• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

نابیناؤں کی بستی جہاں راہزنوں نے رہبروں کا چولا اوڑھا

اے میرے سری لنکا کے دوست، خبردار کر دینا کہ بابیناؤں کی بستی میں جانے میں خیر نہیں جانے کب کوئی کسی کو زندگی سے محروم کر دے

عامر فاروق by عامر فاروق
December 4, 2021
in تبادلہ خیال
0
سری لنکا
64
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

سری لنکا کے ایک رہنما پاکستان کے دورے پر تھے۔ وطن واپس لوٹتے ہوئے اعلان کیا کہ مرنے کے بعد میرا قرنیہ پیوند کاری کے منتظر کسی پاکستانی کو لگا دیا جائے۔ مجھے خوشی ہو گی کہ میری آنکھ کا عطیہ کسی پاکستانی کے کام آ جائے جو بصارت سے محروم ہے۔

سرشار کر دینے والے اس مہربان اعلان نے شاعر کو احساس ممنونیت سے بھگو دیا۔ اس نے جذبات کا کچھ اس دلکش انداز میں اظہار کیا۔

خوشبو کی طرح پھیلی ہے کمرے میں بصارت
شب چھوڑ گیا کون یہ گلدان میں آنکھیں

یہ بھی پڑھئے:

نواز شریف: واردات کی گواہی، واردات سے نو ماہ پہلے

توہین مذہب: سانحہ سیالکوٹ کے اصل ذمہ داروں کی طرف ابھی کسی کی توجہ نہیں

طبیعت شاید موزوں ہو گی کہ شاعر نے دو مصرعوں پر بس نہیں کی۔ پوری غزل ہی کہہ دی۔ اور اسی غزل کا ایک اور شعر آج بے طرح یاد آ رہا ہے۔ بار بار یاد آ رہا ہے۔

نابینا جنم لیتی ہے اولاد بھی اس کی
جو نسل دیا کرتی ہے تاوان میں آنکھیں

کُھرا ڈھونڈنے نکلیں گے تو مولوی تمیز الدین سے آغاز کرنا شاید آدھے سے پکڑنے کے مترادف ہو گا۔ اور پیچھے جانا ہو گا۔ 1947 نہیں، 1940 بھی نہیں شاید 1905 تک جا کر دیکھنا ہو گا کہ کون سا موڑ غلط مڑ گئے تھے کہ منزل کھوٹی ہو گئی۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

راہ سے بھٹکے تو کیا پھر سے پگڈنڈی پکڑنا ممکن نہ تھا؟ 1958 میں کیوں چُوکے؟ کب پتہ ہی نہ چلا کہ چپکے سے راہزنوں نے رہبروں والا چوغہ اوڑھ لیا اور ایک پوری نسل اپنی آنکھیں رہن رکھ کر، لاٹھی ٹیکتی ٹیکتی، سر جھکائے رہبر نما رہزنوں کے پیچھے چلتے چلتے کسی چھاؤنی میں آ ٹھہری۔

سری لنکا کے پریانتھا میں تم سے شرمندہ ہوں لیکن ایسی کتنی شرمندگیاں میرے مقدر میں لکھی ہوئی ہیں میں تو اندازہ لگانے کے قابل بھی نہیں۔

تمہارا کوئی رہنما یہاں گلدان میں آنکھیں چھوڑ گیا تھا تو میرے کسی شاعر نے بصارت کی خوشبو کا سراغ پا لیا تھا۔ وائے ناکامی کہ میری تو پوری نسل نے ہی بصارت گروی رکھ دی اور ہم ٹامک ٹوئیاں مارتے پھر رہے ہیں۔ کیا کہہ سکتا ہوں کہ ابھی اور کتنا شرمندہ ہونا ہے۔

بہرحال یہ میرا المیہ ہے۔ تم اپنی طرف والوں کو بتاتے جانا کہ نابیناؤں کی بستی میں نہ جانا۔ اندھی گولی کی طرح اندھی بستی بھی نہ معلوم کس لمحے کس کو سانس لینے سے محروم کر دے۔

ADVERTISEMENT

پس نوشت:

1. پاکستان میں تقریبا 22 لاکھ افراد نابینا پن کا شکار ہیں یعنی “آنکھوں سے نہیں دیکھ پاتے”۔ ان میں سے دو لاکھ قرنیہ سے متعلق پیچیدگیوں میں مبتلا ہیں جس کا علاج قرنیہ کی پیوند کاری ہے۔

2. صحت مند آنکھیں ہونے کے باوجود “دیکھنے سے محروم” افراد کے حتمی اعدادوشمار دستیاب نہیں۔ اندازہ ہی ہے کہ یہ تعداد بہت بڑی ہے۔

#priyantha #Sialkot #AF

Previous Post

چار دسمبر :آج ممتاز ادیب ڈاکٹر انور سدید کا یوم ولادت ہے

Next Post

سندھ کا نیا بلدیاتی نظام کراچی میں کیا کچھ بدلے گا؟

عامر فاروق

عامر فاروق

Next Post
سندھ کا نیا بلدیاتی نظام

سندھ کا نیا بلدیاتی نظام کراچی میں کیا کچھ بدلے گا؟

محشر خیال

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیان
محشر خیال

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیاں

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions