Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 45
Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 25
Warning: Undefined array key 1 in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 86
Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 25
آج اردو کے مشہور شاعر اور ادیب شمس العلماء علامہ تاجور نجیب آبادی کا یوم وفات ہے۔
علامہ تاجور نجیب آبادی کا اصل نام احسان اللہ خان درانی تھا اور وہ 1890ء میں یوپی کے مقام نینی تال میں پیدا ہوئے تھے تاہم اپنے وطن نجیب آباد کی نسبت سے نجیب آبادی کہلاتے تھے۔
یہ بھی دیکھئے:
اٹھائیس جنوری: آج مظفر علی سید کی برسی ہے
چھبیس جنوری: آج پاکستان کے نامور سیاستدان ولی خان کی تاریخ وفات ہے
تاجور نجیب آبادی مخزن لاہور، ادبی دنیا لاہور اور شاہکار لاہور کے مدیر رہے تھے اور دیال سنگھ کالج لاہور میں تدریس کے شعبہ سے وابستہ تھے۔
علامہ تاجور نجیب آبادی 30 جنوری1951ء کو لاہور میں حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کرگئے اور میانی صاحب کے قبرستان میں آسودۂ خاک ہوئے۔