• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • آپ بیتی
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • کاروبار
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
12 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • آپ بیتی
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • کاروبار
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • آپ بیتی
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • کاروبار
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تفریحات سیاحت

ہاتھیوں کا یتیم خانہ

کولمبو سے اسی نوے کلومیٹر دور ، ایک سرسبز قصبے پیناوالا میں واقع لگ بھگ 25 ایکڑ پر محیط یہ اپنی نوعیت کا منفرد مقام ہے جہاں ہاتھی کے ان بچوں کو رکھا جاتا ہے جو کسی وجہ سے اپنے ماں باپ سے یا جنگل کے ماحول سے بچھڑ گئے ہوں۔ اخلاق احمد کی سیاحت

اخلاق احمد by اخلاق احمد
November 12, 2020
in سیاحت
0
ہاتھیوں کا یتیم خانہ
28
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app

آپ نے انسانوں کے یتیم خانے دیکھے ہوں گے جنھیں دیکھ کر انسانیت کے لیے دل میں رحم کے جذبات پیدا ہوتے ہیں۔ یتیم خانہ انسانی تہذیب میں ایک ایسا ہی ادارہ ہے جو نہ صرف انسانیت کے فروغ اور بالا دستی کی زندہ علامت ہے بلکہ یہ معاشرے کی تہذیب کا عظیم فریضہ بھی انجام دے رہا ہے لیکن اخلاق احمد آج ایسے ایسے یتیم خانے سے ہمیں متعارف کرا رہے ہیں جس میں ہاتھیوں کو سہارا فراہم کیا جاتا ہے۔

٭٭٭

پانچ برس قبل وہ آج ہی کا دن تھا جب ہم نے زندگی میں پہلی بار ہاتھیوں کا یتیم خانہ دیکھا تھا۔۔۔!! فیس بک نے آج پرانی تصویروں کے ذریعے وہ دن یاد دلایا جب میں اور عالیہ ، سری لنکا کے مختلف مقامات دیکھتے دیکھتے اس انوکھے یتیم خانے میں جا پہنچے تھے ۔

ADVERTISEMENT

کولمبو سے اسی نوے کلومیٹر دور ، ایک سرسبز قصبے پیناوالا میں واقع لگ بھگ 25 ایکڑ پر محیط یہ اپنی نوعیت کا منفرد مقام ہے جہاں ہاتھی کے ان بچوں کو رکھا جاتا ہے جو کسی وجہ سے اپنے ماں باپ سے یا جنگل کے ماحول سے بچھڑ گئے ہوں یا دوسرے جانوروں سے اپنی حفاظت کرنے کے قابل نہ ہوں ۔ یہاں ان کی خوراک کا ، رہائش کا اور صحت کا خیال رکھا جاتا ہے ۔ انہیں پال پوس کر بڑا کیا جاتا ہے ۔

قریب ہی ایک ندی بہتی ہے جہاں کئی مہاوت انہیں صبح شام ایک ریوڑ کی طرح لے کر جاتے ہیں تاکہ وہ قدرتی ماحول میں نہائیں اور تازہ دم رہیں ۔ ہاتھیوں کا قطار در قطار ایک بستی کے درمیان سے گزر کر ندی تک آنا اور جانا ، سیاحوں کے لئے ایک قابل دید منظر ہوتا ہے ۔

بتایا گیا کہ ایک جوان ہاتھی کی اوسط خوراک ڈھائی سو کلوگرام ہوتی ہے ۔ ہاتھی کے بچے اگر نوزائیدہ ہوں تو انہیں دودھ بھی پلایا جاتا ہے ۔ بڑے ہو جانے پر کچھ ہاتھی مندروں کو دے دئیے جاتے ہیں ، لیکن بیشتر کو واپس جنگل میں چھوڑ دیا جاتا ہے ۔

About Post Author

اخلاق احمد

اخلاق احمد

See author's posts

Tags: اخلاق احمدسری لنکاسیاحتہاتھییتیم خانہ
Previous Post

سی ڈی اے کی پھرتیاں اور ہاتھ کی صفائی

Next Post

پنجاب کی باہمت موٹر سائیکل گرل

Next Post
پنجاب کی باہمت موٹر سائیکل گرل

پنجاب کی باہمت موٹر سائیکل گرل

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

محشر خیال

کاوے موسوی؛ ایک نئے انتشار کی تمہید
محشر خیال

کاوے موسوی؛ ایک نئے انتشار کی تمہید

طلبہ یونین سے خوفزدہ کون ہے؟
محشر خیال

طلبہ یونین سے خوفزدہ کون ہے؟

فارن فنڈنگ کیس اور اداروں کی ساکھ کا سوال
محشر خیال

فارن فنڈنگ کیس اور اداروں کی ساکھ کا سوال

نصیر ترابی نے جوش صاحب سے جب یادوں کی برات لکھوائی
فاروق عادل کے خاکے

نصیر ترابی نے جوش صاحب سے جب یادوں کی برات لکھوائی

تبادلہ خیال

Featured Video Play Icon
تبادلہ خیال

اہرام مصر کے اسرار

امریکا میں ٹرمپ کے پیدا کردہ ناسور
تبادلہ خیال

امریکا میں ٹرمپ کے پیدا کردہ ناسور

فرخ مرزا، نادرہ اور شریعت
تبادلہ خیال

فرخ مرزا، نادرہ اور شریعت

شہید باز محمد کاکڑ فاؤنڈیشن
تبادلہ خیال

شہید باز محمد کاکڑ فاؤنڈیشن

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2020 Aawaza - Design by Dtek Solutions.

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
      • آپ بیتی
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • کاروبار
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • صفحہ اوّل

    © 2020 Aawaza - Design by Dtek Solutions.