تیسرا پارہ: اس پارے میں چار مضامین بڑے نمایاں انداز میں بیان ھوئے ہیں:
ایک , حیات بعد الممات
دوم , انفاق فی سبیل اللہ
سوم , سود کا حرام ھونا
چہارم , دعوتِ اسلام ٹھکرانے والوں انجامِ بد
*اسی پارے میں اللہ تعالی کی وحدانیت اور اس کےحی و قیوم ھونے کا اعلان و اظہار کرنے والی آیت الکرسی بھی موجود ھے *
یہ بھی دیکھئے:
* پارہ سوئم میں سورہ بقرہ کی آخری دو آیات بہت اھم ہیں جن میں قرآن کی بہت جامع دعایئں بھی ہیں* حسب ذیل مضامین ملاحظہ فرمائیں.
1. اللہ ذندہ و جاوید ھستی ھے .کوئی چیز اسکے احاطہ قدرت سے باہر نہیں .
2 . مکالمہ حضرت ابراھیم اور نمرود حاکمِ وقت.
3. ایک شخص کا واقعہ جسے اللہ نے سو برس تک موت سے ھمکنار رکھا.
4. حضرت ابراھیم علیہ السلام کو حیات و ممات کا عینی مشاہدہ کرانے کا ذکر.
5. اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کی خوبصورت تمثیل
6. رزق کی فراخی اللہ کے ہاتھ میں .
7. اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کو بارش سے تشبیہ .
یہ بھی پڑھئے:
تحریک عدم اعتماد: خدشات و علاج
چار اپریل: سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کا آج یوم شہادت ہے
دوسرا پارہ: تحویل قبلہ، تدبیر کائنات، روزہ اور نکاح و طلاق کے قوانین
8. کیا کوئی پسند کرتا ھے کہ اس کے پاس کھجوروں انگوروں کا ھرا بھرا باغ ھو اور وہ ایک ھی بگولے کی نذر ھو جائے جبکہ وہ خود بوڑھا اور اس کے بچے چوٹے ھوں.
9. صدقہ خیرات علانیہ اور چھپے دونوں طریقے سے دیا جا سکتا ھے . چھپا کر دینا ذیادہ اچھا ھے.
10. غربا کی مدد کی ترغیب دی گیئی ھے.
11. سود حرام تجارت حلال
سود خوری کا انجام دائمی جہنم .
12. سود کے خلاف اللہ اور اسکے رسول کا اعلانِ جنگ
13. نیک اعمال , نماز ذکوہ رنج و غم سےنجات .
14. قرض دار کو تنگدستی کی بنا پر قرض کی ادیئگی میں مہلت اور سہولت دینے کا حکم .
15 . قرض دار اور مقروض میں بطور ثبوت تحریر لکھنے کا حکم .اور دو گواھوں کی موجودگی ضروری قرار .
16 . گواہی چھپانے کو شدید گناہ قرار دیا گیا .
17. زمین و آسمان کی ھر چیز اللہ کی ملکیت .
18. اللہ انسان کی ھمت سے ذیادہ اس پر بوجھ نیں ڈالتا.
19. ایمان والوں کو بھول چوک پر اپنے رب سے معافی کی دعا سکھائی گیئ ھے.
20. کفر اختیار کرنے والوں کا مال اور اولاد ان کے کسی کام نہیں آئے گی اور انجام فرعون ِ مصر جیسا ھو گا.
21. دعوت حق کا انکار کرنے والوں کو جہنم کی وعید.
22. جنگِ بدر میں اھلِ حق اور اھلِ کفر کے مابین معرکے کا ذکر اسلام کی فتح و کامیابی کا ذکر .
23. مرغوباتِ نفس
عورتیں اولاد سونا چاندی گھوڑے مویشی زمین جائیداد.
24. تقوی کا صلہ , جنت کے انعامات اور اللہ کی رضا.
25. آتشِ دوزخ سے بچاؤ کی دعا .
26. توحیدِ باری پر خود اللہ اور فرشتوں کی گواھی.
27. اللہ کا پسندیدہ دین صرف اسلام۔
28. اللہ مالکِ کائنات جسے چاھے عزت دے جسے چاھے ذلت .
29. دن کو رات بے جان میں سے جاندار نکالتا ھے.
30. اللہ سے محبت کا لازمی تقاضہ رسول اللہ سے محبت.