• Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home آج کی شخصیت

اکیس جنوری : آج نامور مزاح گو شاعر دلاور فگار کی برسی ہے

دوست کو مزاحیہ نظمیں لکھ کر دینے والے شاعر یہی نظمیں پڑھنا شروع کیں اور بے پناہ مقبولیت پائی، انھیں تمغہ حسن کارکردگی بھی عطا کیا گیا

ڈاکٹر عقیل عباس جعفری by ڈاکٹر عقیل عباس جعفری
January 21, 2022
in آج کی شخصیت
0
دلاور فگار
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
Ad (2024-01-27 16:32:21)

آج نامور مزاح گو شاعر دلاور فگار کی برسی ہے. دلاور فگار 8 جولائی 1929 کو بدایوں میں پیدا ہوئے . انھوں نے اپنی شاعری کی ابتداء سنجیدہ غزل سے کی جس کا ایک مجموعہ حادثے کے عنوان سے اشاعت پزیر ہوا. ان کی مزاحیہ شاعری کا آغازاتفاقی طور پر ہوا انھوں نےاپنے ایک دوست کو مزاحیہ نظمیں لکھ کر دینی شروع کر دیں جو مشاعروں میں بے حد مقبول ہویئں مگر جب قریبی دوستوں کو علم ہوا کہ یہ نظمیں ان کی کہی ہوئی ہیں تو انھوں نے دلاور فگار سے اصرار کیا کہ وہ یہ نظمیں خود پڑھا کریں یوں ان کا شمار اردو کے اہم مزاح نگار شاعر میں ہونے لگا.

یہ بھی پڑھئے:

فارن فنڈنگ کیس: عمران خان صفحہ تراسی سے خوفزدہ کیوں ہیں؟

خواجہ سرا کے رہنے کی اصل جگہ

1968 میں وہ پاکستان آگۓ یہاں بھی ان کی شاعری کی بڑی پزیرائی ہوئی. دلاور فگار کے مزاحیہ شعری مجموعوں میں انگلیاں فگار اپنی، ستم ظریفیاں، آداب عرض، شامت اعمال، مطلع عرض ہے، سینچری، خدا جھوٹ نہ بلواۓ، چراغ خنداں، اور کہا سنا معاف کرنا. اس کے علاوہ انھوں نے جمی کارٹر کی تصنیف کا اردو ترجمہ خوب تر کے نام سے کیا تھا. حکومت پاکستان نے ان کی وفات کے بعد انھیں صدارتی تمغہ براۓ حسن کارکردگی عطا کیاتھا.
دلاور فگار 21 جنوری 1998 کو کراچی میں وفات پا گئے وہ کراچی میں پاپوش نگر کے قبرستان میں آسودہ خاک ہیں.

دلاور فگار کا نمونہ کلام

نہ مرا مکاں ہی بدل گیا نہ ترا پتہ کوئی اور ہے

مری راہ پھر بھی ہے مختلف ترا راستہ کوئی اور ہے

Ad (2024-01-27 16:31:23)

پس مرگ خاک ہوئے بدن وہ کفن میں ہوں کہ ہوں بے کفن

نہ مری لحد کوئی اور ہے نہ تری چتا کوئی اور ہے

وہ جو مہر بہر نکاح تھا وہ دلہن کا مجھ سے مزاح تھا

یہ تو گھر پہنچ کے پتہ چلا مری اہلیہ کوئی اور ہے

مری قاتلا مری لاش سے یہ بیان لینے کو آئی تھی

نہ دے ملزمہ کو سزا پولس مری قاتلا کوئی اور ہے

Screenshot 2024-02-07 at 2.46.36 AM
Tags: اردودلاور فگارعقیل عباس جعفریمزاحیہ شاعری
Previous Post

بیس جنوری: آج ممتاز شاعر جمیل الدین عالی کی سالگرہ ہے

Next Post

بائیس جنوری: آج اردو کے معروف شاعر رضی اختر شوق کی برسی ہے

ڈاکٹر عقیل عباس جعفری

ڈاکٹر عقیل عباس جعفری

عقیل عباس جعفری پاکستان کے ممتاز شاعر، مؤرخ اور مصنف ہیں۔ اردو ڈکشنری بورڈ کے سربراہ کی حیثیت سے انھوں اردو لغت کو دنیا کے ممتاز اور جدید ڈکشنریوں کی طرح نہ صرف موبائل فون ایپ تیار کرائی بلکہ لفظ کے درست تلفظ کو سمجھنے کے لیے اس کی ریکارڈنگ بھی تیار کر ادی ۔اس طرح پاکستان کی لغت کو بھی دنیا کی ممتاز ڈکشنریوں میں شامل کردیا

Next Post
رضی اختر شوق

بائیس جنوری: آج اردو کے معروف شاعر رضی اختر شوق کی برسی ہے

ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

[contact-form-7 id=”415″ title=”Contact form 1″]

Categories

  • Aawaza
  • Ads
  • آج کی شخصیت
  • اہم خبریں
  • تاریخ
  • تبادلہ خیال
  • تصوف , روحانیت
  • تصویر وطن
  • ٹیکنالوجی
  • خطاطی
  • زراعت
  • زندگی
  • سیاحت
  • شوبز
  • صراط مستقیم
  • عالم تمام
  • فاروق عادل کے خاکے
  • فاروق عادل کے سفر نامے
  • فکر و خیال
  • کتاب اور صاحب کتاب
  • کھانا پینا
  • کھیل
  • کھیل
  • کیمرے کی آنکھ سے
  • لٹریچر
  • محشر خیال
  • مخزن ادب
  • مصوری
  • معیشت
  • مو قلم

About Us

اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

No Result
View All Result
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions