Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 45
Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 25
Warning: Undefined array key 1 in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 86
آغا طالش کا اصل نام آغا علی عباس قزلباش تھا اور وہ 13 نومبر 1923ء کو لدھیانہ میں پیدا ہوئے تھے۔
انہوں نے قیام پاکستان سے پہلے بمبئی میں بننے والی فلم سرائے سے باہر سے اپنی فلمی زندگی کا آغاز کیا۔ قیام پاکستان کے بعد وہ پہلے ریڈیو پاکستان پشاور سے منسلک ہوئے اور پھرفلمی دنیا سے وابستہ ہوگئے۔
یہ بھی دیکھئے:
انیس فروری : ممتاز شاعر صہبا اختر کی آج برسی ہے
سترہ فروری: آج اردو کے عظیم محقق حافظ محمود شیرانی کا یوم وفات ہے
سترہ فروری: نامور شاعر شبنم رومانی کی آج برسی ہے
پاکستان میں ان کی مشہور فلموں میں نتھ، جھیل کنارے، دربار حبیب، سات لاکھ، باغی، شہید، سہیلی ،فرنگی، زرقا، وطن، نیند، کنیز، لاکھوں میں ایک، زینت، امراﺅ جان ادا اور آخری مجرا کے نام سرفہرست ہیں۔ انہوں نے سات فلموں میں نگار ایوارڈ حاصل کیے تھے۔
آغا طالش نے 19 فروری 1998ءکو لاہور میں وفات پائی۔ وہ کریم بلاک علامہ اقبال ٹاﺅن لاہور کے قبرستان میں آسودہ خاک ہیں۔