• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home ماہ صیام

چھٹا پارہ: مظلوم کا حقِ احتجاج * عہد و پیمان * حلال و حرام * تذکرہ انبیا

چھٹا پارہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرمایا گیا کہ آپ کے رب کی طرف سے نازل کیا گیا ہے پہنچا دیجیئے۔ یہ لوگ کیوں اللہ کی طرف نہیں جھکتے اور استغفار نہیں کرتے۔؟ اللہ تعالی تو بہت ھی بخشنے والا بڑا ہی مہربان ہے۔

امجد حسین امجد by امجد حسین امجد
April 8, 2022
in ماہ صیام
0
149
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

 1, برائی کے ساتھ آواز بلند کرنا اللہ کو پسند نہیں مگر مظلوم کو اجازت ھے۔
2, نیکی اعلانیہ کرو یا پوشیدہ یا برائی سے درگزر کرو اللہ پوری معافی کرنے والا اور پوری قدرت والا ھے۔
3, جو لوگ اللہ پر اور تمام انبیا پر ایمان لاتے ہیں اور ان میں فرق نہیں کرتے اللہ ان کو پورا ثواب دے گا۔اللہ بڑی مغفرت والا ھے۔
4, اور ان کے کفر کے باعث اور مریم پر بہتان باندھنے کے باعث اور یوں کہنے کے باعث کہ ھم نے اللہ کے رسول مسیح ابنِ مریم کو قتل کردیا حالانکہ نہ تو انہوں نے قتل کیا نہ سولی چڑاھیا گیا۔بلکہ اللہ نے انہی انہیں اپنے طرف بلا لیا۔

یہ بھی دیکھئے:

5 ، یقینا ھم نے آپ کی طرف وھی کی جیسے نوح اور ان کے بعد والے نبیوں پر کی۔
6, اے اہلِ کتاب اپنے دین کے بارے میں حد سے گزرنے والے نہ بنو ۔ مسح علیہ السلام کو اللہ کا بندہ ھونے میں کوئی ننگ و عار یا تکبروانکار ھو نہیں سکتا
7. اے ایمان والو اپنے عہدو پیمان پورے کرو۔
8, اے ایمان والو اللہ کے شعائر کی بے حرمتی نہ کرو۔
9, ھم پر حرام کیا گیا ہے مردار ، خون ، اور خنزیر کا گوشت اور جس پر اللہ کا سوا کسی اور کا نام پکارا گیا ھو۔.
10, اور اہلِ کتاب کا زبیحہ تمھارے لیئے حلال کیا گیا ھے۔اور تمھارا ذبیحہ ان کے لیئے۔
11, اے ایمان والو جب تم نماز کے اٹھو تو اپنے منہ کو کہنیوں سمیت دھو لیا کرو اپنے سروں کا مسح اور اپنے پاوں کو ٹخنوں سمیت دھو لیا کرو۔

یہ بھی پڑھئے:

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

ان ارتھ ڈیویلپمنٹ انٹرپنیورشپ

ADVERTISEMENT

پانچواں پارہ: فرضیت حج، امتناع فرقہ داریت، تعدد ازدواج، قانون وراثت

چوتھا پارہ: نیکی تقویٰ اور اللہ کی محبوب چیزیں
12, اللہ کی جو نعمتیں نازل ھوئی ہیں ان کو یاد رکھو اور اس کے اس عہد کو بھی جس کا تم سے معاہدہ ھوا ھے۔
13, مسلمانوں اللہ سے ڈرتے رھو اور اس کا قرب تلاش کرو اور اس کی راہ میں جہاد کرو۔ تاکہ تمھارا بھلا ھو۔
14, چوری کرنے والے مرد اور عورت کےہاتھ کاٹ دیا کرو ۔یہ بدلہ ھے اس کا جو انہوں نے کیا۔
15, جو شخص اپنے گناہ کے بعد توبہ کر لے اور اصلاح کر لے تو اللہ رحمت کے ساتھ اس کی طرف لوٹتا ہے ۔
16, اور انجیل والوں کو بھی چاہیئے کہ اللہ نے جو کچھ انجیل میں نازل فرمایا ھے اسی کے مطابق حکم کریں ۔
17, مسلمانو تمھارا دوست اللہ ھے۔ اور اس کا رسول ہے اور ایمان والے ہیں ۔
18, اور جو شخص اللہ سے دوستی رسول اور مسلمانوں سے دوستی کرے وہی جماعت غالب رھے گی۔
19, اے رسول جو کچھ بھی آپ کے رب کی طرف سے نازل کیا گیا ہے پہنچا دیجیئے۔
20, یہ لوگ کیوں اللہ کی طرف نہیں جھکتے اور استغفار نہیں کرتے۔؟ اللہ تعالی تو بہت ھی بخشنے والا بڑا ہی مہربان ہے۔

Tags: امجد حسین امجدتذکرہ انبیاچھٹا پارہحلال و حرامعہد و پیمانمضامین پارہ6مظلوم کا حقِ احتجاج
Previous Post

سپریم کورٹ کا فیصلہ: عوام ہار گئے۔ ایک متوازی نقطہ نظر

Next Post

عمران خان: ”رہ اقتدار” قدم قدم تجھے یاد گار بنادیا

امجد حسین امجد

امجد حسین امجد

Next Post
عمران خان

عمران خان: ''رہ اقتدار'' قدم قدم تجھے یاد گار بنادیا

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

محشر خیال

سیکولر ایج
محشر خیال

سیکیولر ایج اور پاکستان

خیبر پختونخوا
محشر خیال

خیبر پختونخوا بجٹ میں کوئی میگا پروجیکٹ کیوں نہیں؟

عامر لیاقت حسین
فاروق عادل کے خاکے

عامر لیاقت ایسے کیوں تھے؟

لوڈ شیڈنگ
محشر خیال

لوڈ شیڈنگ سے فوری نجات کی ایک قابل عمل تجویز

تبادلہ خیال

معاشی بحران
تبادلہ خیال

معاشی بحران کا واحد حل ؛ ٹیکنولوجی بیس معاشرہ

نشہ
تبادلہ خیال

بلوچستان میں نشے کی تباہ کاری

کشمیر
تبادلہ خیال

کشمیر میں بھارت کے انسانیت کشی اور ڈرامہ کرفیو

پنشنرز
تبادلہ خیال

پنشنرز کی دہائیوں طویل خدمات کا صلہ کیا ملا؟

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2020 Aawaza - Design by Dtek Solutions.

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2020 Aawaza - Design by Dtek Solutions.