پانچواں پارہ پانچ مضامین پر مشتمل ہے۔
* اول , دنیا کا سب سے پہلا قبلہ بیت اللہ مکہ مکرمہ
*دوم , فرضیتِ حج
*سوم , فرقہ بازی سے اجتناب اور اللہ کی رسی کو پکڑنے کا حکم
*چہارم , تعددِ ازدواج کی حد مقرر
*پنجم , قانون وراثت کی تفصیل.
یہ بھی دیکھئے:
1. نیکی کی معراج یہ ھےکہ اپنی سب سے قیمتی چیز اللہ کی راہ میں خرچ کرنا
2. دنیا کا پہلا قبلہ مکہ
3 .صاحبِ استعاعت پرحج فرض ھے.
4. اللہ کی رسی ( قرآن ) کو مضبوطی سے پکڑو اور تفرقہ بازی نہ کرو .
5. دنیا کا بہترین گروہ امر باالمعروف و نہی عن المنکر .
6. اللہ دل میں چھپے بھید جانتا ھے
7. فرشتوں کے ذریعے مسلمانوں کی تائید و نصرت .
8. بڑھتا چڑھتا سود حرام ھے .
9. دوڑو اپنے اپنے رب کی طرف.
10. اللہ کے سوا کون ھے جو گناھوں کی معافی کا اختیار رکھتا ھو .
11.دل شکستہ نہ ھو تم ھی غالب رھو گے .اگر تم مومن ھو
12 . کوئی ذی روح اللہ کے اذن کے بغیر مر نہں سکتا.موت کا وقت لکھا ھوا ھے .
13. اللہ نے تائید و نصرت کا جو وعدہ کیا ھے وہ پورا ھو کر رھے گا .
14. ا ے پیغمبر یہ اللہ کی رحمت ھےکہ تم ان لوگوں کے لئیے نرم دل واقع ھوئے ھو.
یہ بھی دیکھئے:
ڈپلومیٹک کیبل: حساس سفارتی مراسلے کیسے لکھے اور بھیجے جاتے ہیں؟
چوتھا پارہ: نیکی تقویٰ اور اللہ کی محبوب چیزیں
تیسرا پارہ: حیات بعد الممات،انفاق، حرمت سود، اور دیگر مضامین
15. سچے مومنوں کو اللہ کی رحمت پر بھروسہ کرنا چاہیئے.
16. جو لوگ اللہ کی راہ میں قتل ھوئے ان کو مردہ مت کہو .
17. جو لوگ ایمان چھوڑ کر کفر کے خریدار بنے ھوئے ہیں وہ اللہ کاکچھ نیں بگاڑ سکتے.
18. کامیاب وھی ھے جو آتشِ دوزخ سے بچ گیا .
19. زمین و آسمان کی پیدائش میں ھوش مند لوگوں کے لئیے نشانیاں ہیں .
20.جنہوں نے اللہ کی خاطر گھر بار چھوڑا . اللہ کے لئیے لڑے مرے میں ان کے سب قصورمعاف کر دوں گا.
21.اے لوگو جو ایمان لائے ھو صبر سے کام لو باطل پرستوں کا مقابلے میں پامردی دکھاؤ . اللہ سے ڈرتے رھو . امید ھے کہ فلاح پاؤ گے.
22. عورتوں کے مہر خوش دلی کے ساتھ ادا کرو . البتہ اگر خوشی سے مہر کا کوئی حصہ معاف کر دیں تو تم کھا سکتے ھو .
23. تمھاری اولاد کے بارے اللہ ھدایت کرتا ھے کہ مرد کا حصہ دو عورتوں کے برابر ھے .
24. جب موت کا وقت آ جاتا ھے اس وقت وہ کہتا ھے میں نے توبہ کی اسں طرح توبہ ان کے لئیے بھی نہیں ھے. ایسے لوگوں کے لیئے دردناک سزا تیار کر رکھی ھے .
25. اے لوگو جو ایمان لائے تمھارے لئیے حلال نہیں ھے کہ عورتوں کے زبردستی وارث بن بیٹھو.