• Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home آج کی شخصیت

تیس دسمبر: آج پاکستان کی نامور گلوکارہ کوثر پروین کی برسی ہے

کوثر پروین نے لاتعداد فلموں کو اپنی آواز سے یادگار بنایا۔ مشہور لوری میری اکھیوں کے تارے میں تو واری واری جاﺅں، کوثر پروین کی شناخت بن گئی

ڈاکٹر عقیل عباس جعفری by ڈاکٹر عقیل عباس جعفری
December 30, 2021
in آج کی شخصیت
0
کوثر پروین
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
Ad (2024-01-27 16:32:21)

آج پاکستان کی نامور گلوکارہ کوثر پروین کی برسی ہے ۔ کوثر پروین اداکارہ آشا پوسلے اور رانی کرن کی چھوٹی بہن اور معروف موسیقار اختر حسین کی شریک حیات تھیں۔ انہوں نے پاکستان کی فلمی صنعت کے ابتدائی دور میں لاتعداد فلموں کو اپنی آواز سے یادگار بنایا۔ خصوصاً 1954ءمیں سید عطا اللہ شاہ ہاشمی کی بنائی ہوئی فلم نوکر میں سورن لتا پر فلم بند ہونے والی مشہور لوری میری اکھیوں کے تارے میں تو واری واری جاﺅں، کوثر پروین کی شناخت بن گئی۔

یہ بھی دیکھئے:

کوثر پروین کے دیگر مقبول نغموں میں کب تک رہوگے اجی دور دور ہم سے(فلم: چھوٹی بیگم)، اومینا، نہ جانے کیا ہوگیا (فلم: قاتل)، ہر قدم پہ ستم (فلم: حمیدہ)، باربار ترسے مورے نیناں (فلم:وعدہ) اور ستمگر مجھے بے وفا جانتا ہے (فلم: سات لاکھ) کے علاوہ سلیم رضا کے ساتھ گائے ہوئے متعدد دو گانے شامل ہیں۔

کوثر پروین کا انتقال 30 دسمبر 1967ء کو ہوا تھا ۔ بہن اور معروف موسیقار اختر حسین کی شریک حیات تھیں۔ انہوں نے پاکستان کی فلمی صنعت کے ابتدائی دور میں لاتعداد فلموں کو اپنی آواز سے یادگار بنایا۔ خصوصاً 1954ءمیں سید عطا اللہ شاہ ہاشمی کی بنائی ہوئی فلم نوکر میں سورن لتا پر فلم بند ہونے والی مشہور لوری میری اکھیوں کے تارے میں تو واری واریجاﺅں، کوثر پروین کی شناخت بن گئی۔

یہ بھی پڑھئے:

عمران خان حکومت کی بے تدبیری سے دفاع بھی خطرے سے دوچار

Ad (2024-01-27 16:31:23)

جلتا رہا چراغ یقین و گمان کا: منفرد موضوع پر اثر ناول

بلوچستان کا سال نو کے لیے سب سے بڑا چیلنج؛ معدنیات کی آمدنی

ان کے دیگر مقبول نغموں میں کب تک رہوگے اجی دور دور ہم سے(فلم: چھوٹی بیگم)، اومینا، نہ جانے کیا ہوگیا (فلم: قاتل)، ہر قدم پہ ستم (فلم: حمیدہ)، باربار ترسے مورے نیناں (فلم:وعدہ) اور ستمگر مجھے بے وفا جانتا ہے (فلم: سات لاکھ) کے علاوہ سلیم رضا کے ساتھ گائے ہوئے متعدد دو گانے شامل ہیں۔
کوثر پروین کا انتقال 30 دسمبر 1967ء کو ہوا تھا ۔

Screenshot 2024-02-07 at 2.46.36 AM
Tags: آشا پوسلےسید عطا اللہ شاہ ہاشمیعقیل عباس جعفریفلمکوثر پروین
Previous Post

جلتا رہا چراغ یقین و گمان کا: منفرد موضوع پر اثر ناول

Next Post

وہ دو تباہیاں جو اس منی بجٹ سے فوری طور پر آئیں گی

ڈاکٹر عقیل عباس جعفری

ڈاکٹر عقیل عباس جعفری

عقیل عباس جعفری پاکستان کے ممتاز شاعر، مؤرخ اور مصنف ہیں۔ اردو ڈکشنری بورڈ کے سربراہ کی حیثیت سے انھوں اردو لغت کو دنیا کے ممتاز اور جدید ڈکشنریوں کی طرح نہ صرف موبائل فون ایپ تیار کرائی بلکہ لفظ کے درست تلفظ کو سمجھنے کے لیے اس کی ریکارڈنگ بھی تیار کر ادی ۔اس طرح پاکستان کی لغت کو بھی دنیا کی ممتاز ڈکشنریوں میں شامل کردیا

Next Post
Featured Video Play Icon

وہ دو تباہیاں جو اس منی بجٹ سے فوری طور پر آئیں گی

ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

[contact-form-7 id=”415″ title=”Contact form 1″]

Categories

  • Aawaza
  • Ads
  • آج کی شخصیت
  • اہم خبریں
  • تاریخ
  • تبادلہ خیال
  • تصوف , روحانیت
  • تصویر وطن
  • ٹیکنالوجی
  • خطاطی
  • زراعت
  • زندگی
  • سیاحت
  • شوبز
  • صراط مستقیم
  • عالم تمام
  • فاروق عادل کے خاکے
  • فاروق عادل کے سفر نامے
  • فکر و خیال
  • کتاب اور صاحب کتاب
  • کھانا پینا
  • کھیل
  • کھیل
  • کیمرے کی آنکھ سے
  • لٹریچر
  • محشر خیال
  • مخزن ادب
  • مصوری
  • معیشت
  • مو قلم

About Us

اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

No Result
View All Result
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions