• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home صراط مستقیم

پارہ 30۔ تلخیص امجد حسین امجد

امجد حسین امجد by امجد حسین امجد
May 24, 2020
in صراط مستقیم
0
Quraan
134
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

تلخیص پارہ 30
زیرِ بحث خاص مضامین
* احوال و مناظرِ قیامت
* اہلِ جہنم کی کربناک حالتِ زار
* ناپ تول میں کمی کرنے والوں کے لیئے تباہی کی وعید
* انسان کی مرنے کے بعد دوبارہ پیدائیش
* تذکرہ فرعون
* انسان کی غیر مستقل مزاجی
* دایئں بازو والے ۔۔۔نیک لوگ
* بایئں بازو والے _بُرے لوگ
* آسمان، زمین ، پہاڑ، چاند ، سورج ، دن ،رات سب اللہ کی تخلیق ۔
* نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لیئے خوشخبری ۔
* ۔ شبِ قدر میں قرآن نازل ہوا ۔
_________
عمومی احکامات و مسائل
1 . بےشک فیصلے کا ایک دن مقرر ہے جس روز صور میں پھونک مار دی جائے گی۔
2 . درحقیقت جہنم ایک گھات ہے ، سرکشوں کا ٹھکانہ ۔جس میں وہ مدتوں پڑے رہیں گے ۔
3 . جس روز روح اور ملائکہ صفت بستہ کھڑے ہونگے ، کوئی نہ بولے گا سوائے اس کے جسے رحمان اجازت دے
4 . کیا تم لوگوں کی تخلیق زیادہ سخت کام ہے یا آسمان کی اللہ نے اس کو بنایا اس کی چھت خوب اونچی اٹھائی پھر اس کا توازن قائم کیا ۔
5 . یہ لوگ تم سے پوچھتے ہیں کہ” آخر وہ گھڑی کب آ کر ٹھہرے گی ۔اس کا علم تو اللہ پر ختم ہے۔ تم صرف خبردار کرنے والے ہو۔
6 . یہ تو ایک نصیحت جس کا جی چاہے قبول کرے۔ یہ ایسے صحیفوں میں درج ہے جو مکرّم ہیں بلند مرتبہ ہیں پاکیزہ ہیں، معزز اور نیک کاتبوں کے ہاتھوں میں رہتے ہیں ۔
7 . آخر اس روز جب وہ کان بہرہ کر دینے والی آواز بلند ہو گی۔ اس روز آدمی اپنے بھائی اپنی ماں اور اپنے باپ اور اپنی بیوی اور اولاد سے بھاگے گا۔
8 . اے انسان کس چیز نے تمہیں اپنے اس رب کریم کی طرف سے دھوکے میں ڈال دیا۔ جس نے تجھے پیدا کیا۔ تجھے نک سک سے درست کیا۔ تجھے متناسب بنایا ۔
9 . یقیناً نیک لوگ مزے میں ہونگے۔ اور بدکار لوگ جہنم میں جایئں گے۔
10 . تباہی ہے ڈنڈی مارتے والوں کے لیئے جن کا حال یہ ہے کہ جب لوگوں لیتے ہیں تو پورا پورا لیتے ہیں جب ان کو ناپ اور تول کر دیتے ہیں تو انہیں گھاٹا دیتے ہیں ۔
11. دراصل ان لوگوں کے دلوں پر ان کے برے اعمال کا زنگ چڑھ گیا ہے۔
12 . مجرم لوگ دنیا میں ایمان لانے والوں کا مذاق اڑاتے تھے ۔جب ان کے پاس سے گزرتے ہیں تو آنکھیں مار مار کر انکی طرف اشارے کرتے تھے۔
13 . درحقیقت تمہارے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے۔ وہی پہلی بار پیدا کرتا ہے۔ اور وہی دوبارہ پیدا کرے گا۔
14 . اور ہم تمہیں آسان طریقے کی سہولت دیتے ہیں لہذا تم نصیحت کرو اگر نصیحت نافع ہو۔
15 . فلاح پا گیا وہ جس نے پاگیزگی اختیار کی اور اپنے رب کا نام یاد کیا پھر نماز پڑھی۔
16 . اے نفسِ مطمن چل اپنے رب کی طرف اس حال میں کہ تو (اپنے نیک انجام سے) خوش ( اوراپنے رب کے نزدیک) پسندیدہ ہے شامل ہو جا میرے ( نیک) بندوں میں اور داخل ہوجا
میری جنت میں ۔
17 .درحقیقت ہم نے انسان کو مشقت میں پیدا کیا ہے۔کیا اس نے سمجھ رکھا ہے کہ اس پر کوئی قابو نہ پاسکے گا۔
18 . بیشک راستہ بتانا ہمارے ذمہ ہے ۔اور درحقیقت آخرت اور دنیا دونوں کے ہم ہی مالک ہیں ۔
19 . اے ( نبیؐ) تمہارے رب نے تم کو ہرگز نہیں چھوڑا اور نہ وہ ناراض ہوا۔
20 . اور تمہاری خاطر تمہارے ذکر کا آوازہ بلند کر دیا۔ پس حقیقت یہ ہے کہ تنگی کے ساتھ فراخی بھی ہے۔
21 . پڑھو ( اے نبیؐ) اپنے رب کے نام سے جس نے پیدا کیا۔ جمے ہوئے خون کے ایک لوتھڑے سے انسان کی تخلیق کی۔
22 . ہم نے اس ( قرآن ) کو شبِ قدر میں نازل کیاہے شبِ قدر ہزار مہینوں سے افضل ہے ۔
23 . حقیقت یہ ہے کہ انسان اپنے رب کا بڑا نا شکرا ہے۔اور وہ خود اس پر گواہ ہے۔
24 . تم لوگوں کو زیادہ سے زیادہ اور ایک دوسرے سے بڑھ کر دنیا حاصل کرنے کی دھن نے غفلت میں ڈال رکھا ہے۔
25 . تم دیکھا اس شخص کو جو آخرت کی جزا و سزا کو جھٹلاتا ہے۔ وہی تو ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے۔ اور مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب نہیں دیتا۔
26 . اے (نبیؐ) ہم نے تمہیں کوثر عطا کر دیا ۔ پس تم اپنے رب ہی کے لیئے نماز پڑھو اور قربانی کرو تمہارا دشمن ہی جڑ کٹا ہے۔
27 . جب اللہ کی مدد آجائے اور فتح نصیب ہو جائے اور
تم دیکھ لو کہ لوگ فوج در فوج اللہ کے دین میں داخل ہو رہے ہیں ۔
28 . کہو میں پناہ مانگتا ہوں انسانوں کے رب، انسانوں کے بادشاہ ، انسانوں کے حقیقی معبود کی ، اُس وسوسہ ڈالنے والے کے شر سے جو بار بار پلٹ کر آتا ہے ۔ جو لوگوں کے دلوں میں وسوسہ ڈالتا ہے خواہ جِنّوں میں سے ہو یا انسانوں میں سے۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM
ADVERTISEMENT
Tags: امجد حسین امجداہلِ جہنمتلخیص پارہ 30شبِ قدرفرعونمناظرِ قیامتناپ تول میں کمی
Previous Post

یہ دن بھی دیکھ لیا

Next Post

۔۔۔۔۔۔۔ اور کھلانا اس ظالم کا ایک ہندو کو گائے گا گوشت

امجد حسین امجد

امجد حسین امجد

Next Post
۔۔۔۔۔۔۔ اور کھلانا اس ظالم کا ایک ہندو کو گائے گا گوشت

۔۔۔۔۔۔۔ اور کھلانا اس ظالم کا ایک ہندو کو گائے گا گوشت

محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

امجد اسلام امجد
فاروق عادل کے خاکے

امجد اسلام امجد کا ورثہ

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions