا اور وہ 1923ءمیں گوجرانوالہ میں پیدا ہوئی تھیں۔
راگنی نے 1940ءمیں فلم ساز اور ہدایت کار روشن لال شوری کی فلم دلا بھٹی میں راگنی کے فلمی نام سے اپنے فلمی سفر کا آغاز کیا۔ اسی فلم میں انہیں آہو چشم کا خطاب ملا جو ان کے نام کا حصہ بن گیا۔

یہ بھی دیکھئے:

اس کے بعد انہوں نے فلم سہتی مراد، ہمت، نشانی، میرا ماہی، راوی پار، پٹواری، پونجی، کیسے کہوں، شیریں فرہاد ،نیک پروین اور مندری وغیرہ میں کام کیا، تاہم انہیں اصل شہرت ہدایت کار اے کاردار کی فلم شاہ جہاں سے ملی جس میں انہوں نے کے ایل سہگل کے مقابل ممتاز محل کا مرکزی کردار ادا کیا تھا۔اس فلم میں انہوں نے ایک لاکھ روپےمعاوضہ حاصل کیا جو ایک ریکارڈ تھا۔

یہ بھی پڑھئے:

آئین، جمہوریت اور شہری آزادیوں کے وکیل: عطا الرحمٰن

Ad (2024-01-27 16:31:23)

چھبیس فروری: آج قدرت اللہ شہاب کی سالگرہ ہے

کیا حجاب پر پابندی سے بی جے پی کو انتخابی فوائد حاصل ہوں گے؟

قیام پاکستان کے بعد وہ پاکستان آگئیں اور فلم مندری سے اپنے پاکستانی کیریئر کا آغاز کیا۔ پاکستان میں بننے والی ان کی اہم فلموں میں بے قرار، کندن، اکیلی، غلام، گمنام، نوکر، بیداری، انار کلی، نائلہ، جلوہ، صاعقہ، تاج محل اور آب حیات کے نام شامل ہیں۔
راگنی نے مجموعی طور پر 60 فلموں کام کیا تھا جن میں سے 36 فلمیں اردو، 23 فلمیں پنجابی اور ایک فلم پشتو زبان میں بنائی گئی تھیں۔ راگنی کا انتقال 27 فروری 2007ء کو لاہور میں ہوا۔

Screenshot 2024-02-07 at 2.46.36 AM
Tags: اداکاریپاکستانتاج محلراگنیشمشاد بیگمصاعقہگوجرانوالہلاہور
Previous Post

آئین، جمہوریت اور شہری آزادیوں کے وکیل: عطا الرحمٰن

Next Post

گلوکاری تا تحریک عدم اعتماد، عکسی مفتی کے مشورے

ڈاکٹر عقیل عباس جعفری

ڈاکٹر عقیل عباس جعفری

عقیل عباس جعفری پاکستان کے ممتاز شاعر، مؤرخ اور مصنف ہیں۔ اردو ڈکشنری بورڈ کے سربراہ کی حیثیت سے انھوں اردو لغت کو دنیا کے ممتاز اور جدید ڈکشنریوں کی طرح نہ صرف موبائل فون ایپ تیار کرائی بلکہ لفظ کے درست تلفظ کو سمجھنے کے لیے اس کی ریکارڈنگ بھی تیار کر ادی ۔اس طرح پاکستان کی لغت کو بھی دنیا کی ممتاز ڈکشنریوں میں شامل کردیا

Next Post
تحریک عدم اعتماد

گلوکاری تا تحریک عدم اعتماد، عکسی مفتی کے مشورے

ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

[contact-form-7 id=”415″ title=”Contact form 1″]

Categories

  • Aawaza
  • Ads
  • آج کی شخصیت
  • اہم خبریں
  • تاریخ
  • تبادلہ خیال
  • تصوف , روحانیت
  • تصویر وطن
  • ٹیکنالوجی
  • خطاطی
  • زراعت
  • زندگی
  • سیاحت
  • شوبز
  • صراط مستقیم
  • عالم تمام
  • فاروق عادل کے خاکے
  • فاروق عادل کے سفر نامے
  • فکر و خیال
  • کتاب اور صاحب کتاب
  • کھانا پینا
  • کھیل
  • کھیل
  • کیمرے کی آنکھ سے
  • لٹریچر
  • محشر خیال
  • مخزن ادب
  • مصوری
  • معیشت
  • مو قلم

About Us

اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

No Result
View All Result
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions