• Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home صراط مستقیم تصوف , روحانیت

مضامین پارہ 7:* قسموں کا کفارہ *شراب و جوا اور پانسے حرام * خود احتسابی *وصیت کے احکام *معجزاتِ حضرت عیسیؑ

وہی پردہ شب کو چاک کر کے صبح نکالتا ہے اسی نے رات کو سکون کا وقت بنایا ہے اسی نے چاند اور سورج کے طلوع اور غروب کا حساب مقرر کیا ہے

امجد حسین امجد by امجد حسین امجد
April 19, 2021
in تصوف , روحانیت
0
پانچواں پارہ
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
Ad (2024-01-27 16:32:21)

مضامین پارہ 7:* قسموں کا کفارہ *شراب و جوا اور پانسے حرام * خود احتسابی *وصیت کے احکام *معجزاتِ حضرت عیسیؑ * صفات و اختیاراتِ باری تعالیٰ

خاص مضامین
* قسموں کا کفارہ
*شراب و جوا اور پانسے حرام
* خود احتسابی
*وصیت کے احکام
*معجزاتِ حضرت عیسیؑ
* صفات و اختیاراتِ باری تعالیٰ
( عمومی احکامات )
1, جب وہ اس کلام کو سنتے ہیں جو رسولؐ پر اترا ہے تو تم دیکھتے ھو کہ حق شناسی کے اثر سے ان کی آنکھیں آنسووں سے تر ھو جاتی ہیں ۔
2. اے لوگو جو ایمان لائے ھو ، جو پاک چیزیں اللہ نے تمھارے لئیے حلال کی ہیں انہیں حرام نہ کر لو اور حد سے تجاوز نہ کرو ۔ اللہ کو ذیادتی کرنے والے سخت نا پسند ہیں ۔
3. تم لوگ جو مہمل قسمیں کھالیتے ھو ان پر اللہ کی گرفت نہیں کرتا مگر جو قسمیں تم جان بوجھ کر کھاتے ھو اُن پر وہ تم سے ضرور مواخذہ کرے گا۔ کفارہ یہ ہے کہ دس مسکینوں کو وہ اوسط درجے کا کھانا کھلاو جو تم اپنے بچوں کو کھلاتے ھو، یا انہیں کپڑے پہناو یا یک غلام آذاد کرو اور جو اس کی استطاعت نہ رکھتا ہو وہ تین دن کے روزے رکھے۔ اپنی قسموں کی حفاظت کیا کرو۔
4. اے لوگو جو ایمان لائے ھو یہ شراب اور جوا اور یہ آستانے اور پانسے اور یہ سب گندے شیطانی کام ہیں ان سے پرہیز کرو اُمید ھے کہ تمھیں فلاح نصیب ھو گی۔
5. جو لوگ ایمان لائے اور۔نیک عمل کرنے لگے انہوں نے پہلے جو کچھ کھایا پیا تھا اس پر کوئی گرفت نہیں ھو گی۔ بشرطیکہ کہ وہ آئندہ اُن چیزوں سے بچے رہیں جو حرام کی گیئی ۔ اور ایمان پر ثابت قدم رہیں اور اچھے کام کریں ۔
6. تمھارے لیئے سمندر کا شکار اور اس کھانا حلال کر دیا گیا۔
7. رسولؐ پر تو صرف پیغام پہنچا دینے کی ذمہ داری ھے آگے تمھارے کھلے اور چھپے سب حالات کا جاننے والا اللہ ہے۔
8. اے لوگو جو ایمان لائے ھو اپنی فکر کرو کسی دوسرے کی گمراہی سے تمہارا کچھ نہیں بگڑتا
9. اے لوگو جو ایمان لائے ہو تم سے کسی کی موت کا وقت آ جائے اور وہ وصیت کر رہا ھو تو اس کے لیئے شہادت کا نصاب یہ ہے کہ تمہاری جماعت میں سے دو صاحبِ عدل آدمی گواہ بنا بنائے جائیں ۔
10. اے مریم کے بیٹے عیسیؑ یاد کر میری اس نعمت کو جو تجھے اور تیری ماں کو عطا کی تھی۔ میں نے روح پاک سے تیری مدد کی ۔
تو گہوارے میں لوگوں سے بات کرتا تھا۔
میں نے تجھ کو کتاب اور حکمت ، تورات اور انجیل کی تعلیم دی۔
تو میرے حکم سے مٹی کا پتلا پرندے کی شکل کا بناتا اور اس میں پھونکتا تھا اور وہ میرے حکم سے پرندہ بن جاتا تھا ۔
تو مادر زاد اندھے اور کوڑھی کو میرے حکم سے اچھا کرتا تھا ۔
تو مردوں کو میرے حکم سے نکالتا تھا۔
11. زمین اور آسمانوں اور تمام موجودات کی بادشاہی اللہ کے لیئے ھے اور وہ ھر چیز پر قدرت رکھتا ھے۔
12. رات کے اندھیرے اور دن کے اُجالے میں جو کچھ ٹھیرا ہوا ہے سب اللہ کا ہے وہ سب کچھ جانتا ھے۔
13. اس خدا کو چھوڑ کر جو زمین و آسمان کس خالق ہے اور جو روزی دیتا ہے لیتا نہیں ہے
14. اس دن جو سزا سے بچ گیا اس پر اللہ نے بڑا ہی رحم کیا اور یہی نمایاں کامیابی ہے۔
15.نقصان میں پڑ گئیے وی لوگ جنہوں نے اللہ سے اپنی ملاقات کی اطلاع کو جھوٹ قرار دیا ۔

Ad (2024-01-27 16:31:23)

16. حقیت میں آخرت ہی کا مقام ان لوگوں کے لیئے بہتر ہے جو زیاں کاری سے بچنا چاہتے ہیں ۔
17. مگر جو لوگ ہماری نشانیوں کو جھٹلاتے ہیں وہ بہرے اور گونگے ہیں ، تاریکیوں میں پڑے ھوئے ہیں ۔اللہ جسے چاہتا ھے بھٹکا دیتا ھے۔ اور جسے چاہتا ہے سیدھے رستے پر لگا دیتا ہے۔۔.
18. اے نبی ان سے کہو کہ کبھی تم نے سوچا ہے کہ اگر اللہ تمھاری بینائی اور سماعت تم سے چھین لے اور تمارے دلوں پر مہر کر دے۔تو اللہ کے سوا کون سا خدا ہے جو یہ قوتیں تمھیں وسپس دلا سکتا ہے؟
19. اے نبیؐ ان سے کہو میں تم سے یہ نہیں کہتا کہ میرے پاس اللہ کر خزانے ہیں اور نہ میں غیب کا علم رکھتا ہوں اور نہ یہ کہتا ہوں کہ میں فرشتہ ہوں ۔
20. بحر و بر میں جو کچھ ہے سب سے وہ واقف ہے۔
درخت سے گرنے والا کوئی پتہ ایسا نہیں جس کا اسے علم نہ ھو۔ زمین کا کوئی دانہ ایسا نہیں جس سے وہ با خبر نہ ھو ۔ خشک و تر سب ایک کھلی کتاب میں لکھا ہوا ہے۔
21. دانے اور گٹھلی کو ہھاڑنے والا اللہ ہے۔ وہی زندہ کو مردہ سے نکالتا ہے۔ وہی مردہ کو زندہ سے خارج کرنے والا ہے یہ سارے کام کرنے والا اللہ ہے تو پھر تم کدھر بہکے چلے جا رہے ہو۔
22. وھی پردہ شب کو چاک کر کے صبح نکالتا ہے اسی نے رات کو سکون کا وقت بنایا ہے اسی نے چاند اور سورج کے طلوع اور غروب کا حساب مقرر کیا ہے۔

Screenshot 2024-02-07 at 2.46.36 AM
Tags: تلخیصِ قرآنخود احتسابیشراب و جوا اور پانسے حرامصفات و اختیاراتِ باری تعالیٰقسموں کا کفارہمضامین پارہ 7معجزاتِ حضرت عیسیؑوصیت کے احکام
Previous Post

سانحہ لاہور کا پیغام، آئین کی پاسداری

Next Post

روزہ اور قرآن بندے کی شفاعت کریں گے

امجد حسین امجد

امجد حسین امجد

Next Post
رمضان المبارک تقویٰ عبودیت اور شکر گزاری کا نصاب

روزہ اور قرآن بندے کی شفاعت کریں گے

ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

[contact-form-7 id=”415″ title=”Contact form 1″]

Categories

  • Aawaza
  • Ads
  • آج کی شخصیت
  • اہم خبریں
  • تاریخ
  • تبادلہ خیال
  • تصوف , روحانیت
  • تصویر وطن
  • ٹیکنالوجی
  • خطاطی
  • زراعت
  • زندگی
  • سیاحت
  • شوبز
  • صراط مستقیم
  • عالم تمام
  • فاروق عادل کے خاکے
  • فاروق عادل کے سفر نامے
  • فکر و خیال
  • کتاب اور صاحب کتاب
  • کھانا پینا
  • کھیل
  • کھیل
  • کیمرے کی آنکھ سے
  • لٹریچر
  • محشر خیال
  • مخزن ادب
  • مصوری
  • معیشت
  • مو قلم

About Us

اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

No Result
View All Result
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions