• Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home آج کی شخصیت

آج پاکستان کے ممتاز اداکار حبیب کی برسی ہے

اداکار حبیب نےمجموعی طور پر 277 فلموں میں کام کیا جن میں 101 اردو، 174 پنجابی، ایک سندھی اور ایک پشتو زبان میں بنائی گئی تھی

ڈاکٹر عقیل عباس جعفری by ڈاکٹر عقیل عباس جعفری
February 25, 2022
in آج کی شخصیت
0
اداکار حبیب
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
Ad (2024-01-27 16:32:21)

آج مشہور اداکار حبیب کا یوم وفات ہے۔ پاکستانی دیوداس کے نام سے معروف ،اداکار حبیب کا اصل نام حبیب الرحمٰن تھا اور وہ 26 نومبر 1935 کولدھیانہ میں پیدا ہوئے تھے ۔ 1947 میں وہ اپنے خاندان کے ساتھ پاکستان آئے ۔
حبیب کے فلمی کیریئر کا آغاز 1956 میں فلم لخت جگر سے ہوا ۔ انھوں نےمجموعی طور پر 277 فلموں میں کام کیا جن میں 101 فلمیں اردو، 174 فلمیں پنجابی، ایک فلم سندھی اور ایک فلم پشتو زبان میں بنائی گئی تھیں ۔

Ad (2024-01-27 16:31:23)

یہ بھی دیکھئے:

جبکہ دو فلمیں ڈبل ورژن تھیں اور31 فلموں میں انھوں نے بطور مہمان اداکار کام کیا تھا۔ 1972 میں انہوں نے اداکارہ نغمہ سے شادی کی تھی جن کے ساتھ انھوں نے 67 فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔
ان کے فن کے اعتراف میں حکومت پاکستان نے انھیں 14 اگست 2010 کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا تھا ۔ اداکار حبیب کا انتقال 25 فروری 2016ء کو ہوا۔

Screenshot 2024-02-07 at 2.46.36 AM
Tags: اداکار حبیباداکاریتمغہ برائے حسن کارکردگیحبیبعقیل عباس جعفریفلم
Previous Post

کیا حجاب پر پابندی سے بی جے پی کو انتخابی فوائد حاصل ہوں گے؟

Next Post

چھبیس فروری: آج قدرت اللہ شہاب کی سالگرہ ہے

ڈاکٹر عقیل عباس جعفری

ڈاکٹر عقیل عباس جعفری

عقیل عباس جعفری پاکستان کے ممتاز شاعر، مؤرخ اور مصنف ہیں۔ اردو ڈکشنری بورڈ کے سربراہ کی حیثیت سے انھوں اردو لغت کو دنیا کے ممتاز اور جدید ڈکشنریوں کی طرح نہ صرف موبائل فون ایپ تیار کرائی بلکہ لفظ کے درست تلفظ کو سمجھنے کے لیے اس کی ریکارڈنگ بھی تیار کر ادی ۔اس طرح پاکستان کی لغت کو بھی دنیا کی ممتاز ڈکشنریوں میں شامل کردیا

Next Post
قدرت اللہ شہاب

چھبیس فروری: آج قدرت اللہ شہاب کی سالگرہ ہے

ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

[contact-form-7 id=”415″ title=”Contact form 1″]

Categories

  • Aawaza
  • Ads
  • آج کی شخصیت
  • اہم خبریں
  • تاریخ
  • تبادلہ خیال
  • تصوف , روحانیت
  • تصویر وطن
  • ٹیکنالوجی
  • خطاطی
  • زراعت
  • زندگی
  • سیاحت
  • شوبز
  • صراط مستقیم
  • عالم تمام
  • فاروق عادل کے خاکے
  • فاروق عادل کے سفر نامے
  • فکر و خیال
  • کتاب اور صاحب کتاب
  • کھانا پینا
  • کھیل
  • کھیل
  • کیمرے کی آنکھ سے
  • لٹریچر
  • محشر خیال
  • مخزن ادب
  • مصوری
  • معیشت
  • مو قلم

About Us

اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

No Result
View All Result
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions